کس طرح قدیم شہر سے پانچ مسلم بچے لاپتہ ہوئے اورگھر لوٹے ‘ پڑھئے تفصیلات

ناندیڑ :22ڈسمبر(ورق تازہ نیوز) شہر کے مومن پورہ ہتائی علاقہ سے لاپتہ پانچ کم عمر مسلم بچے دوبارہ اپنے گھروں کولوٹ آئے ہیں۔اتوارہ پولس نے اس بچوں کوتلاش کرنے میں اہم رول ادا کیا۔یہ بچے کل 21ڈسمبر کو اچانک لاپتہ ہوگئے تھے۔ جس کے بعد آج مل گئے۔ لڑکے قدیم شہر کے مومن پورہ سے … Read more

ناندیڑ:ادارہ مرکز العلوم کے طلباء میں خسرہ وروبیلا کے ٹیکے و گرم ملبوسات کی تقسیم

ناندیڑ :22ڈسمبر(منور خان)ناندیڑ کی قدیم دینی درسگاہ ادارہ مرکزالعلوم دےگلور ناکہ ناندیڑ کے طلبہ میں آج خسرہ وروبیلہ سے مدافعت کے ٹےکے دئے گئے ،آج صبح ادارہ مرکزالعلوم میں ڈاکٹرعبدالرزاق صاحب کی نگرانی مےں ڈاکٹر س کی اےک ٹےم طبی عملہ کے ساتھ ادارہ پہنچی ادارہ کے مہتمم مولانا محمد حامداظہرالدےن کاشفی نے ٹےم کا … Read more

ناندیڑ :محمد رفیق مارپیٹ معاملہ میں تحصیلدار نے خضر ملک ،محمد محیط اور شاہد انور کوپابند کیا

ناندیڑ ۔22 دسمبر (نامہ نگار):محمد رفیق محمد ابراہیم ساکن اتوارہ بازار نے 11 دسمبر 2018 کو اتوارہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی کہ رقم کی لین دین کے معاملے پرخضر ملک ساکن پیر برہان نگر ،محمد محیط (طوبیٰ کلاتھ سینٹر محمد علی روڈ)اور شاہد انوار ساکن شوبھا نگر ناندیڑنے انھیں مارپیٹ کی تھی۔اس … Read more

ناندیڑکے قدیم شہر سے لاپتہ پانچ مسلم بچے دوبار ہ گھرلوٹ آئے

ناندیڑ :22ڈسمبر(ورق تازہ نیوز) شہر کے مومن پورہ ہتائی علاقہ سے لاپتہ پانچ کم عمر مسلم بچے دوبارہ اپنے گھروں کولوٹ آئے ہیں۔اتوارہ پولس نے اس بچوں کوتلاش کرنے میں اہم رول ادا کیا۔یہ بچے کل 21ڈسمبر کو اچانک لاپتہ ہوگئے تھے۔ جس کے بعد آج مل گئے۔یہ لڑکے قدیم شہر کے مومن پورہ سے … Read more

احمدنگر کے نوجوان توصیف کی خودکشی معاملے میں خاطیوں وشرپسندوں کے خلاف کاروائی کاجمعیتہ علماءکا وزیراعلیٰ سے مطالبہ

ممبئی ۔22 دسمبر (ورق تازہ نیوز ) ضلع احمد نگر کے تعلقہ کر جت میں واقع داول ملک درگا ہ ٹرسٹ کی وقف املاک پر ضلع احمد نگر کے پالک منتری رام شنڈے کی ناک کے نیچے شر پسند عناصر نے ٹرسٹ انتظامیہ اور مقامی مسلمانوں کو ڈرا دھما کر زبر دستی قبضہ کر لےا … Read more

