بے نامی جائیداد ‘ شاہ رخ خان پھنس گئے ‘کاروائی شروع

ممبئی :بے نامی جائیداد کے معاملہ میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ منی کنٹرول کی ایک رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس محکمہ نے اس فیصلہ کو چیلنج کردیا ہے جس میں شاہ رخ خان پر بے نامی جائیداد کے الزامات کو خارج کردیا گیا تھا۔ انکم ٹیکس محکمہ نے … Read more

टिपू सुलतान ब्रिगेड उमरीची कार्यकारिणी घोषित

आज उमरी येथे टिपू सुलतान ब्रिगेडची बैठक संस्थापक अध्यक्ष मा. शेख सुभान अली सर यांच्या मार्गदर्शनानुसार जिल्हाध्यक्ष डॉ. ज़हीर पठान यांच्या अध्यक्षतेखाली संपन्न झाली. या बैठकीत तालुका आणि शहरची नूतन कार्यकारिणी घोषित करण्यात आली. तालुका अध्यक्षपदी फयाज पठान यांची, शहर अध्यक्षपदी अज़हर बेग यांची निवड करण्यात आली. विद्यार्थी ब्रिगेड तालुका अध्यक्ष म्हणून शेख जमाल यांची, … Read more

جنگی ٹینکوں پر مودی کی سواری اور’ میں بھی چوکیدار ہوں‘ پر کارروائی کرنے کا مطالبہ

مہاراشٹر کانگریس کی جانب سے الیکشن کمیشن کو مکتوب ممبئی: بی جے پی کی جانب سے انتخابی تشہیر کے لئے استعمال کئے جانے والے گانے ’ میں بھی چوکیدار ہوں‘ پر کانگریس نے اعتراض کیا ہے۔ اس تشہیری گانے کی ویڈیو میں وزیراعظم نریندرمودی کی جنگی ٹینک پر سوار تصویر کا استعمال کیا گیا ہے … Read more

اسلام قبول کرنے پر باپ نے بیٹی کوقتل کردیا

رملہ:(فلسطین)18مارچ (ایجنسیز)گزشتہ ماہ اسرائیل میں ایک بچی کو اسکے والد نے اپنے ہی گھر میں ذبح کردیا۔ قصہ کچھ اسطرح ہے کہ 17 سالہ ہنریت کرا Henriette Karra مقبوضہ فلسطین کے شہر رملہ کے ایک راسخ العقیدہ مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئی۔ چونکہ شہر میں کوئی معیاری مسیحی اسکول موجود نہ تھا لہٰذا اسے ایک … Read more

ہالینڈ حملہ: سخت سیکیورٹی » مساجد و اسکول بند

ڈچ ملٹری پولیس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر سرکاری عمارتوں، ایئر پورٹ اور اہم شاہراہوں کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ ملٹری پولیس کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ’ یوتریخت میں جاری صورتحال کے پیش نظر، نیدرلیںڈز کے تمام ایئرپورٹ اور اہم سرکاری عمارتوں پر روئیل ملٹری پولیس ہائی … Read more

نیوزی لینڈ کے بعد دہلا ہالینڈ» متعدد مقامات پر فائرنگ، حملہ آور کی تلاش جاری

ہالینڈ کے شہر یوٹریکٹ میں ایک نامعلوم شخص نے ٹرام اور کئی دیگر مقامات پر فائرنگ کی ہے جس سے کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ حملہ آور ایک سے زیادہ ہو سکتے ہیں جنھیں پولیس ڈھونڈنے کی کوشش کررہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق … Read more

औरंगाबादेतून खैरेंविरोधात काँग्रेसकडून हर्षवर्धन जाधव

औरंगाबाद – लोकसभा निवडणुकीच्या रणधुमाळीला जोर आला आहे. औरंगाबादमधून काँग्रेसकडून आता कन्नडचे शिवसेना आमदार हर्षवर्धन जाधव चंद्रकांत खैरे याच्याविरुद्ध शड्डू ठोकण्याची शक्यता आहे. याआधी सुभाष झांबड यांचे नाव काँग्रेसकडून चर्चेत होते. परंतु आता हर्षवर्धन जाधव यांचे नाव पुढे आल्याचे समजते.मराठा आरक्षणावरून शिवसेनेला धारेवर धरणारे हर्षवर्धन यांनी आधीच औरंगाबादेतून लोकसभा लढविण्यासाठी दंड थोटपटले होते. काही दिवसांपूर्वीच … Read more

