پربھنی ۔ن( ورق تازہ نیوز)نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ سید عمران ندوی امام مسجد قباء ناندیڑ کے حقیقی مامو جان حاجی سید نعیم ولد حاجی سید ابراہیم صاحب باغبان ساکن پربھنی
باغبان گلی کا 11/مارچ کو اچانک بوقت افطار دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ان کا انتقال ہوگیا۔
انکی نمازہ جنازہ بروز بدھ صبح 11 بجے شاہی مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین اخوند شاہ قبرستان میں عمل میں آئیگی انشاء اللہ
آپ تمام ہی حضرات سے گزارش ہیکہ ماہ رمضان المبارک کی مقبول دعاؤں میں یاد رکھیں
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور متعلقین و رشتے داروں کو صبر جمیل عطا فرماءے۔آمین یا رب العالمین