नांदेड लोकसभेसाठीचा काँग्रेसचा उमेदवार उद्या दि.23 रोजी ठरणार

अ.भा.काँग्रेस कमिटीचे निरिक्षक नांदेडात दाखल; पदाधिकारी व कार्यकर्त्यांची महत्वपूर्ण बैठक नांदेड – आगामी लोकसभा निवडणुकींसाठी काँग्रेस पक्षाने कंबर कसली असून कोणत्याही परिस्थितीत ही जागा निवडून आणण्याची तयारी काँग्रेस पक्षाने सुरु केली आहे. याच अनुषंगाने नांदेड लोकसभा मतदार संघाचा उमेदवार ठरविण्यासाठीची महत्वपूर्ण बैठक उद्या दि.23 रोजी अखिल भारतीय काँग्रेस कमिटीेचे चिटणीस व महाराष्ट्राचे सहप्रभारी माजी आ. … Read more

عمری : زہریلا کھانا کھانے سے ایک کی موت ‘6افرادکی حالت تشویشناک

ناندیڑ -کلگاو¿ں تعلقہ عمری میں گھر میں زہریلے کھاناکھانے سے سات افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے ایک شخص کی موت ہوگئی اور دیگر چھ افراد کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ چار افراد کو ناندیڑ کے وشنوپوری اسپتال منتقل کیاگیا ہے ۔جمعرات کو صبح گھر میں سات افراد نے ایک ساتھ کھانا کھایا ۔کچھ … Read more

بھیونڈی :جویلرس کی دکان سے خواتین کی ٹولی نے کی زیورات چوری 

سی سی سی ٹی میں چوری کی پوری واردات قید بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی کلیان روڈ پر واقع ٹیم گھر میں ایک جویلرس کی دکان میں سونے کے زیورات خریدنے کے بہانے 4 نامعلوم خواتین اور ایک مرد کی ٹولی نے دکان کے نوکر کی نظر چرا کر مختلف اقسام کے سونے کے زیورات چوری … Read more

ضلع ناسک میں سخت سردی کی لہر

ناسک(عامر ایوبی) ان دنوں پورا ضلع ناسک سخت سردی سے جوجھ رہا ہے سخت سردی کی وجہ سے شام چھ بجے کے بعد سے سڑکیں سنان ہوجارہی ہیں لوگ سردی سے بچاؤ کیلئے گرم ملبوسات خرید رہے ہیں وہیں بچے اور بوڑھے لکڑیاں جمع کرکے اسے جلاکر سردی پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں. … Read more

اللہ تعالیٰ محنت و جدوجہد کرنے والوں کی قدر کرتا ہے: مفتی محمد خلیل الرحمن

ناندیڑ: 21دسمبر( شیخ اکرم) ممتاز و محترم عالم دین حضرت مفتی محمد خلیل الرحمن صاحب قاسمی دامت برکاتہم نے انوارالمساجد میں خطبہ جمعہ سے قبل خطاب کرتے ہوئے محنت و جدوجہد کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ مفتی صاحب نے کہا کہ اللہ تعالیٰ محنت و جدوجہد کرنے والوں کی قدر کرتا ہے اور جس چیز … Read more

شادی خانے کی تعمیر، قبرستان کی اراضی کے مسئلے پر مسلمانوں کے ساتھ کھلواڑ دونوں مسائل فوری حل کرنے کا مطالبہ'”لاتور میں تھالی بجاؤ احتجاج”

لاتور(محمدمسلم کبیر) لاتور شہر میں گذشتہ دس برسوں سے”مسلم شادی خانے” کی تعمیر پر سیاست جاری ہے. کانگریس بے ایم ایل اے امیت ولاس راؤ دیشمکھ ہر اسمبلی انتخابات کے اوائل چند مہینوں میں مسلم شادی خانے کی تعمیر کا ڈنکا بجاتے ہیں اور بعد انتخابات وعدہ وفا نہیں کرتے بلکہ اس ضمن میں بات … Read more

جلگاؤں میں تین ہزار دوسو کلو بیگن کا بھرتا بنانے کا شیف وشنو منوہر نے عالمی ریکارڈ بنایا

