پربھنی:بھیانک سڑک حادثہ میں 4 افراد ہلاک

اورنگ آباد، 14 دسمبر(یواین آئی) مراٹھواڑہ کے ضلع پربھنی میں گنگا کھیڑ تاپرلی روڈ پر اتوار کی رات ایک آٹورکشہ الٹنے کے نتیجے میں چار افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق امبے جوگائی کے کچھ لوگ سونپیٹھ میں شادی کے پروگرام میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھےکہ اسی دوران یہ حادثہ کارم … Read more

پربھنی:ستیش چوہان کوپہلی پسند کاوو ٹ دے کر کامیاب بنائیں: دھننجے منڈے

پربھنی :21نومبر۔(ورق تازہ نیوز)مراٹھواڑہ کی مٹی سے جڑے بنیادی مسائل کو مسلسل ودھان بھون میں پیش کرنے و الے ایم ایل اے ستیش چوہان کااہم کردار رہا ہے۔ وہ ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں ۔ جب میں حزب اختلاف کالیڈرتھا لیکن ستیش چوہان اور وکرم کاڑے ہمیشہ اُن کے ساتھ رہے ہیں اور مجھے طاقت … Read more

ستیش چوہان کی تشہیری مہم‘ 21 نومبر کو پربھنی میں گریجویٹ ورکرس کا اجلاس عام

اورنگ آباد :19نومبر۔(ورق تازہ نیوز) راشٹروادی کانگریس کے نامزدامیدوار ستیش چوہان کی انتخابی تشہیری مہم کے تحت مہاراشٹر کے وزیر دھننجے منڈے 21نومبر کو پربھنی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریںگے ۔اورنگ آباد گریجویٹ حلقہ انتخاب میں ستیش چوہان سب سے طاقتور امیدوار ہیں ۔ ان کی تشہیرمیں گریجویٹ ورکرس بڑی تعداد میں کام … Read more

پربھنی: محترمہ تسلیم فاطمہ عرف شاہین باجی(موظف معلمہ) کا انتقال

پربھنی۔7.اکتوبر (۔ورق تازہ نیوز) حضرت محمد شاہ فضل اللّٰہ خاں مظہر مراد ساکن پربھنی کی دختر محترمہ تسلیم فاطمہ عرف شاہین باجی زوجہ شیخ معبود (موظف معلمہ ضلع پریشد نسوان جنتور) کا بعمر63 سال طویل علالت کے باعث آج 7 اکتوبرمطابق 19 صفر المظفر بروز بدھ کو شب ایک بجے انتقال ہوگیا۔ مرحومہ کی نماز … Read more

پربھنی میں ”جنتاکرفیو“نافذ کرنے کاکلکٹر کافیصلہ

پربھنی :24 ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)ضلع میں کورونا وباءکو روکنے کے لئے پربھنی کے ضلع کلکٹر دیپک مگڑیکر نے ضلع میں جنتا کرفیو نافذ کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ ایک احکام جاری کرتے ہوئے ضلع کلکٹر نے کہا کہ پربھنی ضلع میں 26 تا30 ستمبر 2020ءتک جنتا کرفیو نافذ رہے گا۔جس میں تاجروں اور عوام سے … Read more

پورنا(پربھنی) میں دو گروہ میں زبردست مارپیٹ‘ایک نوجوان کاقتل

پورنا:12 ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)شہر کے گجانن مندر علاقہ میں آج 12ستمبر کو شب پٹرول پمپ کے پاس دو گروہ میں زبردست مارپیٹ ہوئی اور ایک نوجوان کوچاقوگھونپ کر قتل کردیاگیا ۔ یہاں پر اسکول کے صحن میں ایک سماج کے لوگ دو۔ تین مہینوں سے پال ڈالے ہوئے ہیں ۔ آج شام اسی سماج کے … Read more

پربھنی – حیدرآباد – پربھنی اسپیشل ٹرین کا ٹائم ٹیبل جاری

ناندیڑ: 6 ستمبر: (ورق تازہ نیوز) انڈین ریلوے نے 12 ستمبر سے 80 اور خصوصی ٹرینیں چلانے اور ان ٹرینوں سمیت سبھی گاڑیوں میں ایک ہفتہ سے زیادہ کی ویٹنگ لسٹ ہونے پر کلون ٹرین یعنی ڈپلیکیٹ گاڑی چلانے کا سنیچر کو اعلان کیا تھا. جس کے تحت ساؤتھ سنٹرل ریلوے ڈویژن میں آنے والے … Read more

