واجے گاوں پُراسراردھماکہ کا پربھنی سے کنکشن؟

ناندیڑ پربھنی:23´مارچ (ورق تازہ نیوز) کل عیدالفطر کے موقع پرناندیڑ شہر سے متصل واجے گاوں میں مقامی عیدگاہ کے قریب عین عیدالفطر کی نماز کے وقت ایک پُراسرار خودکش دھماکہ رونما ہواتھا جس میں بائیک سوارنوجوان کی موت ہوگئی تھی ۔اس سارے واقعہ کے بعد ناندیڑ سمیت مہاراشٹربھر میں اس واقعہ کی گونج سنائی دے … Read more

پربھنی میں اتحاد کا فرض نبھاتے ہوئے کانگریس نے شیوسینا- یو بی ٹی کی حمایت کی: ہرش وردھن سپکال

چندرپور میں شیو سینا-یو بی ٹی کی اختیار کردہ پالیسی غلط، پارٹی سطح پر غلط فیصلوں کی حمایت کانگریس ہرگز برداشت نہیں کرے گی ممبئی: چندرپور میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے بی جے پی کو حمایت دے کر اتحاد کی پاسداری نہیں کی، مگر کانگریس نے پربھنی میونسپل کارپوریشن کے میئر انتخاب میں … Read more

پر بھنی ضلع میں کینسر اسکریننگ مہم کا آغاز — 29 دسمبر تک جاری رہے گی، عوام سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کی اپیل

پر بھنی، 5 دسمبر —(ورق تازہ نیوز)قومی غیر متعدی امراض کنٹرول پروگرام کے تحت ضلع میں کینسر عالمی اسکریننگ مہم کا آغاز 4 دسمبر سے کر دیا گیا ہے، جو 29 دسمبر 2025 تک جاری رہے گی۔ اس مہم کے دوران شہری، تعلقہ اور دیہی سطح پر چلنے والی موبائل کینسر اسکریننگ وین کے ذریعے … Read more

مراٹھواڑہ میں بادل پھٹنے جیسی بارش سے ندیوں میں طغیانی

ممبئی:ریاست بھر میں اس وقت موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ مرٹھواڑہ اور وسطی مہاراشٹر میں بادل پھٹنے جیسی بارش کے باعث فصلوں کا زبردست نقصان ہوا ہے۔ کسانوں کی زمینیں بھی بہہ گئی ہیں۔ مرٹھواڑہ کے اکثر اضلاع میں رات بھر کی بارش نے قہر برپاکیا ہے۔ اس بارش سے ندی نالوں … Read more

ڈیلیوری کے بعد ماں لاپتہ ٗتلاش جاری ٗنوزائیدہ بچے کی حالت نازک

پربھنی، 4 ستمبر (ورق تازہ نیوز) مانوت سے سیلو کے درمیان ریل کے سفر کے دوران 13 اگست 2025 کو ارچنا گنپت نکم (ساکن امبیڈکر نگر، ناندیڑ — اسپتال کے ریکارڈ کے مطابق) نامی خاتون کو دورانِ سفر ہی ولادت ہوئی۔ سیلو کے پرائمری ہیلتھ سنٹر میں ابتدائی علاج کے بعد خاتون اور بچے کو … Read more

پربھنی کے کلکٹر کے طور پر سنجے چوہان نے سنبھالا عہدہ

پربھنی، 21 اگست. : سنجے رام راؤ چوہان نے آج (21 اگست) پربھنی کے ضلع کلکٹر کے طور پر عہدہ سنبھالا۔پربھنی کے سابق کلکٹر رگھو ناتھ گاؤڑے سے جناب چوہان نے کلکٹر کا چارج حاصل کیا۔ جناب چوہان اس سے قبل ممبئی کے اسٹامپ ڈیوٹی ڈپارٹمنٹ میں ایڈیشنل کنٹرولر کی حیثیت سے خدمات انجام دے … Read more

