عدالت جارہے پہلوخان کے بیٹوں پر فائرنگ
ایڈوکیٹ اسد حیات جب پہلو خان کے بیٹوں اور گواہ کے ساتھ عدالت کی طرف بڑھ رہے تھے تو ایک اسکارپیو نے ان کا پیچھا کیا اور اوور ٹیک کرتے ہوئے فائرنگ کی۔ اس اسکارپیو پر نمبر پلیٹ بھی موجود نہیں تھا۔ گائے کی اسمگلنگ کے نام پر گئو رکشکوں کے ذریعہ موب لنچنگ کا … Read more