ناندیڑ : زون نمبر 13(D) چوپالہ مدینہ نگر کے ضمنی چناو کانگریس کے عبدالغفار کی شاندار فتح

ناندیڑ:6فروری۔(ورق تازہ نیوز)زون نمبر 13(D) چوپالہ مدینہ نگر کے ضمنی چناو کےلئے آج 7 فروری کو رائے شماری عمل میں آئی ۔ کانگریس کے امیدوار جناب عبدالغفار عبدالستار نے 6025 ووٹ لیکر اپنے حریف مجلسی امیدوار صابر چاؤش کو شکست دی. صابر چاؤش کل 4159 ووٹ حاصل کرکے دوسرے مقام پر رہے. ۔اس زون میں … Read more

اسمبلی الیکشن مہارشٹرا۔وائیرل ویڈیو میں اسد الدین اویسی پر ووٹ کاٹنے کا الزام۔ ویڈیو

جب سے اسد الد ین اویسی کی زیر قیادت مجلس اتحاد المسلمین نہ صرف حیدرآباد بلکہ ریاست تلنگانہ کے باہر جاکر الیکشن لڑ رہی ہے تب سے مجلس پر ووٹ کٹوا پارٹی کا الزام لگایاجارہا ہے۔ پہلے بہارپھر اترپردیش کے بعد چند دن قبل مہارشٹرا میں ہوئے اسمبلی الیکشن کے نتائج برآمد ہونے کے بعد … Read more

۔۔۔تومہاراشٹر پر بھگوا نہ لہرارہا ہوتا الیکشن نتائج پر ایک تجزیہ

بی جے پی کو ہرایا جاسکتا ہے ۔’ ہندوتوا‘ کے سہارے بہت زیادہ دنوں تک بی جے پی اقتدار پر قبضہ نہیں جماسکتی ۔مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلیوں اور ضمنی انتخابات کے نتائج اپنے اندر کئی سبق لئے ہوئے ہیں ۔ سبق بی جے پی اور شیوسینا این ڈی اے کے لئے ہی نہیں سبق کانگریس … Read more

اب اسد الدین اویسی و اکبرالدین اویسی کی آواز سے ٹک ٹاک گونج اٹھے گا۔ ٹک ٹاک پر ایم آئی ایم کا اکاؤنٹ

حیدرآباد: اب صدر مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی اور پارٹی کے مقننہ لیڈر و رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی کی تقاریر مقبول عام ایپ ”ٹک ٹاک“ پر بھی گونج اٹھے گی۔ اسد اویسی کے مدلل ٹی وی مباحثہ اور اکبر اویسی کے دمدار تقاریر اب ٹک ٹاک پر بھی دستیاب … Read more

پرکاش جی! اب بھی مہاراشٹر کا آئندہ وزیر اعلیٰ ونچت اگھاڑی کا ہوگا ؟

اورنگ آباد: 6ستمبر (ورق تازہ نیوز) ایم آئی ایم کے مہاراشٹر پردیش صدر اور ایم پی امتیاز جلیل نے آج اعلان کیاکہ اُنکی پارٹی ونچت بہوجن اگھاڑی سے انتخابی معاہدہ ختم کردیا ہے ۔ اور اکتوبر 2019ءمیں ہونے والے اسمبلی چناو میں اپنے بل بوتے پر الیکشن لڑے گی ۔ یہ خبر ونچت اگھاڑی کے … Read more

مہارشٹرا: مجلس اتحاد المسلمین پرکاش امیڈکر کے ساتھ مل کر 50اسمبلی نشستوں پر انتخابات لڑے گی۔

اورنگ آباد: مجوزہ ریاستی اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے ریاست کے پچاس نشستوں پر امیدوار اتارے جائیں گے۔ اسمبلی انتخابات میں بھی مجلس ونچت بہوجن اگھاڑی کے ساتھ اتحاد جاری رہے گا۔ مجلس نے پچاس امیدواروں پر مشتمل ایک فہرست ونچت بہوجن اگھاڑی کے سربراہ پرکاش امیڈکر کے حوالہ کردی ہے۔ واضح … Read more

تجزیہ خبر: آئندہ پارلیمانی انتخابات : مسلمانوں کا دوست کون۔۔۔۔؟؟؟

سعیدپٹیل جلگاؤں سال رواں کے چوتھے مہینہ یعنی اپریل دو ہزار انیس تک ملک میں پارلیمانی عام انتخابات ہونے کاامکان ہے۔اسی طرح مہاراشٹر اسمبلی کے انتخاب بھی پارلیمانی انتخابات کےساتھ کرائے جاسکتے ہیں۔اس پس منظر میں ملک میں سیاسی پارٹیاں کام سے لگ گئی ہیں۔ اترپردیش میں سماجوادی اور بہوجن سماج پارٹی نے ریاست میں … Read more

کانگریس‘پرکاش امبیڈکر کے ربط میں‘عنقریب تبادلہ خیال:اشوک چوہان

اتحاد میں ایم آئی ایم کی شمولیت پر پردیش کانگریس صدر کا کوئی ٹھوس جواب نہیں ناندیڑ:20ستمبر ۔(ور ق تازہ نیوز)اب کانگریس نے ایم آئی ایم او بھاریپ بہوجن مہاسنگھ کے اتحاد کے درمیان چھلانگ لگادی ہے اور کہا کہ بھاریپ کے قائد پرکاش امبیڈکر کے ساتھ جلد ہی تبادلہ خیال کیا جائے گا.مہاراشٹر پردیش … Read more