‘آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہم ٹھیک ہو جائیں گے’

انڈس اسپتال کے احاطے میں 2018 سے ایک ہال میں قائم ‘انڈس کے ستارے’ نامی اسکول ایسے بچوں کو تعلیم دے رہا ہے جنہیں کوئی اسکول داخلہ دینے کو تیار نہیں ہوتا۔

‘گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کشمیر میں ہوتی ہے’

پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے ریکارڈ کے مطابق غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ڈاکٹر پہلے بھی کئی کیسز میں ملزم رہے ہیں اور کم وبیش 18 ماہ جیل میں بھی قید رہ چکے ہیں۔

کیا موبائل ٹاورز سے نکلنے والی شعاعیں واقعی کینسر کا سبب بنتی ہیں؟

پشاور کے رہائشی محمد نعيم نے يہ الزام عائد کيا تھا کہ موبائل ٹاورز سے نکلنے والی شعاعوں سے ان کی اہليہ اور بيٹے کو کينسر کا مرض لاحق ہو گیا ہے۔ انہوں نے ايڈووکيٹ نور عالم خان کی وساطت سے پشاور ہائی کورٹ ميں مقدمہ دائر کیا تھا۔

عابد علی کی تاریخی اننگ: پیسے وصول ہو گئے

عابد علی کی راولپنڈی ٹیسٹ میں تاریخ ساز اننگ پر سابق کھلاڑی اور کرکٹ کے پنڈت ان کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف اپنے ڈیبو میں سنچری سکور کر چکے۔ یہ کارنامہ آج تک کوئی کھلاڑی انجام نہیں دے سکا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے … Read more

‘پنڈی بوائز’ نے پہلے میچ کی ٹکٹ کا انتظام کیسے کیا؟

حیرانی سے اوپر دیکھا تو ایک مضبوط رسی نظر ائی جس کو اوپر سے دو نوجوان کھینچ رہے تھے۔ پندی بوائز کا یہ اسٹائل مختلف لگا لیکن انہوں نے کہا رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور جیسے ہی پکڑا۔ اوپر موجود افراد نے مجھے کھینچ لیا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ … Read more

گیارہ دسمبر پاکستان کرکٹ کے لیے بڑا دن ہو گا، احسان مانی

اپنے وقت کے عظیم بلے باز اور سابق کپتان جاوید میاندار اور سری لنکا کے سابق کپتان بندولا وارناپورا راولپنڈی میں گیارہ دسمبر سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا بیان، پاکستان دہشت گردی کا گڑھ ہے، کشمیر میں حالات معمول پر ہیں

ہندوستان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کو لے بہت بڑا بیان دیا ہے، کہا کہ کشمیر میں حالات معمول پر ہے، پاکستان دہشت گردی کا اڈا ہے، پاکستان نے دہشت گردی کی فیکٹری بنائی ہے اس جواب دینا ہوگا۔  ایس جے شنکر نے مزید کہا کہ 2011 میں ہندوستان نے سونپی تھی تمام48 دہشت گردوں … Read more

پاکستان میں اپوزیشن نےاحتجاج کا اعلان فوج کی مدد سے کچل جائے گی عمران خان کی حکومت

پاکستان پوری دنیا میں کشمیرمیں حقوق انسانی کی خلاف ورزی کی جھوٹی دہائی دیتا ہوا گھوم رہا ہے، لیکن پاکستانی وزیراعظم عمران خان اپنے ہی ملک میں اپوزیشن کےاحتجاجی مظاہروں کوکچلنے کےلئےفوج کا سہارا لینےکا من بنا چکے ہیں۔ پاکستانی میڈیا میں سامنے آئی رپورٹس کی مانیں توعمران خان کی حکومت راجدھانی اسلام آباد میں … Read more

جموں و کشمیر کی ترقی کے بعد ناکام ہو جائیں گے پاکستان کے منصوبے: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنكر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنكر نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی ترقی یقینی بن جانے پر اس صوبہ میں بدامنی پھیلانے کے پاکستان کے منصوبے ناکام ہو جائیں گے۔ ڈاکٹر جے شنكر نے بدھ کو یہاں کہا کہ جموں و کشمیر کے کچھ لوگ اور سرحد پار کے ’ذاتی مفادات‘ کی وجہ … Read more

اہم خبر:کشمیر میں دہشت پھیلانے کیلئے آئے دہشت گردوں نے کھولی پاکستان کی پول ، کیا یہ بڑا انکشاف

پاکستان دہشت گردی پھیلانے کی اپنی ناپاک کوششوں سے پیچھے ہٹتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے ۔ وہ ہندوستان میں مسلسل دہشت گردی اور دراندازی کو بڑھاوا دینے کی سازش رچ رہا ہے ۔ خاص کر کشمیر کے بدلے حالات کے بعد وہ کھسیایا ہوا ہے ، لیکن ہندوستانی فوج کی چوکسی کی وجہ سے … Read more

امریکی دورے سے قبل پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو لگا بڑا جھٹکا

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان 21 جولائی کو اپنے پہلے امریکی دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ لیکن اس سے پہلے انہیں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ امریکہ نے سخت لفظوں میں کہا ہے کہ لشکر طیبہ اور القاعدہ کے دہشت گردوں کے خلاف پاکستان ٹھوس فیصلہ اور کارروائی کرے ورنہ اس پر امریکہ سے سکیورٹی … Read more

دہشت گردی کو مالیہ کی فراہمی کے الزام میں حافظ سعید گرفتار

جماعت الدعوہ، لشکرطیبہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کیخلاف تحقیقات لاہور ۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی دہشت گرد حملہ کے کلیدی سازشی اور صدر جماعت الدعوہ حافظ سعید کو آج دہشت گردی کو مالیہ فراہم کرنے کے الزامات کے تحت محکمہ انسداد دہشت گردی نے پاکستانی صوبہ پنجاب میں گرفتار کرلیا۔ چند ہی دن … Read more

اہم خبر:پاکستان میں جماعت الدعوۃ کے چیف حافظ محمد سعید گرفتار

پاکستان میں جماعت الدعوۃ کے چیف حافظ محمد سعید کو گرفتارکرلیاگیاہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق انسداد دہشت گردی کے ادارے (سی ٹی ڈی) نے نے حافظ محمد سعید کو گرفتار کرلیا۔جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو سی ٹی ڈی نے گرفتارکرلیا ہے۔انسداد دہشت گردی ادارے نے چند روزپہلے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ … Read more

پاکستانی فضائی حدود کی تمام پروازوں کیلئے ساڑھے چار ماہ بعد کشادگی

l پاکستانی شہری ہوا بازی کے حکام کا اعلان l ایرانڈیا کو 491 کروڑ روپئے کا نقصان، دیگر خانگی ایئرلائنز کو بھی خسارہ l معمول کی پروازیں ایک بار پھر سرگرم اسلام آباد ؍ نئی دہلی ۔ 16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوپاک کے درمیان منگل سے معمول کے فضائی ٹریفک آپریشن کا دوبارہ آغاز … Read more

پاکستان نے کھولا ہندوستان کےلیے پھر سے اپنا ائیر اسپیس، اب ہندوستانی طیارے پھر سے بھر سکیں گے پرواز

پاکستان نے اپنے فضائی علاقوں سے پروازوں پر عائد پابندی منگل کو فوری طور پر ہٹا دی ہے۔ رپورٹوں کے مطابق، پاکستان کے سول ایوی ایشن حکام نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے اور انڈین ایئر فورس کی فضائی کارروائی کے بعد اپنے فضائی علاقے میں تمام قسم کی پروازوں پر عائد پابندی کو ہٹا دیا … Read more

پاکستان نے اپنے فضائی حدود میں بیرونی ہوائی جہازوں کے داخلے پر لگائی گئی پابندی کو ہٹایا

اسلام آباد۔ پاکستان نے ہندوستان سے لگے اپنی فضائی حدود میں بیرونی جہازو ں کے داخلے پر لگائے گئی پابندی کو ہٹادیا ہے۔ پاکستان نے تمام غیر فوجی ہوائی جہازوں کے لئے اپنے فضائی حدود پیر کی رات 12بج کر41منٹ سے کھول دئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہندوستانی ہوائی جہاز بھی جلد ہی پاکستان کی … Read more

فضائی حددو پرپابندی کا معاملہ : ہندوستان،اپنے لڑاکا طیاروں کو آگے کی پوزیشن سے واپس بلائے:پاکستان

پاکستان نے ایک بارپھر ہندوستان کے سفارش کو مستردکردیاہے۔ پاکستان نے ہندوستان کی سفارش پرجواب دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی جانب سے کشیدہ صورتحال معمول لانے تک وہ ہندوستان کے طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہیں گے گا۔پاکستان کے سیکریٹری ایوی ایشن نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران … Read more

عمران خان کا دورہ امریکہ

واشنگٹن: وہائٹ ہا ؤز نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کردی ہے۔ وہائٹ ہاؤز کے پریس سکریٹری کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 22جولائی کو عمران خان کا استقبال کریں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے … Read more

پاکستان: تقسیم ہند کے بعد بند مندر کو کھول دیا گیا۔ پاکستان کا قابل ستائش اقدام

لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں سرکلر روڈ پر واقع شوالہ تیجا سنگھ مندر کو ہندو بھائیوں کے لئے کھول دیاگیا ہے۔ یہ مندر پاکستان کے قیام کے بعد سے بند پڑا ہوا ہے۔ متروکہ بقف املاک بورڈ نے سیالکوٹ کی مقامی انتظامیہ کے تعاون سے 70سے سے بند اس مندر کو … Read more

پاکستان میں 1.37 لاکھ شہریوں نے 19 بلین خفیہ اثاثہ جات کا انکشاف کردیا

اسلام آباد 5 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) تقریبا 1.37 لاکھ پاکستانی شہریوں نے حکومت کی ٹیکس معافی اسکیم کے تحت اپنے 19 بلین ڈالرس کے خفیہ اثاثہ جات کا اعلان کیا ہے اور ان افراد نے جملہ 443 ملین ڈالرس کی رقومات ٹیکس کے طور پر بھی ادا کردی ہیں۔ کہا گیا ہے … Read more

پاکستان کو آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر اداروںسے بھی مالی امداد

اسلام آباد 5 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) پاکستان کو جو چھ ملین ڈالرس کا امدادی پیکیج دینے والا ہے، اُس نے مالی بحران سے دوچار پاکستان کو ایک بار پھر اپنے پیروں پر کھڑے رہنے کا موقف عطا کیا ہے اور سب سے مثبت پہلو … Read more

دباؤ میں پاکستان نے حافظ سعید اوراس کے ساتھیوں پر لشکر کی مدد کرنے کے معاملے میں مقدمہ درج کیا

لاہور۔ایک ہفتہ سے زائد وقت قبل بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کو مالیہ فراہمی کی نگرانی کرنے والے واچ ڈاگ(ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے اکٹوبر تک وقت دئے جانے کے بعد اسلام آباد نے پیش قدمی کی ہے‘ پاکستان نے جماعت الدعوۃ (جے یو ڈی) سربراہ اور26/11کے اصل سرغنہ حافظ سعید اور … Read more

نواز شریف اور آصف زرداری آدھا پیسہ واپس لائیں تو پاکستان کا قرض ختم ہوجائے گا، ہندوستان کا ریلوے کھربوں کمارہا ہے: عمران خان

راولپنڈی: وزیر اعظم عمران خان نے آج کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری خاندان اپنا آدھا پیسہ بھی واپس لے آئیں تو ملک کا قرضہ ختم ہوسکتا ہے اور یہ جس کے چاہے پیر دبالیں میں کوئی این آر او نہیں دوں گا۔ وزیر اعظم پاکستان یہاں راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر سر … Read more

پاکستان وزیر اعظم عمران خان 10کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں، سابق صدر آصف زرداری 66کروڑ روپے مالیت کے مالک

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمان کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ اس تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دس کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں جبکہ انہو ں نے وبنی گالا اراضی کو تحفہ ظاہر قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان دس کروڑ ک82لاکھ 36ہزار روپے زائد ا … Read more

مجھے ’منتخب ‘ وزیر اعظم قرار دینے والے ہی ڈکٹیٹرشپ کی پیداوار ہیں : عمران خان

اسلام آباد 30 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کے جو قائدین انہیں فوج کی جانب سے منتخبہ وزیر اعظم قرار دیتے ہیں وہی در اصل فوجی ڈکٹیٹر شپ کی پیداوار ہیں۔ پاکستان میں بیشتر قائدین کی جانب سے عمران خان کیلئے یہ جملہ استعمال کیا … Read more

عمران خان پر تنقید سنتے سنتے تھگ گئے‘ پاکستانی عہدیداروں نے الفاظ پر امتناعات شروع کردیاہے

اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کو ملک کی فوج کا ”منتخب“ لیڈر پکارے جانے کے بعد‘ مذکورہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر پر یہاں وضاحت پر امتناع عائد کردیاہے اسلام آباد۔پاکستانی پارلیمنٹ اجلاسوں کے ارد گرد الفاظ تیزی کے ساتھ خوف کے ماحول میں گشت کررہے ہیں۔ لہذا جب ایک سینئر لیڈر نے ایک … Read more

پاکستان کے بحران کی کیا ہے سب بڑی وجہ، عمران خان نے کیا ایک بڑا خلاصہ۔ پڑھیے رپورٹ۔

زبردست مالی بحران سے پریشان پاکستان کو ابھارنے کے لئے وزیراعظم عمران خان نے ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے پاکستانی عوام کو بے نامی جائیداد کے انکشاف کے لئے ایک نئی اسکیم لانچ کی ہے۔ اسے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کہا جارہا ہے۔ اس کے تحت اپنے بے نامی جائیداد کا اعلان کردینے والوں … Read more

امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی 2 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچے

اسلام آباد۔22 جون (سیاست ڈاٹ کام) امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔نور خان ایئر بیس پر وزیراعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا پرتپاک استقبال کیا۔امیر قطر شیخ تمیم کو پاکستان پہنچنے پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور وزیراعظم عمران … Read more