پربھنی میں ”جنتاکرفیو“نافذ کرنے کاکلکٹر کافیصلہ

پربھنی :24 ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)ضلع میں کورونا وباءکو روکنے کے لئے پربھنی کے ضلع کلکٹر دیپک مگڑیکر نے ضلع میں جنتا کرفیو نافذ کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔

ایک احکام جاری کرتے ہوئے ضلع کلکٹر نے کہا کہ پربھنی ضلع میں 26 تا30 ستمبر 2020ءتک جنتا کرفیو نافذ رہے گا۔جس میں تاجروں اور عوام سے صد فیصد تعاون کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔لیکن دوران ضروری خدمات جاری رہیں گی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading