اقراءاردو پرائمری اسکول میں خسرہ اور روبیلہ ٹیکہ اندازی مہم کاانعقاد

ناندیڑ:27ڈسمبر۔(راست)آج بتاریخ 27ڈسمبر کو اقراءاردو پرائمری اسکول دیگلور ناکہ ناندیڑ میں خسرہ اور روبیلہ مدافعتی ٹیکہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اولیائے طلباء کے ساتھ ساتھ سرکاری صحت عامہ کا عملہ اور مدرسین کی موجودگی میں اول تا ہفتم کے طلباءکو ٹیکے دئے گئے۔اس پروگرام کا آغار صبح 8بجے محترمہ صدر معلمہ کی نگرانی میں ہوا اورشام پانچ بجے اختتام عمل میں آیا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading