سید معین کی دوبارہ مجلس میں واپسی سے ورکرس میں جو ش وخروش‘ ناندیڑ آمد پر شاندار استقبال
ناندیڑ: 24 ستمبر (ور ق تازہ نیوز) مجلس اتحاد المسلمین کے سابقہ مہاراشٹر پردیش صدر جناب سید معین کی دوبارہ مجلس میں واپسی کے بعد ناندیڑ سمیت مہاراشٹر بھر کے سید معین کے حامیوں اور محبان مجلس میں جوش وخروش پایاجاتا ہے۔ آج شب بھینسہ سے ناندیڑ واپسی کے بعد سید معین کی کثرت سے … Read more