”میں بھی چوکیدار“ کاسوشل میڈیاپرمذاق ‘آ پ بھی مزہ لیجئے

نئی دہلی:بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کےلئے ”میں بھی چوکیدار“ مہم کاآغاز کردیا ہے ۔وزیراعظم نریندر مودی نے تواپنا ٹوئٹراکاو¿نٹ پراپنا نام”چوکیدار نریندر مودی“ لکھ دیا ہے ۔ جس کے بعد بی جے پی کے عہدیداران اور ورکرس نے بھی اپنے نام کے ساتھ ”میں بھی چوکیدار“ لکھ دیا ہے لیکن سوشل میڈیا … Read more

سیاسی جماعتیں اپنے انتخابی منشورمیں ایس آئی او کے مطالبات کوبھی شامل کریں

بیدر :(ورق تازہ نیوز) ہندوستان کے طلبہ اور نوجوان اس وقت کئی طرح کے مسائل کا سامنا کررہے ہیں ۔حکومتیں اور تعلیمی ادارے ان کے مسائل کو حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ایسے وقت میں جبکہ ملک بھر میں پارلیمانی انتخابات کی سرگرمیاں زوروں پر ہیں ایس آئی او طلبائی منشور برائے پارلیمانی … Read more

سی آر پی ایف کیمپ رامپور حملہ مقدمہ آخری مراحل میں انشاء اللہ تمام ملزمین باعزت بری ہونگے ۔گلزار احمد اعظمی

ممبئی:18مارچ(ور ق تازہ نیوز)اتر پردیش کے رامپور شہر میں واقع سی آر پی ایف کیمپ پر ہوئے دہشت گردانہ معاملے میں سرکاری گواہوں کی گواہی مکمل ہونے کے بعد گذشتہ کل ملزمین کے بیانات کا اندراج عمل میںآیا جس کے بعد عدالت نے حتمی بحث کے لیئے۵؍ اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے ۔ اس … Read more

بھات نے پاکستان کا ڈرون کیمرہ مارگرایا

جئے پور:18مارچ ( ایجنسیز) پاکستان اپنے ناپاک ارادوں سے باز نہیں آ رہا ہے اور سرحد سے متصلہ راجستھان کے شری گنگا نگر سیکٹر میں آج صبح پھر اس کا ایک اور ڈرون دیکھا گیا۔ شری گنگا نگر کے ساتھ ملحق بین الاقوامی سرحد پر گزشتہ پندرہ دنوں میں بار بار پاکستان کے مشتبہ ڈرون … Read more

نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جاسنڈا آرڈرن: ہمدرد قیادت کی شبیہ

کومل فاروق صحافی تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز دو مساجد پر ہونے والے ’دہشت گرد‘ حملوں کے بعد ملک کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن کو ان کے ہمدردانہ رویے کے لیے بہت سراہا جا رہا ہے۔ اس کی تازہ مثال وہ حالیہ تصویر ہے جو … Read more

اسدالدین اویسی نے حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے داخل کیا پرچہ نامزدگی» جانئے کون ہیں کانگریس،بی جے پی کے امیدوار؟

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے چیف بیرسٹر اسدالدین اویسی نے حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا. اویسی اب تک حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے تین بار رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں۔ اس سے پہلے 2004 ، 2009 اور 2014 میں اس حلقہ کو پیش کر چکے ہیں۔ حیدرآباد اویسی کا … Read more

شرپسندوں نے دو مسلمانوں کی داڑھی جبرا کاٹ دی اور مارپیٹ بھی کی

نئی دہلی ۔18مارچ ۔ہریانہ میں چرخی دادری کے گاؤں سانجرواس میں مسلم باپ۔ بیٹے سے کچھ شرارتی عناصر نے مار پیٹ کرتے ہوئے ان کی زبردستی داڑھی کاٹ دی۔ اس دوران شرپسندوں نے دونوں کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہوئے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دے ڈالی۔ بعد میں مسلم سماج کے لوگوں … Read more

