Browsing Tag

Ahemdabad Muslims

مسلمانوں کے لیے احمد آباد میں گھر خریدنا مشکل کیوں؟

تنگ و تاریک گلیاں، ایک دوسرے میں گھسے ہوئے مکان، خراب سڑکیں، پرانی اور ویران عمارتیں اور سڑک کے کنارے بنے ہوئے چھوٹے چھوٹے مندر۔ انڈیا کے مغربی شہر احمد آباد کا شاہ پور علاقہ کچھ ایسا ہی منظر پیش کرتا ہے۔ شاہ پور، کالو پور اسمبلی کے علاقے…