جلگاؤں ٢١ ِدسمبر (سعیدپٹیل )یہاں کے ساگر پارک میدان پر مہاراشٹر کے مشہور ومعروف خانساماں شیف وشنو منوہر انھوں نے آج صبع تین ہزار دوسو کلو بیگن کا علاقہ خاندیش کا مشہور کھانا بیگن کا بھرتا تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ کیا ہے۔اس کےلۓ چارسو پچاس کلو وزن کی کڑاھی سمیت ایک سو بیس ساتھیوں … Read more

नांदेड: नगरसूल ते विजयवाडा विशेष गाडी

नांदेड:ख्रिस्तमस निमित्त विजयवाडा – नगरसूल – विजयवाडा  हि विशेष गाडी चालविण्याचे ५ठरविण्यात आले आहे. गाडी संख्या ०७७१३  हि विजयवाडा येथून दिनांक २४ डिसेंबर रोजी सकाळी ०९.३० वाजता सुटेल आणि सिकंदराबाद मार्गे नगरसूल येथे पोहोचेल. परतीच्या  प्रवासात गाडी संख्या ०७७१४ दिनांक २५ डिसेंबर रोजी  १७.३० वाजता नगरसूल येथून  सुटेल . हि गाडी  औरंगाबाद , जालना, परभणी, पुर्णा , नांदेड, … Read more

ناندیڑ :مدینة العلوم اسکول میں صاف صفائی ابھیان اور اندھ شردّھا نرمولن کے ضمن میں پروگرام کا انعقاد

ناندیڑ :21 دسمبر ( ورق تازہ نیوز) ۔آج ناندیڑ کے معروف تعلیمی ادارہ مدینة العلوم ہائی اسکول میں شفٹ اوّل کے گرلز سیکشن میں انچارج معلّمہ خان نکہت یاسمین میڈم کی خصوصی نگرانی میں سوچّھتا ابھییان (صاف صفائی مہم) اور اندھ شردّھا نرمولن کے تحت ایک شاندار پروگرام منعقد کیا گیا جس کا مقصد اپنے … Read more

अकोला: रेल्वे पोलीस फोर्स ची रेल्वे स्थानक परिसरात गांधीगिरी

फूल देऊन समजावून सांगितले वाहतुकीचे नियम निज़ाम साजिद अकोला – अकोला रेलवे आरपीपीएफचे पोलिस निरीक्षक विनोद लांजेवार यांचे मार्गदर्शनमध्ये स्टेशन परिसरात ड्राप एन्ड गो परिसर मध्ये अनाधिकृत रीत्या वाहने उभे करणारे वाहनधारकांना गुलाब पुष्प देऊन गांधीगिरी केली व वाहन चालक यांना वाहतुकीचे नियम समजावून सांगितले अकोला रेल्वे स्टेशन परिसरात आटो चालक यांनी मनमानी पद्धतीने वाहने … Read more

جمعیۃعلماء مالیگاؤں کی مقامی یونٹوں کے انتخابات کا عمل شروع

جمعیۃعلماء مالیگاؤں حلقہ نمبر 5،کا انتخاب بحسن و خوبی اختتام پذیر مولانا ظھیر احمد ملی صدر،حافظ مختار احمد جمالی جنرل سیکرٹری اور احسان الرحیم خازن منتخب مالیگاؤں(عامر ایوبی/پریس ریلیز) ملک کے مسلمانوں کی واحد نمائندہ تنظیم اور بلا تفریق مذہب و ملت انسانیت کی خدمت کرنے والی تنظیم جمیعتہ علماء ہند (مولانا ارشد مدنی) کی … Read more

مہاراشٹر کے اخبارات کواشتہارات کی اجرائی کی نئی پالیسی منظور

جی ایس ٹی بابت جی ایس ٹی کونسل سے ربط پیدا کیاجائے گا:وزیرعلیٰ پھڑنویس ناندیڑ:20ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)ریاست کے اخبارات کو حکومت مہاراشٹر کے اشتہارات کے جو نئی اشتہار پالیسی وضع کی گئی تھی اس کو حکومت نے منظوری دے دی ہے ۔اشتہارات کے نرخ میں اضافہ کے لئے نئی پالیسی تیار کرنے کےلئے … Read more

