واشنگٹن،28اپریل(ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہود مخالفین کو شکست دینا ہوگی۔
وسکونسن میں ریلی سےخطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ یہوی د دشمنی اور نفرت پر مبنی اقدام کی شدیدمذمت کرتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں امریکی قوم یہودی فرقہ کے ساتھ کھڑی ہے ۔