پربھنی لوک سبھا سیٹ سے شیوسینا کے ممبر پارلیمنٹ سنجے عرف بنڈو جادھو نے استعفیٰ دے دیا

پربھنی لوک سبھا سیٹ سے شیوسینا کے ممبر پارلیمنٹ سنجے عرف بنڈو جادھو ، پارٹی کارکنوں کو انصاف نہ ملنے پر ناراض تھے ، انھوں نے کل ادھو ٹھاکرے کو لیٹر لکھ کر استعفی دے دیا. پربھنی : (ورق تازہ نیوز) شیوسینا کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے جادھو نے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں … Read more

پربھنی کی محترم شخصیت سابق کارپوریٹرجاوید قادر کی رحلت

پربھنی:19. (ورق تازہ نیوز)پربھنی کی معروف و محترم سیاسی ،سماجی شخصیت سابق کارپوریٹر اور اردو رائٹرس فاؤنڈیشن پربھنی کے صدر سیدجاوید قادر (علیگ) کا آج 19 اگست کو صبح چار بجے مقامی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ انھیں دل کا عارضہ تھا۔انھوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز انڈین یونین مسلم لیگ میں شمولیت سے کیا … Read more

خبر غم :پربھنی کے معروف گلوکارقاضی محمد صغیر الدین کاانتقال

پربھنی :14 اگست۔(ورق تازہ نیوز)پربھنی کے معروف گلوکارو نعت گو جناب قاضی محمد صغیر الدین فاروقی ولد قاضی محمد شمس الدین صاحب (عمر 70سال)کا آج بتاریخ 14 اگست 2020 بروز جمعہ کوحرکت قلب پرشدید حملہ کے باعث انتقال ہو گیا ہے۔ (انا للہ وانا اللہ راجعون)۔ مرحوم انتہائی ملنسار و بہ اخلاق شخصیت کے مالک … Read more

پربھنی:سید ظاہر علی موظف فزیکل انسٹرکٹر کا انتقال

پربھنی۔ 26. جولائی۔(ورق تازہ نیوز)بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پربھنی کے 62 سالہ سید ظاہر علی ولد سید یعقوب علی موظف فزیکل انسٹرکٹر ڈاکٹر ذاکر حسین ہائی اسکول پربھنی کا آج 26جولائی کو شدید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگا۔ انہوں انہوں نے ہفتے کے دن سینے میں تکلیف کی … Read more

رکن راجیہ سبھا فوزیہ خان بھی پازیٹیو

پربھنی:21۔جولائی۔ (ورق تازہ نیوز)راشٹروادی مہیلا کانگریس کی قومی صدر ‘سابقہ مملکتی وزیر مہاراشٹر و رکن راجیہ سبھا محترمہ فوزیہ تحسین خان( پربھنی) کی آج کورونا وائرس کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے ۔ اس طرح پربھنی میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ایم ایل سی باباجانی درانی کے بعد فوزیہ خان دوسری سیاسی رہنماءہے جوکورونا کی زد … Read more

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے لیڈربابا جانی درانی کورونا سے متاثر

پربھنی، 18 جولائی (یو این آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سینئر لیڈر اور پربھنی سے قانون سازکونسل کے رکن بابا جانی درانی سنیچر کو کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے۔ مسٹر درانی نے خود اپنے فیس بک پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کھانسی سے متاثر ہیں اس لئے … Read more

پربھنی میں آج رات سے تین دنوں تک سخت کرفیو ‘صرف میڈیکل ودیگر ضروری اشیاءکی دوکانوں کو اجازت

پربھنی :2جولائی( ورق تازہ نیوز) پربھنی میونسپل کارپوریشن حدود اور 5 کلومیٹر رقبے کے ساتھ ساتھ ضلع کی تمام بلدیات اور نگر پنچایتوں میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے احتیاطی اقدام کے طور پر 2 جولائی 2020 کورات 12 بجے سے لے کر مورخہ۔ 5 جولائی 2020 کو رات 12 بجے تک … Read more

پربھنی میں کرونامتاثرین کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہفتہ کو مزیدچھ نئے مریض ملے

پربھنی:30۔مئی۔(ورق تازہ نیوز)کورونا کی وباءتیزی سے مراٹھواڑہ بھر میں پھیل رہی ہے ۔اورنگ آباد ‘ ناندیڑ کے بعد اب پربھنی میں متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔حالیہ چند دنوں میں یہاں پر مریضوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے ۔آج ہفتہ کو مزید چھ نئے مریض پائے گئے ہیں ۔ شہرپربھنی … Read more

پربھنی : پولس ملازم کورونا پازیٹیو : نانل پیٹھ پولس اسٹیشن سیل

پربھنی 25 مئی (ورق تازہ نیوز) پربھنی میں پولیس ہیڈ کوارٹر کالونی میں مقیم ایک پولیس ملازم کو کورونا مثبت پایا گیا ہے.یہ پولیس اہلکار نانل پیٹھ پولیس اسٹیشن میں برسر خدمت ہے. احتیاطی تدابیر کے طور پر ، پولیس ہیڈ کوارٹرز رہائشی احاطے اور نانل پیٹھ پولیس اسٹیشن کو سیل کرکے کنٹینمنٹ زون قرار … Read more

پربھنی میں کورونا مریضوں کی تعداد22ہوگئی

پربھنی:(حمید ملک) کوروناسے متاثرہ دو نئے مریض ملنے کے بعد پربھنی میں متاثرین کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے ۔ اسلئے گرین زون میں رہنے والا پربھنی اب ریڈ زون کی سمت گامزن ہے ۔ پربھنی ضلع میں ممبئی سے آنے والوںسے پریشانیاں بڑھ گئی ہیں ۔ اسلئے ضلع انتظامیہ بھی الرٹ ہوگیا ہے … Read more

پربھنی میں فیس بک پر قرآنی آیت کی غلط تشریح اور غلط بیانی سے اسلام کو بدنام کرنے کی سازش

پربھنی:23مئی (سید یوسف): پربھنی شہر میں فیس بک پر قرآن مجید کی غلط تشریح اور غلط بیان بازی کرتے ہوئے اسلام کو بدنام کرنے پر پربھنی کے کوتوالی پولیس اسٹیشن میں خاطی ملعون ملزم انویش G کےخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پربھنی شہر کے نوجوان سماجی شخصیت اکبر جاگیردار ابن عبدالحمید … Read more

پونے سے آیا نوجوان کروناکامریض پربھنی کاساکلاپلاٹ کوسیل کردیاگیا

پربھنی:19مئی۔(ورق تازہ نیوز)پونے سے پربھنی پہونچنے والے ایک 20سالہ نوجوان کاگلے کا سواب لیا گیا تھا جس کی طبی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے ۔ چنانچہ اس مریض کو سرکاری اسپتال کے خصوصی کوروناوارڈ میں شریک کردیا گیا ہے ۔ میونسپل کارپوریشن کے کمشنر رمیش پوار‘ ڈپٹی کمشنر جائے بھائے اور دیگر افسران نے ساکلا پلا … Read more

ممبئی سے پربھنی پہونچی 50 سالہ خاتون کورونا پازیٹیو پائی گئی

پربھنی:17مئی۔(ورق تازہ نیوز)شہر کے ملند نگر علاقے میں ایک پچاس سالہ خاتون کی کروناطبی رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد ملندنگر اور آس پاس کے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور اس علاقے کو کنٹینمنٹ زون قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ متاثرہ ممبئی کے گورےگاوں سے اپنی بہن کے ساتھ پربھنی آئی تھی۔اسے … Read more

بریکینگ نیوز:پربھنی میں کورونا کے تین نئے مریض

پربھنی:14مئی۔(ورق تازہ نیوز) آج پربھنی ضلع میں کورونا کے 3 نئے مریض ملنے کے بعد ہلچل مچ گئی. ممبئی کے ارتھر روڈ جیل میں محافظ کی حیثیت سے کام کرنے والا ایک پولیس اہلکارجو پربھنی ضلع کے جنتور تعلقہ کے شیواڑی گاوں کا رہائشی ہے۔ چونکہ ممبئی میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے … Read more

