”میں بھی چوکیدار“ کاسوشل میڈیاپرمذاق ‘آ پ بھی مزہ لیجئے

نئی دہلی:بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کےلئے ”میں بھی چوکیدار“ مہم کاآغاز کردیا ہے ۔وزیراعظم نریندر مودی نے تواپنا ٹوئٹراکاو¿نٹ پراپنا نام”چوکیدار نریندر مودی“ لکھ دیا ہے ۔ جس کے بعد بی جے پی کے عہدیداران اور ورکرس نے بھی اپنے نام کے ساتھ ”میں بھی چوکیدار“ لکھ دیا ہے لیکن سوشل میڈیا پر بی جے پی کی یہ مہم مذاق کا موضوع بن گئی ہے جس کا لوگ کافی مذاق اڑارہے ہیں۔آپ بھی اس مذا ق کا مزہ لوٹئے۔حسب ذیل میں آپ کو مزہ دارپڑھنے کو

ملے گا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading