پربھنی کی مسلم لڑکی سے دھوکہ سے شادی کرکے ممبئی میں فروخت کرنے کی کوشش
مالیگاوں:(ایجنسیز) مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاو ں میں ایسا معاملہ سامنے آیا جس میں پربھنی کی لڑکی کا مالیگاوں کے لڑکے کا نکاح ہوا اور بعد میں طلاق دے کر اسے ممبئی میں فروخت کرنے کی کوشش کی گئی۔اردو میڈیا سینٹر پر نصر فاونڈیشن سماجی تنظیم کی جانب سے منعقد پریس کانفرنس میں متاثرہ … Read more