بی جے پی ترجمان سمبیت پترا کے خلاف پربھنی میں مقدمہ درج

پربھنی: 14۔مئی۔(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹرپردیش کانگریس کے جنرل سیکریٹری ابھئے دیشمکھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمان سمبیت پترا کے خلاف نیو مونڈھا پولیس اسٹیشن ، پربھنی میں شکایت درج کروائی ہے۔ سمبیت پترا نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاو¿نٹ سے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو اور آنجہانی راجیوجی گاندھی کے خلاف … Read more

مراٹھواڑہ کے سرسید ثانی رشید انجینئر کی رحلت

ناندیڑاورپربھنی کے ادیبوں ‘شعراءاورصحافیوں کاخراج عقیدت پربھنی۔10.مئی(ورق تازہ نیوز)مراٹھواڑہ کی مشہور علمی سماجی شخصیت،پربھنی ایجوکیشن سوسائٹی پربھنی اورمراٹھواڑہ اردو اسکولس ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر،سابق ایگزیکٹو انجینئر اور مراٹھواڑہ کے سرسید ثانی عبدالرشید انجینئر کا آج بروز اتوار 10مئی مطابق 16رمضان المبارک کو صبح چھ بجے مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگا۔سابقہ رکن بلدیہ پربھنی … Read more

اہم خبر ! پربھنی میں کورونا کا پہلا مریض پایا گیا : علاقہ کو سیل کرنے کی کاروائی شروع

Web Title: CoronaVirus: Shocking! First Corona-positive patient found in #Parbhani
Get Latest urdu News , Maharashtra News and Live Marathi News Headlines from Politics, Sports, Entertainment, Business and hyperlocal news from all cities of

دہلی تبلیغی اجتماع سے پربھنی واپس ہوئے تین افراد کے معائنہ کی رپورٹ نیگیٹیو

پربھنی:3.اپریل (حمید ملک)دہلی کے تبلیغی اجتماع کاحصہ بننے والے پربھنی کے تین ساتھیوں کاکورونا وائرس ٹیسٹ نیگیٹیو آیا ہے ۔اس کی وجہ سے پیدا ہوئی ہلچل تھم گئی ہے ۔ اورضلع انتظامیہ نے بھی سکون کی سانس لی ہے ۔تفصیل کے مطابق دہلی کے تبلیغی اجتماع میںشرکت کے بعدلاک ڈاون کی وجہہ سے واپسی کے … Read more

پربھنی میں روزانہ غرباءکودو وقت کا کھانا تقسیم

پربھنی:28مارچ(ورق تازہ نیوز) کوروناوائرس کی وباءکے باعث سارے ملک میں کرفیو نافذ ہے ۔ پربھنی کے کاروبار ‘دوکانیں ‘بسیں ‘ آٹورکشہ بند ہیں ۔ صرف میڈیکل ‘کرانہ ‘اناج ‘ترکاریوں کی دوکانیں اور اسپتال کھلے ہیں ۔ ان حالات میںغریب مزدور طبقہ کافی پریشان ہے ۔ اس طبقہ کوکوئی روزگار نہیں مل رہا ہے ۔ اس … Read more

کورونا مرض: کانفرنس‘سمینار اوریاترا پرپابندی

بیرون ملک سے آنیوالے افراد کے بارے میں انتظامیہ کو اطلاع دیں:ضلع کلکٹر پربھنی: 13مارچ (ورق تازہ نیوز)کورونا مرض کی وباءدھیرے دھیرے پھیلتی جارہی ہے اس لئے ضلع انتظامیہ پربھنی نے شہریان کےلئے کچھ ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر یا ضلع کے کسی مقام پر بیرون ملک کے دورے سے اگر کوئی … Read more

پربھنی:پانچ برس کی معصوم کے ساتھ جنسی زیادتی،بہیمانہ قتل کے معاملے میں مجرم کو سزائے موت

پربھنی(مہاراشٹر) 19 فروری (یو این آئی) پانچ برس کی معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور اس کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں یہاں کی ایک عدالت نےمجرم کو سزائے موت کی سنائی ہے۔ مجرم وشنو مدان گورے پربھنی ضلع کے شیل گاؤں کا باشندہ ہے۔ اپر ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے سامنے استغاثہ سچن واکودکر … Read more