ناندیڑ: نوجوان نے گھر میں پھانسی لے لی

ناندیڑ:یکم اکتوبر۔(ور قِ تازہ نیوز)شہر کے پاو¿ڑے واڑی علاقہ میں اپارٹمنٹ میںرہنے والے نوجوان نے ساڑی سے پھانسی کاپھندہ باندھ کر خودکشی کرلی ۔30 ستمبر کو دوپہر دو بجے یہ واقعہ رونما ہوا ۔شہر کے پاو¿ڑے واڑی کے تروپتی اپارٹمنٹ میں رہنے ولے ویبھو رمیش راو¿ دیشمکھ(انگولے) عمر 23سال نے 30ستمبر کودوپہر دو بجے گھر میں کوئی موجود نہیں تھا ایسے وقت میں ویبھو نے ساڑی سے پھانسی کا پھندہ باندھ کر خودکشی کرلی۔ بھاگیہ نگر پولس نے خشال رگھوناتھ کیشودیشمکھ کی فریاد پرسی آر پی سی دفعہ 174کے تحت مقدمہ کااندراج کردیا ہے ۔

Leave a comment