ناندیڑمیں ونچت بہوجن اگھاڑی کا اُمیدوار کہاں ہے؟ ووٹرس کا سوال
ناندیڑ:18مارچ(ورق تازہ نیوز)لوک سبھا انتخابات کا اعلان کردیاگیا ہے اورناندیڑ میں 18اپریل کو رائے دہی عمل میں آرہی ہے ۔ کانگریس کا قلعہ سمجھے جانے والے ناندیڑ حلقہ لوک سبھا سے گزشتہ کئی سالوںسے کانگریس کا امیدوار ہی کامیاب ہورہا ہے ۔سارے ضلع میں پارٹی کی مضبوط پکڑکی وجہہ سے کانگریس کی جیت کو کافی … Read more