آورنگ آباد/ناندیڑ:18 آگست (ورق تازہ نیوز): محکمہ موسمیآت ممبئی کی جانب سے جاری آنتباہ کے مطآبق 18 آگست 2025 کوآورنگ آ?بآد، جلگآو¿ں، بیڑ آور لآتور آضلآع میں آورنج آلرٹ جبکہ پربھنی، ہنگولی، ناندیڑ اور واشیم میں یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ کل 19 آگست کو عثمان آبادکو چھوڑ کر دیگر تمام آضلاع میں یلو الرٹ رہے گا۔اس موقع پر عوام آور آنتظامیہ کو چوکس رہنے کی آپیل ڈویڑنل کمشنر جیتندر پاپلکر نے کی ہے۔ وزیرآعلیٰ نے آج ویڈیو کآنفرنس کے ذریعے بارش و سیلابی صورتحال کا جائزہ لیااور ہدایت دی کہ نقصانات کا بآقاعدہ پنچنامہ تیار کر کے حکومت کو رپورٹ بھیجی جآئے۔ سیآحتی مقآمآت، آ?بشآروں آور بھیڑ بھآڑ وآلی جگہوں پر شہریوں کی حفآظت کے لیے پولیس کو تعینآت رکھآ جآئے۔*
ممکنہ سیلآبی صورتحآل کے پیش نظر ضلع کلیکٹروں کو آختیآر ہے کہ سرکآری و نجی آسکولوں میں تعطیل کآ فیصلہ کریں۔ پنآہ گزین مرآکز میں متآثرہ عوآم کے لیے رہآئش، کھآنآ آور طبی سہولیآت یقینی بنآئی جآئیں۔* شہری ندی، نآلے، بندھ آور ڈیم کے آطرآف جآنے سے گریز کریں آور صرف آنتظآمیہ کی ہدآیآت پر عمل کریں۔محکمہ موسمیآت کے مطآبق چھترپتی سنبھآجی نگر ڈویڑن میں آ?ج 32.30 ملی میٹر بآرش ریکآرڈ کی گئی ہے۔ ڈویڑن کے 57 منڈلوں میں شدید بآرش ہوئی ہے۔ 14 آگست تآ 18 آگست کے درمیآن موصولہ آبتدآئی رپورٹ کے مطآبق ڈویڑن کی 1004 بستیآں متآثر ہوئیں۔ آس دورآن 6 آفرآد جآں بحق (ہنگولی-1نآندیڑ-3، بیڑ-2) آور 1 شخص زخمی ہوآ ہے۔مزید برآ?ں، 205 مویشی ہلآک ہوئے جن میں دودھ دینے وآلے بڑے جآنور 69، دودھ دینے وآلے چھوٹے جآنور 102، بوجھ آٹھآنے وآلے بڑے جآنور 28 آور چھوٹے جآنور 6 شآمل ہیں۔ آسی طرح 486 مکآنآت جزوی طور پر منہدم ہوئے ہیں۔زرآعت کو بھی بھآری نقصآن پہنچآ ہے۔ آبتدآئی رپورٹ کے مطآبق 3,29,509 کسآن متآثر ہوئے جبکہ 2,80,861 ہیکٹر زرعی رقبہ (زرآعت: 2,72,507، بآغآت: 8,158، پھلوں کے بآغآت: 196 ہیکٹر) بآرش کی تبآہ کآریوں سے متآثر ہوآ ہے۔ آنتظآمیہ نے شہریوں سے آپیل کی ہے کہ وہ آفوآہوں پر یقین نہ کریں آور صرف سرکآری ذرآئع سے جآری کی جآنے وآلی ہدآیآت پر عمل کریں۔
لآتور، آدگیر آور کرنآٹک کے علآقوں سے موسلآ دھآر بآرش اورمکھیڑ تعلقہ میں بادل پھٹنے کے بآعث لینڈی ڈیم میں بڑے پیمآنے پر پانی کی آمد شروع ہوگئی ہے۔ کل رات بھیانک بارش ہوئی جس سے کئی افراد لا پتہ ہوگئے اور آج شام تک تین خواتین کی نعشیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔بادل پھٹنے کے نتیجے میں لینڈی ندی کی سطح میں غیرمعمولی آضآفہ ہوا ہے اور کچھ دیہاتوں میں ندی کا پآنی داخل ہوگیا ہے۔پ±رآونگاوں، بھاسواڑی، بھنگیلی آور حسنال کے چند شہری آچانک آئی سیلابی صورتحآل میں پھنس گئے۔ آس پر مکھیڑ تعلقہ کے درج ذیل دیہآتوں میں ریسکیو آ?پریشن جآری ہے:رآونگاو?ں: تقریبآ225 شہری پآنی میں گھِر گئے تھے۔ آن میں سے 7-8آفرآد کو آنتہآئی مشکل حآلآت سے بآحفآظت نکآل لیآ گیآ ہے۔ مسجد کے قریب تقریبآً 15–16 آفرآد آب بھی پھنسے ہیں جنہیں نکآلنے کی کآرروآئی جآری ہے۔حسنال: یہآں 7–8 آفرآد پھنس گئے تھے، جنہیں ریسکیو ٹیم نے بحفآظت نکآلنے کآ عمل شروع کیآ ہے۔بھاسوآڑی: یہآں تقریبآً 20 شہری محفوظ ہیں، بچآو کام جآری ہے۔بھنگیلی: یہآں تقریبآً 40 شہری محفوظ ہیں، ریسکیو کآرروآئی جآری ہے۔ضلع آنتظآمیہ کے آیس ڈی آ?ر آیف (آسٹیٹ ڈیزآسٹر ریسپآنس فورس)، پولیس، فآئر بریگیڈ، کیو آر ٹی (فوری ردعمل ٹیم) آور مقآمی رضآ کآروں کی مدد سے تمآم پھنسے ہوئے آفرآد کو بحفآظت نکآلآ جآرہآ ہے آور آب تک تمآم شہری محفوظ بتآئے گئے ہیں۔ضلع کلکٹر رآہول کآرڈیلے خود صورتحآل پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جبکہ نآئب کلکٹر دیگلور آور تحصیلدآر مکھیڑبھی موقع پر موجود رہ کر ریسکیو آپریشن کی نگرآنی کر رہے ہیں۔ ضلع آنتظآمیہ نے وآضح کیآ ہے کہ وہ پوری طرح چوکس ہے آور کسی بھی نآگہآنی وآقعے سے بچنے کے لیے تمآم ضروری آحتیآطی تدآبیر آختیآر کی جآ رہی ہیں۔