ایک بہروپیے نے اورنگزیب عالمگیر سے شرط لگائی

اورنگ زیب عالمگیر نے ہندوستان پر سب سے زیادہ عرصے تک حکومت کی تھی۔ اس نے اڑتالیس سال حکومت کی۔ اورنگ زیب میں بے شمار خوبیاں تھیں لیکن دو خوبیاں زیادہ نمایاں تھیں۔ اس کی پہلی خوبی ایمانداری تھی‘ وہ اپنے ذاتی اخراجات قرآن مجید کی کتابت کر کے اور ٹوپیاں سی کر پورے کرتا … Read more

آئےے جانتے ہیں دنیا کے چند عجیب اور ناقابلِ یقین حقائق

آج کے جدید دور میں کسی بھی چیز یا شعبے کے بارے میں معلومات حاصل کرنا مشکل کام نہیں رہا کیونکہ انٹرنیٹ نے اس کا حصول انتہائی آسان اور تیز رفتار بنا دیا ہے- یہی وجہ ہے کہ انسان کے علم میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے- تاہم انسان اب بھی بہت سے ایسے حقائق … Read more

انتخابی منظر نامے سے ‘اسامہ بن لادن’ غائب

پٹنہ، 28 اپریل.(پی ایس آئی)معراج خالد نور کو بہار میں لوگ ‘اسامہ بن لادن’ کے نام سے بھی جانتے ہیں. اس کی وجہ ان کی شکلو صورت کا بدنام دہشت گرد اسامہ بن لادن سے میل کھانا ہے. اس خاصیت کی وجہ سے ایک وقت میں وہ ریاست کے انتخابی ماحول میں سرگرم نظر آتے … Read more

ودربھ ‘مراٹھواڑہ میںگرمی اور لُو کی شدید لہرجاری

ناندیڑ:28اپریل ( ورق تازہ نیوز)اس وقت پورے مہاراشٹر میں گرمی کی شدید لہر چل رہی ہے۔ آج 28 اپریل کو ناندیڑکادرجہ حرارت 45ڈگری سیلسیس رہا ۔ ودربھ ‘ مراٹھواڑہ اور وسطی مہاراشٹر کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ہے ۔گرمی اور لو کی شدید لہر آئندہ تین دنوں تک جاری … Read more

ناندیڑ:اسٹرانگ روم کے احاطہ میں کانگریس کاخیمہ نصب

ناندیڑ:28اپریل ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ لوک سبھا الیکشن کی (ای وی ایم) ووٹنگ مشینون کویہاں کے گورنمنٹ پالی ٹیکنیک کے اسٹرانگ رومیں حفاظت سے رکھاگیا ہے جس کی دیکھ بھال کےلئے کانگریس پارٹی نے اسٹرانگ روم کے باہراپنا خیمہ نصب کردیاہے ۔ ویسے ان مشینوں کی حفاظت اور نگرانی کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔ … Read more

کانگریس حکومت رام مندرتعمیر کرے گی: کانگریس امیدوارآچاریہ پرمود

لکھنو¿، 28 اپریل.(پی ایس آئی)اس بار لوک سبھا انتخابات میں گم ہو چکے رام مندر مسئلے کو کانگریس پارٹی نے ہوا دی ہے. لکھنو¿ لوک سبھا سیٹ سے کانگریس امیدوار آچاریہ پرمود کرشم نے اتوار کو یہاں کہا کہ کانگریس کی حکومت آنے پر وہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا راستہ ہموار کریں … Read more

ناندیڑ: ڈکیتی کی منصوبہ بندی‘شہر میں دومقامات پر چھاپے ‘ کئی نوجوان گرفتار

ناندیڑ: 28اپریل ( ورق تازہ نیوز)شہر میں دو مقامات پر ڈکیتی کی منصوبہ بندی کررہے لٹیروں کوپولس نے چھاپہ مارکر گرفتار کرلیا ہے ۔انکی تحویل سے ڈکیتی میںاستعمال ساز و سامان بھی ضبط کیاگیا ۔ شیواجی نگر پولس اسٹیشن ذرائع کے بموجب 27اپریل کواطلاع ملی کہ کچھ افراد ڈکیتی کی تیاری کررہے ہیں۔اس کے بعد … Read more