ناندیڑ: بادل پھٹنے سے شدید بارش ‘تین خواتین کی موت ‘ضلع میں سیلابی صورتحال

آورنگ آباد/ناندیڑ:18 آگست (ورق تازہ نیوز): محکمہ موسمیآت ممبئی کی جانب سے جاری آنتباہ کے مطآبق 18 آگست 2025 کوآورنگ آ?بآد، جلگآو¿ں، بیڑ آور لآتور آضلآع میں آورنج آلرٹ جبکہ پربھنی، ہنگولی، ناندیڑ اور واشیم میں یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ کل 19 آگست کو عثمان آبادکو چھوڑ کر دیگر تمام آضلاع میں یلو … Read more

پربھنی ضلع کے لیے بارش کا تین روزہ یلو الرٹ

پر بھنی:7اگست( ورق تازہ نیوز)بھارتی محکمہ موسمیات، علاقائی موسمیاتی مرکز، ممبئی کے مطابق، پر بھنی ضلع کے لیے 7 سے 9 اگست 2025 کے دوران یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس مدت کے دوران ضلع میں آندھی، تیز ہوائیں، گرج چمک اور بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس صورتحال کے پیشِ … Read more

پربھنی ضلع میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کو زبردست جھٹکا ،سینئر قائد کی سینکڑوں ورکرس کے ہمراہ کانگریس میں شمولیت

ممبئی:(ورق تازہ نیوز)ممبئی کے دادر علاقے میں واقع مہاراشٹرا پردیش کانگریس کمیٹی کے ’تلک بھون‘ دفتر میں آج ایک شاندار تقریب کے دوران نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سینئر لیڈر اور سابق رکن اسمبلی باباجانی درانی نے پربھنی ضلع کے اپنے بے شمار حامیوں کے ساتھ باضابطہ طور پر کانگریس پارٹی میں شمولیت … Read more

پربھنی:محمد حامد مظہر موظف کلرک کا انتقال

پربھنی:6؍اگست ( ورق تازہ نیوز) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب محمد حامد مظہر موظف کلرک ڈاکٹر ذاکر حسین جونیئر کالج ساکن عنایت نگر پربھنی نے طویل علالت کےبعد آج بروز بدھ کو بعد نماز فجر داعی اجل کو لبیک کہا اور اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ وہ، خالد … Read more

رکن اسمبلی جگتاپ کی مسلمانوں کوگالی گلوج اور سید معین کی پربھنی تقریر کا اثر, مسلم رہنماوں کی این سی پی سے ناراضگی میں شدت ٗ استعفوں کا سلسلہ شروع

ناندیڑ / پربھنی :(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر میں اجیت پوار کی قیادت والی راشٹروادی کانگریس پارٹی (این سی پی) کو اس وقت زبردست سیاسی دھچکا لگا جب پربھنی میں مسلم اتحاد المسلمین مہاراشٹر کے سابق نائب صدر سید معین نے ایک جوشیلی تقریر کے دوران بے باک انداز میں این سی پی میں شامل ہونے والے … Read more

محکمہ موسمیات کی وارننگ: پربھنی وناندیڑ ضلع کیلئے آج اورنج الرٹ جاری‘موسلادھاربارش ہوگی

ناندیڑپربھنی ( ورق تازہ نیوز)ممبئی کے علاقائی محکمہ موسمیات نے 25 جولائی 2025 کو دوپہر 1 بجے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پربھنی ضلع اور ناندیڑضلع کے لیے 25 جولائی کو یلو الرٹ (Yellow Alert) اور 26 جولائی کو اورنج الرٹ (Orange Alert) جاری کیا ہے۔25 جولائی 2025 کو ضلع میں کہیں کہیں 30 … Read more

مہاراشٹر: ہنگولی ضلع کی 14 ہزار سے زائد خواتین میں کینسر کی علامت، محکمہ صحت میں ہنگامہ برپا

 ہنگولی:مہاراشٹر کے ہنگولی ضلع کی ہزاروں خواتین میں کینسر کی علامت نظر آنے کے بعد محکمہ صحت میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ ’سنجیونی یوجنا‘ کے تحت اسکریننگ میں تقریباً 14.5 ہزار خواتین میں کینسر کی علامت پائی گئی ہے، جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت 8 مارچ سے … Read more

سابق میو نسپل کو نسلر پر بھنی نعمان حسینی کوثر کا انتقال

پربھنی:(ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دیجاتی ہے کہ پربھنی شہر کی مشہور و معروف سماجی اور سیاسی شخصیت سید نعمان حسینی کوثر سابق رکن بلدیہ قادر اباد پلاٹ پربھنی آج صبح مختصر سی علالت کے باعث انتقال کر گئے .انااللہ وانا الیہ رجعون۔ ان شاءاللہ ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل … Read more

پیغمبر اسلام (صلی اللّٰہ علیہ وسلم)کی شان میں گستاخی کرنے والے اندرا منوج بوراڈے کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

پرتور (شریف خان): پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے اندرا منوج بوراڈے ساکن سیلو، ضلع پربھنی کے خلاف پرتور کے مسلمانوں کی جانب سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں 10 جون 2025 کو تمام مسلم برادری کی جانب سے ایک تحریری شکایت نامہ … Read more

سابق امیر جمعیتِ اہل حدیث پربھنی یونس احمد فاروقی کا انتقال

پربھنی: (ورق تازہ نیوز)بہت افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کہ جناب یونس احمد فاروقی صاحب(سابق امیر، جمعیۃ اہل حدیث، پربھنی) ہفتہ، 31 مئی 2025 کو انتقال فرما گئے۔”إنا لله وإنا إليه راجعون” ان کی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار صبح 9:00 بجے مسجد یوسفیہ( یوسف کالونی ) میں ادا کی گئی گی، اور … Read more

مرٹھواڑہ میں ایک بار پھر آسمانی آفت؛ بیڑ، ناندیڑ کے لیے اورنج الرٹ، اورنگ آباد میں کیا صورتحال ہے؟

گزشتہ چند دنوں سے مرٹھواڑہ میں طوفانی بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ آج بھی محکمہ موسمیات نے شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔پر بھنی، بیڈ، ناندیڑ اور ہنگولی اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ان تمام علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس دوران ہوا کی رفتار 40 سے … Read more

پربھنی: ڈاکٹر رشید صدیقی کا انتقال پر ملال

پربھنی: 23 مئی (ورق تازہ نیوز) پربھنی کی علمی و ادبی شخصیت ڈاکٹر رشید صدیقی کا آج شام بروز جمعہ 23 مئی کو انتقال ہو گیا ان کی عمر 70 سال تھی۔ انہوں نے پربھنی کے شیئواجی کالج میں اردو کے پروفیسر کی حیثیت سے در س وتدریس کی خدمت انجام دی تھیں اور صدر … Read more

پربھنی: اردو میڈیم ہائی اسکولوں کے دسویں بورڈ امتحان 2025 کے شاندار نتائج

پربھنی (ورق تازہ نیوز): پربھنی شہر کے اردو میڈیم ہائی اسکولوں کے دسویں جماعت کے فروری 2025 کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس سال کئی اسکولوں نے شاندار کامیابی درج کی ہے، جس سے تعلیمی میدان میں اردو میڈیم اداروں کی محنت اور لگن کا واضح ثبوت ملتا ہے۔ فاران … Read more

ناندیڑ میں 7 اور 8 مئی کو "یلو الرٹ”، طوفانی بارش اور گرج چمک کی پیش گوئی

ناندیڑ(ورق تازہ نیوز)– 5 مئی کو ناندیڑ شہر اور اضلاع میں تیز آندھی و طوفان کے باعث پریشان کن صورتحال کے بعد، ضلع آفات مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ناندیڑ ضلع میں 7 اور 8 مئی کو "ییلو الرٹ” جاری کیا گیا ہے۔ ضلع آفات مینجمنٹ آفیسر کشور کنھے … Read more

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین اطلاع: مہاراشٹر پر شدید بارش سے بھی بڑا خطرہ؛ اگلے 5 دن خطرناک، آئی ایم ڈی کا ہائی الرٹ جاری

ممبئی:5/ مئی ۔( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر کے کسانوں کو بے وقت بارش سے شدید نقصان پہنچا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ریاست کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے ریاست میں بے وقت بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، اگلے پانچ دنوں … Read more

