سلسلہ وار انبیاء علیہم الصلاة والسلام کا تذکرہ

آج بروز اتوار ١٢ محرم الحرام ١٤٤٠ھ سے ہر ہفتے سلسلہ وار انبیاء علیہم الصلاة والسلام کا تذکرہ شروع کیا جا رہا ہے۔ جس میں انکی زندگی کے مختلف مراحل، عہد طفولت، نبوت سے پہلے کا زمانہ اور نبوت ملنے کے بعد انکی قربانیوں کا قدر مفصل تذکرہ پیش کیا جائے گا۔ ان شــــاءاللہ !!

مرتب:

خُورشِید عالَم بھوپالِی

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading