مجھے بے انتہاء راحت ملی ہے! کانگریس کے رکن پارلیمان کارتی نے چدمبرم کی ضمانت کے بعد دیا بیان
نئی دہلی: آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ کے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کی ضمانت منظور ہونے کے فورا بعد ہی ان کے بیٹے کارتی چدمبرم نے کہا کہ انہیں اس بات سے بہت سکون ہوا ہے کہ ان کے والد 106 دن کے بعد گھر واپس آئے ہیں۔ کانگریس … Read more