فرقہ وارانہ آگ بھڑکانے کی کوشش: اویسی، ایم آئی ایم اور وارث پٹھان

ایم آئی ایم کے لیڈر وارث پٹھان نے متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہےکہ ۱۵ کروڑ ۱۰۰ کروڑ پر بھاری پڑ سکتےہیں . اسی طرح اسدالدین اویسی کے اسٹیج پر بھی انتہائی متنازع نعرے بازی ہوگئی اور ان دونوں کے حوالے سے اب بی جے پی، زہریلی میڈیا اور ہندوتوا کے نفرت انگیز پیادوں نے … Read more

وارث پٹھان! نفرت کی بولی کی ہم مسلمان مذمت کرتے ہیں! از:شکیل رشید

سُنتے آئے ہیں کہ مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) بی جے پی کی ’ بی ٹیم‘ ہے ۔ یہ بھی سُنتے آئے ہیں کہ مجلس کے صدر رکن پارلیمان بیرسٹر اسد الدین اویسی اس ’ بی ٹیم‘ کے روحِ رواں ہیں۔ لیکن کبھی ان سُنی سنائی باتوں پر اعتبار نہیں کیا ۔ لیکن آج … Read more

’عمران خان آپ اپنے ملک کی فکر کریں‘ : اسد الدین اویسی

انڈیا میں مسلمانوں کے رہنما کہلائے جانے والے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ انڈین مسلمانوں کی نہیں اپنے ملک کی فکر کریں۔اویسی نے کہا: ‘ہمیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر ہے اور قیامت تک ہمیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر رہے گا انشاءاللہ۔ ہم … Read more

ایم آئی ایم نے کنڑ حلقہ اسمبلی میں ہرشن وردھن جادھو کی تائید کا کیا اعلان

اورنگ آباد: (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد ضلع کے کنڑ حلقہ اسمبلی کے امیدوار ہرشوردھن جادھو کو ایم آئی ایم نے تائید کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی کی ہدایت پر پارٹی کی اورنگ آباد کے کراڈ پورہ میں منعقدہ ایک جلسہ میں ہرش وردھن جادھو کی حمایت کا … Read more

ناندیڑ : مجلس کے قائدین کی بلولی میں کانگریس لیڈر سے فارم ہاوس پر ملاقات سیاسی حلقوں و سوشل میڈیا پر نئی بحث

ناندیڑ:18ستمبر(ور ق تازہ نیوز)آئندہ ایک دو دن میں مہاراشٹراسمبلی انتخابات کے پروگرام کااعلان ہوجائے گا، اسلئے ریاست میں سیاسی سرگرمیاں کافی عروج ہیں۔ کانگریس اور راشٹروادی کانگریس کے قائدین موقع پرستی کی سیاست کرتے ہوئے بی جے پی اور شیوسینا کادامن تھام رہے ہیں تاکہ آئندہ انتخابات میں وہ بھی کامیاب ہوسکے ۔ جبکہ دوسری … Read more