ناندیڑ:قدیم شہر میں گیارہویں ‘بارہویں تھیوری اور NEET کلاسیس کاآغازناکام ہونے پر‘منی بیک گیارنٹی

ناندیڑ:20ڈسمبر ۔(راست) اب تک قدیم شہر ناندیڑ میں انگلش میڈیم سے NEETکی تیاری کےلئے کوئی بھی معیاری انسٹی ٹیوٹ نہ ہونے کی وجہ سے طلباءکا کافی تعلیمی نقصان ہورہاتھا اورجو طلبائNEET کرناچاہتے تھے انکو نئے شہر کی طرف روزانہ جانا پڑتاتھا بالخصوص لڑکیوں کو کافی دشواری پیش آرہی تھی ۔لیکن اب قدیم شہر کے دیگلور … Read more

ناندیڑ:سود کی رقم واپسی کیلئے فائنانسر کادباؤ‘نوجوان نے خودکشی کرلی

ناندیڑ:20ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)سود سے حاصل رقم کی پوری طرح سے واپسی کے بعد بھی فائنانسر مزید رقم کا مطالبہ کررہاتھا جس سے پریشان میرے شوہر نے خودکشی کرلی ہے ۔اس طرح کی شکایت بیوی نے وزیر آبادپولس اسٹیشن میں درج کروائی ہے ۔ اس معاملے میں فائنانسر کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے … Read more

ناندیڑ ریٹائرڈ جج کے گھرتقریباچارلاکھ کی چوری

ناندیڑ:20ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)شہر کے بھاگیہ نگر پولس اسٹیشن حدود کے علاقہ میں رہائش پذیر ریٹارڈ جج کے گھر چوری کی سنگین واردات رونما ہوئی جہاں سے چوروں نے تقریبا پونے چار لاکھ روپیوں کا سامان چوری کرلیا ہے ۔ پولس ذرائع کے بموجب ریٹائرڈ جج لکشمن دیوکرے کا مکان سوئنورمنگل کاریالیہ کے جھینڈا … Read more

ناندیڑ:مدینة العلوم ہائی اسکول میں بین المدارس صفائی مہم پر پوسٹرمقابلے اور کرافٹ میلے کا انعقاد

ناندیڑ :20ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز) ملک بھر میں صفائی مہم کونتیجہ خیز بنانے ونیز شہر میں صفائی بیداری کا پیغام عام کرنے کے مقصد سے مورخہ 20 دسمبر کو مدینة العلوم ہائی اسکول ناندیڑ میں بین المدارس ڈرائنگ مقابلوں کا شاندار انعقاد عمل میں آیا۔ اس مقابلے میں مختلف مدارس کے 360طلبہ و طالبات نے حصہ … Read more

अकोला मनपा चे नवे आयुक्त म्हणून संजय कापडणीस

निज़ाम साजिद अकोला –महानगरपालिका मध्ये इमानदार व कर्तव्यदक्ष अधिकारी नको आहेत त्यांना येथील सत्ताधारी सळो की पळो करून सोडतात त्यातच सत्ताधारी भाजपा मध्ये 2 गट कार्यरत आहेत दोन्ही गटाचे वरिष्ठ पातळीवर चांगले संबंध आहेत त्यामुळे वरिष्ठ पातळीवर राजकारणी अकोल्यात लक्ष देत नाहीत त्याचे नुकसान अकोल्यातील जनतेला सहन करावे लागते यापूर्वी चे आयुक्तांना भाजपचे सत्ताधारी यांनी … Read more

مراٹھا ‘دھنگرریزرویشن کے تعلق سے رٹ پٹیشن کی خبر بے بنیاد:مولانا ندیم صدیقی

ممبئی۔20 دسمبر (ورق تازہ نیوز ) مراٹھا سماج کو دیئے گئے 16فیصد ریزرویشن کی جمعیة علماءمہا راشٹر کی جا نب سے مخالفت کرنے کی مراٹھی اخبار سامنامیں شائع خبریا نیوز چینل 18 پرجو ویڈ کلپ چلائی جا رہی ہے وہ بے بنیاد ہے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے کیو نکہ جمعیة علماءمہا … Read more

 कंधार शहरात जलद कृतीशक्ती दलाचे पथसंचालन

 कंधार, दि. 20 – येथील पोलीस स्टेशन पासून ते किल्ला व परत पोलीस स्टेशनपर्यंत जलद कृती शक्ती दलाचे ( आर. ए. एफ ) अधिकारी आणि कर्मचारी यांनीकाल कंधार शहरात पथसंचालन केले.  गंभीर परिस्थितीच्यावेळी आर ए. एफ. ला पाचारण केले जाते. या पथकाने काल बुधवारी कंधार शहरातील पोलीस स्टेशनपासून ते किल्ला व परत पोलीस स्टेशनपर्यंत जलद कृती शक्ती दलाचे (आर.ए.एफ) … Read more

سوشل میڈیا پر زیر گشت دسویں بارہویں کے ٹائم ٹیبل جعلی

ناسک: 20 ڈسمبر:(نامہ نگار) ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق دسویں اور بارہویں جماعت کے سوشل میڈیا پر زیر گشت تمام تر ٹائم ٹیبل جعلی ہیں اور انکا بورڈ کے آفیشل ٹائم ٹیبل سے کوئی تعلق نہیں ہے لہذا طلباء اس ٹائم ٹیبل سے استفادہ نہ کریں بلکہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ https://mahahsscboard.maharashtra.gov.in http://www.maharashtra.gov.inRead more

ناندیڑ:سابقہ رکن راجیہ سبھا مولاناغلام رسول بلیاوی کاآج غیرسیاسی دورئہ ناندیڑ

ناندیڑ:19ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)مورخہ 20ڈسمبر کو شام ساڑھے چاربجے نندی گرام ایکسپریس سے مولانا غلام رسول بلیاوی(ایم ایل سی پٹنہ) و سابقہ رکن راجیہ سبھا ایک مذہبی پروگرام میںشرکت کیلئے نائیگاو¿ں تشریف لارہے ہیں ۔اس ضمن میں انکی ناندیڑ آمد پرسنی حنفی مرکزی دارالافتا و دارلقضاءناندیڑ ‘مال ٹیکڑی روڈنزد حیدرگارڈن کی جانب سے اسی … Read more

ناندیڑ:محمد زبیر احمد کانگریس پارٹی شعبہ اقلیت حلقہ شمال کے صدرنامزد

ناندیڑ:19ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)راشٹروادی کانگریس سے کانگریس پارٹی میں کل ریاست کے صدر اشوک راو¿چوہان کی موجودگی میں شمولیت اختیارکرنے والے فعال قائد محمد زبیر احمد کو کانگریس پارٹی نے اہم ذمہ دار ی سونپی ہے ۔ناندیڑحلقہ اسمبلی شمال کے ہردلعزیز رکن اسمبلی ڈی پی ساونت اور ناندیڑشہر کانگریس کمیٹی کے صدر شری امرراجورکر کے ہاتھوں … Read more

ناندیڑ لوک سبھا سے پرتاپ پاٹل چکھلی کر بی جے پی کے امیدوار ہوں گے؟

ناندیڑ:19ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)وزیراعلیٰ دیویندر پھڑنویس اگرآئندہ لوک سبھاچناو¿ لڑنے کاحکم دیتے ہیں وہ ناندیڑحلقہ سے چناو¿ لڑیں گے اس طرح کااعلان رکن اسمبلی پرتاپ پاٹل چکھلی کرنے کردیا ہے۔لوہا مجلس بلدیہ کے چناو¿ میںپرتاپ پاٹل نے بی جے پی کو یادگار جیت دلوائی ہے۔ لوہا کی پچاس سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بی … Read more