انڈونیشیا: سونامی کے باعث 384 افراد جاں بحق ، ہزاروں لاپتہ

جکارتا۔۔۔ انڈونیشیا میں شدید اور اسکے بعد سونامی کے باعث 384 افراد جاں بحق اور ہزاروں لاپتہ ہو گئے ۔ حکام کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے بعد بڑی تعداد میں مکانات منہدم ہو گئے جن کے نتیجے میں 384 افراد ملبے تلے دب کر ہلاک جبکہ ہزاروں لاپتہ ہو گئے ۔ ریکٹر سکیل پر … Read more