پاکستان کا یہ نیا گیندباز مچا رہا ہے دھمال

اسلام اباد ۔18مارچ ۔گزشتہ کئی دہائیوں سے کرکٹ کی دنیا میں ایک رواج رہا ہے کہ پاکستان کا کوئی نہ کوئی تیز گیندباز خبروں میں رہتا ہے۔ اسی طرز میں ایک اور تیز گیندباز عالمی کرکٹ میں دھمال مچانے کے لئے تیار ہے۔ یہ ہے 18 سال کا محمد حسنین۔ حسنین نےاتوار کو پاکستان سپر … Read more

اسلام دشمن طاقتوں کے پروپیگنڈوں کے سد باب کے لیے مسلمانوں کا اپنا ایک میڈیا ہاؤس ہونا ناگزیر: پونہ میں علماء کرام کا مذمتی جلسہ سے خطاب

پونہ ۱۸/ مارچ بروز اتوار (رپورٹ غلام رسول قاسمی ) علماء پونہ کی جانب سے نیوزی لینڈ میں ہوے دہشت گردانہ حملے کے خلاف مولانا عبدالرشید مفتاحی صاحب کی نگرانی اور حافظ عبد الحميد ندوی صاحب کی نظامت میں ایک مذمتی اجلاس بعد نماز مغرب مدرسہ صدیق اکبر کونڈوا میں منعقد ہوا جس میں علماء … Read more

سابق اطالوی وزیر اعظم کی سیکس پارٹیاں: خاتون گواہ کا ’قتل‘

اطالوی تفتیشی حکام ایک ایسی مراکشی نژاد خاتون ماڈل کی پراسرار موت اور ممکنہ قتل کی چھان بین کر رہے ہیں، جس نے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی کی سیکس پارٹیوں سے متعلق مقدمے میں عدالتی گواہی دی تھی.ڈی. ڈبلیو نیوز اس مراکشی نژاد اطالوی خاتون ماڈل کا نام ایمان فاضل تھا اور اس نے … Read more

ہاں میں ہندوستانی ووٹر ہوں۔۔۔!

نازش ہماقاسمی ہاں میں ہندوستانی ووٹر ہوں، جی ہاں! آپ نے بالکل صحیح پڑھا، جمہوری طریقے سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے والا اقلیتی ووٹر، کسان ووٹر، دلت ووٹر، اعلیٰ ذات کا ووٹر اور چند سکوں میں اپنے پانچ سالہ مستقبل کا سودا کرنے والا بے ضمیر ووٹرہوں، مرے ہوئے لوگوں کے نام … Read more

نیوزی لینڈ: نمازیوں پر فائرنگ کرنے والے ٹیرنٹ کے اہل خانہ نے مانگی معافی

کرائسٹ چرچ کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے لیے جمع مسلمانوں پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کے گھر والوں نے شہداء کے اہل خانہ سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ بہت افسردہ اور غمزدہ ہیں۔ سڈنی:(قومی آوازبیورو) نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ … Read more

نان ویج کھانے کی ڈیلوری، Zomato اور Swiggy کو حکومت کا نوٹس

ہریدوار: اتراکھنڈ سرکار کے محمکہ تغذیہ نے آن لائن فوڈ ڈلوری ویب سائٹ زوماٹو اور سویگی کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ ہریدوار کے ممنوعہ علاقوں میں نان ویج کھانا سپلائی کرنے کے معاملے کو سنگینی سے لیتے ہوئے محمکہ نے دونوں کمپنیوں کو نوٹس جاری کر جواب مانگا ہے۔ وہیں ہریدوار کے محکمہ آب … Read more

اپنےگردوں کی حفاظت کیجئے (معلوماتی مضمون )

گردہ انسانی جسم کا ایک اہم جُز ہے ۔یہ جسم میں ایک بنیادی اور اہم کام سر انجام دیتا ہے،انسانی جسم میں یہ ایسا حصہ ہے جو کہ بہت سے اہم کام سر انجام دیتا ہے یہ خون کو صاف رکھنے میں کام آتا ہے اور کیمیائی طور پر خون کو متوازن رکھتا ہے ،گردے … Read more

اورنگ آباد سیٹ کو لیکر مجلس – بہوجن اگھاڑی کا تعطل ختم- پرکاش امبیڈکر نے چھوڑی سیٹ» امتیاز جلیل کا الیکشن لڑنا تقریباً طئے

اورنگ آباد:18 مارچ. ( ورق تازہ نیوز) ایم آئی ایم کے اورنگ آباد حلقہ رکن اسمبلی امتیاز جلیل کی جانب سے لوک سبھا سیٹ پر مجلس کے امیدوار کو انتخابات میں اتارنے کی مانگ پر کل پرکاش امبیڈکر نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اپنے گزشتہ فیصلے سے دستبرداری اختیار کرلی ہے. واضح ہوکہ ونچت بہوجن … Read more

”مسلمان بابری مسجد کی بات چھوڑیں“: یوگی

لکھنو¿، 17 مارچ.(پی ایس آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو کہا کہ رام جنم بھومی پر ہندو اپنا دعوی کبھی نہیں چھوڑیں اور جہاں رام للا براجمان ہیں، وہی رام جنم بھومی ہے. وزیر اعلی یوگی اتوار کو لکھنو میں ایک پروگرام میں حصہ لینے پہنچے تھے. یوگی نے … Read more

الیکشن 2019: ونچت اگھاڑی کا قیام یہ سازش ہے یا پھر اتفاق

خالد سیف الدین؛ اورنگ آباد ۱۸؍ستمبر ۱۹۹۰ ء کو اس وقت کے وزیر اعظم وی پی سنگھ حکومت کی سفارش پر صدر ہند جناب آر وینکٹ رمن نے ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (RPI) کے سربراہ اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے پوتے پرکاش امبیڈکر کو رکن راجیہ سبھا نامزد کیا تھا۔ اتفاقً دیکھئیے کہ پرکاش … Read more

مولاناطارق جمیل نے اسرائیلی کو ایساجواب دیا کہ وہ مسلمان بن گیا

پاکستان کے معروف اسلامک سکالر اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل اپنے ایک بیان میں کہتے ہیں کہ 1929امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں ایک سائنسدان تھا جو کائنات کی تخلیق سے متعلق تحقیق کر رہا تھا. اپنی تحقیق کے دوران اس نے دیکھا کہا کہ بڑے منظم انداز اور ردھم میں کائنات کا پھیلاؤ جاری … Read more

ہلدی قلب کے لیے بھی انتہائی مفید ثابت

آئے دن ہلدی کے بے تحاشہ طبی فوائد سامنے آئے رہتے ہیں اور اب ماہرین نے کہا ہے کہ ہلدی کا باقاعدہ استعمال خون کے گاڑھے پن اور انہیں لوتھڑا بننے کے عمل کو بھی روکتا ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ہلدی ایک طرح کے پلازما پروٹین کو کم کرتی ہے جسے فائبرونجین کہا … Read more

نیوزی لینڈ مساجد پر حملہ: کچھ ایسے شہداء جنہوں نے بہادری کی داستان رقم کر دی

حسن آرا کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ مسجد میں وہیل چیئر پر بیٹھے شوہر فرید کے سامنے اس وقت چھلانگ مار کر پہنچ گئیں جب دہشت گرد ان پر گولی چلانے والا تھا۔ نتیجتاً وہ شہید ہو گئیں اور فرید بچ گئے۔ تنویر احمد قومی آواز نیوز نیورو امن پسندی کے … Read more

صحتمند رہنا ہے تو پیغمبر اسلام ﷺ کی باتیں پڑھیں ، وان ڈیم کے بیان نے سب کے دل جیت لیے

ولی وڈ ایکشن فلموں کے پرستار وان ڈیم کو کیسے بھول سکتے ہیں جن کے اسٹنٹ اور مارشل آرٹ کی مہارت سب کو حیران کردیتی ہے مگر وہ اپنی صحت اور فٹنس کیسے برقرار رکھتے ہیں؟اس کا جواب انہوں نے ایم بی سی کو ایک انٹرویو کے دوران دیا.ہارڈ ٹارگٹ سمیت متعدد مقبول فلموں میں … Read more