سابق امیر جمعیتِ اہل حدیث پربھنی یونس احمد فاروقی کا انتقال

پربھنی: (ورق تازہ نیوز)بہت افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کہ جناب یونس احمد فاروقی صاحب(سابق امیر، جمعیۃ اہل حدیث، پربھنی) ہفتہ، 31 مئی 2025 کو انتقال فرما گئے۔”إنا لله وإنا إليه راجعون”

ان کی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار صبح 9:00 بجے مسجد یوسفیہ( یوسف کالونی ) میں ادا کی گئی گی، اور تدفین آخوند شاہ قبرستان میں عمل میں آئی

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading