انا للہ وانا الیہ راجعون عالم اسلام کی عظیم شخصیت محمد مرسی کا انتقال

قاہرہ -۱۷/جون : اخوان المسلمین کے عظیم رہنما سابق مصری صدر محمد مرسی آج دوران سماعت کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے۔ مصر کی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق مرسی ایک سماعت کے دوران بے ہوش ہوگئے اور بعدازاں ان کا انتقال ہوگیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون.. مصر کے سرکاری ٹی وی کے مطابق سابق صدر … Read more

مشہور اداکار قادرخان کا انتقال۔ بیٹے سرفراز کی تصدیق. کناڈا میں ہوگی تدفین

بہترین اداکار اور زبردست ڈائیلاگ رائٹر قادر خان (81سال) کا سنگین بیماری کے چلتے انتقال ہو گیا۔ قادر خان کے بیٹے سرفراز نے اس کی تصدیق کی ہے۔ وہ دماغ کی ایک خطرناک بیماری سے جوجھ رہے تھے اور کناڈا کے ایک اسپتال میں ان کا علاج چل رہاتھا۔ جمعہ کو ان کے دماغ نے … Read more

آہ! مولانا اسرار الحق قاسمی ہمارے درمیان نہیں رہے

رکن پارلیمنٹ اور معروف عالم دین مولانا اسرارالحق قاسمی ہمارے درمیان نہیں رہے اور ان کا ہمارے درمیان سے چلے جانا ملی اور قومی نقصان ہے۔ رکن پارلیمنٹ اور معروف عالم دین مولانا اسرارالحق قاسمی ہمارے درمیان نہیں رہےاور ان کی رحلت ایک ایسا ناقابل تلافی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مستقبل قریب میں نظر … Read more

محمد شفیع الدین چشتی کی اہلیہ قمر النساء بیگم کاانتقال

ناندیڑ:22۔ستمبر۔(ورق تازہ نیوز) محمدشفیع الدین چشتی موظف لینڈریکارڈ محکمہ کی اہلیہ محترمہ قمر النساء بیگم کا 22ستمبر بروز ہفتہ شب ساڑھے آٹھ بجے دوران علاج لوٹس ہاسپٹل ناندیڑمیں انتقال ہوگیا ۔ اُن کی عمر 65سال تھی ۔ جلوس جنازہ23ستمبر کو پیربرہان نگر سے صبح میں نکل کر صبح سوا نو بجے قبرستان گنج شہیداں کربلا … Read more