عازمین کرام کیلئے اہم اطلاع

سال حال حج کمیٹی کی جانب سے حج بیت اللہ کے مبارک سفر پر روانہ ہونے والے تمام عازمین کرام کو یہ اطلاع ہے کہ، وہ حج کمیٹی کی جانب سے انھیں دیا گیا فلائٹ شیڈول میں کس قسم کی اپنی مرضی سے کوئی تبدیلی نہ کریں، سعودی عرب اور سنٹرل حج کمیٹی آف انڈیا … Read more

نوجوانوں میں زندگی کا شعور پیدا کرنے میں امام الدین یقینؔ کا اہم رول

پربھنی میں عبدالمجیب کی کتاب کے جلسۂ اجراء میں معروف شخصیات کا اظہارِ خیال پربھنی:22؍اپریل ( ورقِ تازہ نیوز) ڈاکٹر عبدالمجیب کی تصنیف ’’ امام الدین یقینؔ کا پربھنی کی صحافت اور ادب میں مقام‘‘ کا اجراء محمد تقی مدیر اعلیٰ روزنامہ ورقِ تازہ ناندیڑ و پربھنی کے ہاتھوں تزک و احتشام سے عمل میں آیا۔ محمد تقی نے … Read more

ناندیڑ سے ممبئی کے درمیان خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ

ناندیڑ:28/ مارچ ۔ (ورق تازہ نیوز)گرمیوں کی چھٹیوں میں ریلوے سفر کرنے والوں کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے، وسطی ریلوے انتظامیہ نے ممبئی سے ناندیڑ کے درمیان ایک خصوصی ایکسپریس ٹرین شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس خصوصی ٹرین کی خدمات 9 اپریل 2025 سے شروع ہوں گی اور 25 جون 2025 تک … Read more

خلوص و محبت کا پیکر مشہور نعت خواں عبدالرحیم مضطر کا انتقال پر ملال

آسمان تیری لحد پر رحمت افشانی کرے پربھنی:27/ مارچ ۔( ورق تازہ نیوز)قارئین بلخصوص شہر یان پربھنی کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خلوص و محبت کا پیکر مشہور و معروف نعت خواں عبدالرحیم مضطر کا آج مورخہ 27 مارچ 2025 بروز جمعرات سحر و فجر کی مبارک ساعتوں کے درمیان … Read more

پربھنی:افطار کے وقت دل کا دورہ پڑنے سے حاجی سید نعیم کا انتقال

پربھنی ۔ن( ورق تازہ نیوز)نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ سید عمران ندوی امام مسجد قباء ناندیڑ کے حقیقی مامو جان حاجی سید نعیم ولد حاجی سید ابراہیم صاحب باغبان ساکن پربھنی باغبان گلی کا 11/مارچ کو اچانک بوقت افطار دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ان کا انتقال ہوگیا۔ انکی … Read more

پربھنی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگار امیدواروں کے لیے یکم فروری کو مہاروزگار میلہ 

پربھنی:29 جنوری (ورق تازہ نیوز): ضلع کے اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگار امیدواروں کے لیے مہاراشٹر حکومت کے سات نکاتی عملی منصوبہ کے تحت 100 دن کے عملی منصوبے کے مطابق، ضلع ہنر مندی کی ترقی، روزگار اور کاروباری رہنمائی مرکز، پربھنی، شری شیواجی کالج پربھنی، شری شیواجی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سٹڈیز … Read more

پربھنی میں دن دہاڑے قتل کاواقعہ آٹورکشہ ڈرائیور پرچاقو سے حملہ

پربھنی:25 جنوری: (رحمت اللہ خان)پربھنی میں آج 25 جنوری بروز ہفتہ کو صبح سو ا دس بجے اپنا کارنر کے پاس معمولی تنازعہ کو لے کر ایک آٹورکشہ ڈرائیور کوچاقو گھونپ کرقتل کردیاگیا۔ اس قتل کے وا قعہ کی تفصیل پربھنی پولس نے دیتے ہوئے بتایا کہ آٹورکشہ ڈرائیور کو زخمی حالت میں پہلے سرکاری … Read more