مہاراشٹراسمبلی انتخابات :ونچت بہوجن اگھاڑی کی پہلی فہرست جاری

ناندیڑ:24ستمبر(ور ق تازہ نیوز)مہاراشٹراسمبلی انتخابات کے انتخابی پروگرام کااعلان ہونے کے بعدمختلف سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے امیدواروں کے ناموں کوقطعیت دینا شروع کردیاہے لیکن مہاراشٹرکی سیاست میں ہلچل پیداکرنے والی ونچت بہوجن اگھاڑی اور ایم آئی ایم کے امیدواروں کی طرف سب کی نگاہیں ہیں ۔

ایم آئی ایم اور وی بی اے میں اتحاد ٹوٹ تو گیا ہے لیکن آج بھی یہ توقع ہے کہ دونوں میں پھر ایکبار اتحاد ہوگا اورکیونکہ آج وی بی اے نے جوفہرست جاری کی ہے ا س میں ایم آئی ایم کے اعلان کردہ امیدواروں کے حلقوں میں اپنے امیدوار نہیں دئےے ہیں۔ ونچت اگھاڑی کی فہرست حسب ذیل ہے ۔

vba

.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading