مصر : کمسن بچے کو قتل کے بعد پکا کر کھانے والی ماں عدالت سے بری

مصری عدالت نے کم سن بچے کو قتل کر کے اسے پکا کر کھانے والی ماں کو بری کرتے ہوئے اسے نفسیاتی امراض کے ادارے میں بھجوانے کا حکم صادر کیا ہے۔ عدالت کے اس فیصلے پرعوام کی جانب سے حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق مصر کی…

گوا: سوشل میڈیا پر مسلم جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے مواد ڈالے گئے، کئی علاقوں میں کشیدگی

گوا میں مسلم طبقہ کے جذبات کو مجروح کرنے والے سوشل میڈیا پوسٹ ڈالے گئے ہیں جس کے بعد ریاست کے کچھ حصوں میں کشیدگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق کچھ نامعلوم اشخاص نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پیغام پوسٹ کیا ہے جس…

’سلام افغانستان‘: سابق افغان اینکر کی وطن واپسی پر مختلف آرا

افغانستان میں سابق صدر اشرف غنی کی حکومت میں سرکاری چینل ریڈیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی سپورٹس نشریات کی اینکر ڈیوہ پتنگ نے  طالبان کی حکومت آنے کے بعد پہلی مرتبہ ملک کا سفر کیا ہے اور ان کی ویڈیوز اور تصاویر پر سوشل میڈیا پر مختلف…

’’اللہ نے مجھے ٹانگوں کے متبادل مضبوط ہاتھوں سے نوازا ہے، انہیں پرعمرہ کروں گا‘‘

قطر ورلڈ کپ میں عالمی سطح پر شہرت پانے والے خصوصی صلاحیتوں کے حامل ’غانم المفتاح ‘ نے عمرہ ادا کیا ہے۔قطری شہری غانم محمد المفتاح پیدائشی طور پر نچلے دھڑ سے محروم ہیں سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں اور انہیں ایک ہیرو کے طور پر جانا جاتا…

’نماز پڑھنی ہے تو مسجد جاؤ‘، گواہاٹی ایئرپورٹ پر نماز کے لیے جگہ کے مطالبہ سے ہائی کورٹ ناراض

گوہاٹی :30/ ستمبر:( ایجنسیز)گواہاٹی ایئرپورٹ پر نماز پڑھنے کے لیے الگ سے ایک کمرہ بنانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو ہائی کورٹ نے خارج کر دیا ہے۔ ساتھ ہی گواہاٹی ہائی کورٹ نے اس مفاد عامہ عرضی پر سخت اعتراض بھی ظاہر کیا ہے۔ چیف جسٹس سندیپ…

شرپسندوں نے لاٹھی سے اقبال کو پیٹ پیٹ کر ماردیا راجستھان میں معمولی تنازعہ میں ہوئے قتل سے کشیدگی ،…

شرپسندوں نے لاٹھی سے اقبال کو پیٹ پیٹ کر ماردیاراجستھان میں معمولی تنازعہ میں ہوئے قتل سے کشیدگی ، پولس اور ایس ٹی ایف تعینات، ۵۰لاکھ معاوضے دینے کا اعلان،۱۵ نامزد میں ۹ گرفتار#Lynching18-year-old Mohammad Iqbal, a resident of Ramganj,…

میلادجلوس کے دوران مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر 20 مسلمان گرفتار

وڈودرہ: گجرات کے وڈودرہ کے پادرہ علاقہ میں عید میلادالبنیؐ کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے دوران مبینہ طورپر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ پولیس(وڈودرہ رورل) روہن آنند نے بتایاکہ جمعہ کی شب جب یہ جلوس…

امریکہ کے معاشی مرکز نیویارک میں سیلاب سے حالات تباہ کن، سڑکیں تالاب میں تبدیل، ایمرجنسی کا اعلان

امریکہ کے معاشی مرکز نیو یارک میں چھ انچ بارش کے نتیجے میں فلیش فلڈ کی وارننگ۔ سب وے ٹرین کی سروس معطل کر دی گئی۔ بارش کے سسٹم کے سبب نیو یارک اور اس کے نواحی علاقوں کے ایک کروڑ 80 لاکھ رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری…

ناندیڑ:ساؤتھ سینٹرل ریلوے کا نیا ٹائم ٹیبل جاری ٗ یکم اکتوبرسے تبدیلی

ناندیڑ:30؍ستمبر(ورق تازہ نیوز):ساؤتھ سنٹرل ریلوے کا نیا ٹائم ٹیبل یکم اکتوبر 2023 سے نافذ العمل ہو گا۔اس نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ناندیڑ ریلوے ڈویژن، ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے کچھ ریلوے اسٹیشنوں پر ٹرینوں کے کچھ اوقات بدلے گئے ہیں۔ناندیڑ ریلوے…

ضلع نندوبار: فرقہ پرستوں کی جانب سے عید میلاد النبی جلوس پر پتھرائو

ممبئی ۔30؍ ستمبر 2023 ( پریس ریلیز ) شہادہ ضلع نندوربار میں عید میلاد النبی جلوس پر فرقہ پرستوں نے جم کر پتھرائو کیا جس میں کئی نوجوان اور بچے زخمی ہو گئے ہیں جنہیں شہادہ اور دھولیہ کےاسپتال میں ایڈمیٹ کیا گیا ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق عید…