بھاجپا ہاری تو مایا- ممتا یا نائیڈو ہوں گے وزیر اعظم عہدے کے دعویدار : شرد پوار

نیشنلسٹ کانگرس پارٹی ( این سی پی ) کے صدر شرد پوار نے بتایا کہ آخراتحادی جماعتوں میں کون وزیر اعظم عہدے کے لئے مضبوط دعویدار ہے ۔ٹائمز آف انڈیا سے بات چیت میں پوار نے کہا کہ اگر نریندر مودی کی قیادت میں این ڈی اے اکثریت حاصل نہیں کر پائی تو مغربی بنگال … Read more

اورنگ آباد شہر کی خبریں

اورنگ آباد:کارپوریٹر کی بروقت کاروائی سے کبیر نگر علاقہ کے ساکنان کو راحت ڈرینج اور واٹر سپلائی پائپ لائن پر انڈر گراﺅنڈ کیبل کا کام رکوادیاگیا اورنگ آباد:(جمیل شیخ): کارپویٹر کی بیداری کے سبب کبیر نگر علاقہ میں ڈرینج اور واٹر سپلائی پائپ لائن پر ڈالے جارہے انڈر گراﺅنڈ کیبل کا کام روک دیاگیا۔واضح رہے … Read more

این آئی اے کو تین مشتبہ افرادکے گھر سے ذاکرنائک کی تقریروں کی سی ڈی ملی

نئی دہلی،28اپریل.قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے)نے کیرالہ کے کاسرگوڑ اور پلکڑ میں آج دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے منسلک تین مشتبہ افراد کے گھروں میں چھاپے مارنے کی کارروائی کی جس میں فرار اسلامی مبلغ ذاکر نائک کی تقریروں کی سی ڈی اور کئی دیگر ڈیجیٹل آلات برآمد کئے گئے۔ این آئی اے … Read more

ہیمنت کرکرے کی بیٹی کا سادھوی پرگیہ کو کرارا جواب

ممبئی ۔28۔ اپریل ۔مدھیہ پردیش کی بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے گزشتہ دنوں ممبئی حملوں میں شہید ہوئے ہیمنت کرکرے کی شہادت پر متنازع بیان دیا تھا ۔ پرگیہ کےمنتازع تبصرہ پر ہیمنت کرکرے کی بیٹی جوئی نوارے نے کہا کہ میں ان کے بیان کو … Read more

پاکستانی بلے باز عماد وسیم نے حیرت انگیز چھکا لگایا سب حیران

لندن ۔انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے پہلے ایک وارم اپ میچ میں پاکستان نے کینٹ کاؤنٹی کرکٹ ٹیم کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 358 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں کینٹ کی ٹیم 44.1 … Read more

’امریکی قوم یہودی فرقہ کے ساتھ کھڑی ہے‘ ٹرمپ

واشنگٹن،28اپریل(ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہود مخالفین کو شکست دینا ہوگی۔ وسکونسن میں ریلی سےخطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ یہوی د دشمنی اور نفرت پر مبنی اقدام کی شدیدمذمت … Read more

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ، خاتون ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹREUTERS امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر پووے کی ایک یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک جبکہ راہب سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔واقعے کے بعد 19 سالہ ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب سائناگاگ میں ’پاس اور` … Read more

اتنا بڑا دھوکہ۔۔نئی نویلی دلہن کی شادی کے ایک ہفتے بعد شیو اور مردانہ آواز سن کر شوہر کے ہوش اڑ گئے، فوری طور پر کیا قدم اٹھا لیا

 ایک شوہر نے نئی نویلی دلہن کو داڑھی کے بال آنے پر طلاق دے دی۔ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جہاں شوہر نے دلہن کو شادی کے ایک ہفتے بعد ہی طلاق دے دی۔ شوہر نے عدالت میں طلاق کے خلاف دائر درخواست کے جواب میں … Read more

بی جے پی کے بارے میں سٹہ بازوں کی پیش قیاسی کیا ہے جانئے

ہاپور(یوپی)۔ 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ماہرین رائے شماری کے مطابق تمام اس بات پر متفق ہیں کہ بی جے پی دوبارہ اقتدار حاصل کرلے گی لیکن ہاپور کا سٹہ بازار نے شرط لگائی ہے کہ مقابلہ بہت ہی سخت ہے اور سٹہ کے پنٹرز نے پیشن گوئی کی کہ مودی دوبارہ اقتدار پر واپس … Read more

ناندیڑ:شادی کی بارات حادثہ کاشکار‘تین افراد ہلاک

دیگلور:27اپریل ( ورق تازہ نیوز)شہر کے سرسنبے خاندان کے ایک فرد کی شادی کل حیدر آباد میں تھی اس تقریب میںشرکت کیلئے جارہی کروزر گاڑی آج صبح بھیانک حادثہ کاشکار ہوگئی جس کی وجہہ سے اس خاندان کے دو افراد سمیت ڈرائیور کی موت ہوگئی ۔آج 27 اپریل کو صبح ناندیڑ۔حیدرآباد ہائی وے پر شنکر … Read more

پربھنی نے گرمی کے ریکارڈ توڑ دئےے‘لُو لگنے سے کسان کی موت

پربھنی:27اپریل ( ورق تازہ نیوز) ضلع میں آج درجہ حرارت 46 ڈگری سیلسئس ریکارڈ کیاگیا ہے جس کی وجہ سے لو کی شدید لہر ضلع بھر میں جاری ہے ۔اسی وجہہ سے آج بروز ہفتہ کو سون پیٹھ تعلقہ کے بوندارگاوں میں ایک کسان کی موت ہوئی ہے ۔اس معاملے میں سون پیٹھ پولس اسٹیشن … Read more

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے!

مالیگاؤں بم دھماکے (۲۹ ستمبر ۲۰۰۸، چھے ہلاک ، ایک سو ایک زخمی)کی سازش میں ملوث دہشت گرد سادھوی پرگیا ٹھاکر کو بھوپال سے لوک سبھا کا ٹکٹ دیے جانے سے کم از کم ہمیں کوئی حیرت نہیں ہوئی ۔جب گجرات قتل عام (۲۰۰۲)کے ذمے دار، حکمران ِاعلیٰ ہو سکتے ہیں تو (خدا نخواستہ ) … Read more

ناندیڑ میں سورج آگ اُگل رہا ہے درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ

ناندیڑ:27اپریل ( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کی گرمی اور دلی کی سردی سارے ملک میں مشہور ہے کیونکہ ناندیڑ میں گرما کے موسم میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ جاتا ہے اور اپریل کے مہینے میں ناندیڑ کے عوام کو 45 ڈگری سیلسیس والی آگ آگلنے والی گرمی برداشت کرنی پڑرہی ہے ۔ محکمہ … Read more

ناندیڑ: دو بھائیوں نے مل کر نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کی

ناندیڑ:27اپریل ( ورق تازہ نیوز)پسماندہ ذات کی نابالغ لڑکی کانیلا گاوں میں دوبھائیوں نے جنسی استحصال کیا جس کے بعد دونوں کے خلاف پوسکا اور جنسی تشددو انسداد پسماندہ ذات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ۔ پولس ذرائع کے بموجب ناندیڑ کے نیلاگاوں میں 24 اپریل کو شب ساڑھے نو بجے ایک نابالغ لڑکی … Read more

ناندیڑ:پلاسٹک کیری بیاگ استعمال کرنے والے تاجر کے خلاف کارروائی

ناندیڑ:27اپریل ( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کو پلاسٹک سے نجات دلوانے کے لیے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے گزشتہ کئی مہینوں سے کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج 27 اپریل کو پلاسٹک تاجر کے خلاف زونل دفتر کے تحت خلاف کارروائی کی گئی اور پانی کے پاوچ کے 17تھیلے ضبط کئے گئے اور اس تاجر … Read more

ناندیڑ:شہر کے کوٹھا علاقہ سے اسلحہ کا ذخیرہ ضبط

ناندیڑ:27اپریل ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑدیہی پولس کے دستہ نے کوٹھا علاقہ میں ایک مکان سے 28 خنجر ‘ایک تلوار اور ایک نصف تیار تلوارسمیت 30 مہلک اسلحہ کاذخیرہ ضبط کیاہے ۔اس معاملے میں ملزم کے خلاف آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اسکی گرفتاری عمل میں آئی ہے ۔ دیہی پولس کا دستہ 26اپریل … Read more

"اورنگ آباد سے کانگریس کسی مسلم امیدوار کو ٹکٹ دے”: سوشل میڈیا قارئین کی رائے

اورنگ آباد: (ورق تازہ نیوز) 26 اپریل 2019 کو ادارہ نے اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں سوشل میڈیا قارئین سے اورنگ آباد اسمبلی الیکشن سے متعلق پوچھا گیا تھا کہ "کیا کانگریس کو اورنگ آباد جیسے مسلم آبادی والے تاریخی شہر سے کسی باشعور اور تعلیم یافتہ مسلم امیدوار … Read more

کوئک رمضان ریمائنڈرز Quick Ramadan Reminder

۱۔ طہارت زیادہ سے زیادہ با وضو رہنا کثرت سے مسواک روزانہ غسل لباس اور ارد گرد کی صفائی ۲۔ بغیر شرعی عذر کے روزہ نہ چھوڑنا ۳۔ نماز فرائض ۔ اول وقت میں، خشوع و خضوع کے ساتھ نوافل ۔ کثرت سے ۔ قیام اللیل، اشراق، چاشت، صلوة التسبیح ۴۔ قران تلاوت کرنا اور … Read more

انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں اہم تبدیلی

انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے مالیاتی سال 2018-19 کے لئے افراد اور کمپنیوں کے لئے انکم ٹیکس کی ریٹرن کے نئے اور آخری بار بروقت اطلاع دی ہے.جیسا کہ توقع کی جاتی ہے، بہت سے اضافی تفصیلات سے فارم بھرا ہوا ہے ۔آیئے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کے اس سال میں کون کون سے … Read more

بھیونڈی کے مسلم نوجوانوں کا قابل تحسین اقدام : لاشوں کو محفوظ رکھنے والا ریفریجریٹر مفت میں دستیاب

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی شہر کی تقریبا بارہ لاکھ اور بھیونڈی تعلقہ کی بڑی آبادی کے علاج و معالجہ کے لئے صرف ایک اسپتال ہے اندراگاندھی اسپتال بھیونڈی شہر کےاندراگاندھی اسپتال میں ہونے والی ڈیلیوری تھانے کے سول اسپتال سے بھی زیادہ ہے اور باوجودیکہ بھیونڈی شہر میں ہوم ڈیلیوری تقریبا 25 فیصد … Read more

شاہ رخ’ سلمان اور عامر خان کی خفیہ میٹنگ ‘ مختلف قیا س آرائیاں

ممبئی: 27اپریل ( ایجنسیز)بالی ووڈ کے تنیوں بڑے خان شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان حال ہی میں سرخیوں میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا کے ذریعے اچانک خبر آئی تھی کہ جمعرات کو شاہ رخ خان کے گھر منت پر تینوں خان نے میٹنگ کی۔ اس میٹنگ کی خبر سنتے … Read more