سعودی شہزادے نے خلا میں جا کر کیسےروزہ رکھا؟

1985 میں خلا میں جانے والے پہلے عرب خلا باز شہزادہ سلطان بن سلمان نے 1405 ہجری کے رمضان میں امریکی اسپیس شٹل ڈسکوری کے سفر کے دوران روزہ رکھا۔کچھ عرصے پہلے عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے شہزادہ سلطان نے اس بارے میں اپنے تاثرات کے بارے میں بتایا۔انہوں نے بتایا کہ اپنے ناقابل … Read more

پانچ انڈرویئر میں 3 کیلو سونا چھپانے والا کسٹمس آفیسر گرفتار

نئی دہلی 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) غضبناک گرمی کے موسم میں چھ زیرجاموں (انڈرویئرس) میں تین کیلو سونا چھپانے کی کوشش ایک کسٹمس آفیسر کو نہیں بچا سکی اور بالآخر سی بی آئی نے اُس کے خلاف سونے کے ایک اسمگلر کی مدد کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ فرانس سی ایکس … Read more

سعودی عرب : رمضان میں نقلی زمزم کا کاروبار عروج پر

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں رمضان میں طلب میں اضافے کی وجہ سے بعض لوگ نقلی زمزم بھی فروخت کرتے ہیں ۔کچھ لوگ آسانی اور سہولت کی خاطر زمزم خریدنے کیلئے پلانٹ جانے کے بجائے سڑک پر بیچنے والوں سے خرید لیتے ہیں ۔ سڑک پر فروخت ہونے والا زمزم ملاوٹ شدہ ہوتا ہے ۔ … Read more

ناندیڑ شہر کی خبریں : 1- آئی ٹی آئی کامیاب بے روزگاروں کوبہتر ملازمت.2 شہر میں 150 غیر قانونی موبائل ٹاورز. 3- شادی کے کارڈتقسیم کرنے والوں کی موٹرسائیکل کو ٹرک کی ٹکر‘ دو افراد ہلاک

ناندیڑ:6مئی( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ کے آئی ٹی آئی کامیاب بے روزگار نوجوانوں کو اچھی ملازمت نوکری دلانے کے لئے نیشنل ایجوکیشن سوسائٹی ناندیڑ کے زیر اہتمام جاری نیشنل آئی ٹی آئی مال ٹیکڑی روڈدیگلورناکہ ناندیڑ میں 27 اپریل کو حیدرآباد کی مشہور کمپنی پریاگ نیوٹریشن کے جنرل مینیجر جناب سرینواسن صاحب اسسٹنٹ مینجر کاشف الرحمن … Read more

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی والدہ کا انتقال

ریاض : 7 مئی: سعودی عربیہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی اہلیہ اور ولی عہد محمد بن سلمان کی والدہ پرنس حیسا بنت سعود بن عبداللہ بن سعود بن فیصل السعود کا کل 6 مئی یکم رمضان المبارک کو انتقال ہو گیا ہے ۔ ان کی نماز جنازعہ کل بعد نماز عصر ترکی بن … Read more

رمضان ہمدمی کے جذبے کو فروغ دینے اور نفرت پر قابو پانے کی تحریک دیتا ہے: امریکی صدر ٹرمپ کا تہنیتی پیغام

واشنگٹن 6 مئی [ایجنسیز]صدر امریکہ ڈونیلڈ جے ٹرمپ نےرمضان کے مقدس مہینے میں مذہبی فریضہ انجام دینے والے امریکہ اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے تہنیت ارسال کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ’’ رمضان کے جذبے میں ہم سب مل کر ایک مزید ہم آہنگ اور بااخلاق معاشرہ … Read more

ایم آئی ایم کے وفد نے بھیونڈی کے ڈی سی پی کو تحریری مکتوب دے کر دودھ کی کالابازاری کو روکنے کا مطالبہ کیا

بھیونڈی ( شارف انصاری ) :- ایم آئی ایم کے بھیونڈی شہر ضلع صدر شاداب عثمانی نے بھیونڈی کے ڈی سی پی انکِت گویل اور بھیونڈی کے میئر کو تحریری مکتوب پیش کرکے بھیونڈی کے دودھ بیوپاری ایسوسی ایشن کی جانب سے رمضان المبارک کے مہینے میں کی جانے والی دودھ کی کالا بازاری پر … Read more

لاتور اور ہنگولی میں مختلف دوسڑک حادثوں میں آٹھ افراد ہلاک

اورنگ آباد، 6مئی (ایجنسیز) مہاراشٹر میں مراٹھواڑہ علاقے کے ہنگولی اور لاتورضلع میں دو مختلف سڑک حادثوں میں کم سے کم آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی اورکئی دیگر زخمی ہوگئے۔ پولس نے بتایا کہ لاتور ضلع میں سون کانبلے خاندان کے لوگ اتوار کی رات ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس … Read more

جنت کےدروازے کھل گئے، جہنم کے دروازے بند اورشیطان قید

نئی دہلی: ہندوستان میں عبادت وریاضت کےمہینے کا آغازہوگیا ہے۔ اس بارجنوبی ہندوستان میں ایک ساتھ روزہ کا آغاز ہورہا ہے۔ رمضان المبارک کا روزہ کل سے رکھا جائے گا جبکہ تراویح کی نمازآج شروع ہورہی ہے۔ رمضان کے مبارک اورمقدس مہینے کا آغاز ہوتے ہی جنت کے دروازے کھول دیئے گئے ہیں جبکہ جہنم … Read more

راجیو گاندھی پر تبصرے کے لئے مودی پر پابندی کا مطالبہ

نئی دہلی، 6 مئی. کانگریس نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے تبصرہ کو قابل اعتراض اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے ان کی انتخابی تشہیر پر فوری طور پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔کانگریس کے ایک وفد نے پیر کو اس سلسلے میں الیکشن کمیشن … Read more

اگرمسجد تعمیرہوتی ہے توہمیں اسے گرانا بھی آتاہے ۔ راجاسنگھ

حیدرآباد: بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ نے ایک پھرزہرافشانی کی ہے۔ ٹویٹرپرایک ویڈیو پیغام نے راجا سنگھ نے تلنگانہ حکومت اور حیدرآباد پولیس کو وارننگ دی ہے کہ اگرعنبرپیٹ میں یکخانہ مسجد کو دوبارہ تعمیر کیاجاتاہے تووہ اسے گرانا بھی جانتے ہیں۔ دراصل اتوار کی شام حیدرآباد پولیس نے راجا سنگھ کو گرفتارکرلیاتھا۔ … Read more

اورنگ آباد کانوجوان مظفر تنویر چودہ سال بعد جیل سے رہا

قانونی امداد فراہم کرنے کے لیئے جمعیة علماءکا شکریہ ادا کیا ممبئی:6 مئی.(ورقِ تازہ نیوز)جیل میں اچھے برتاﺅ اور دیگر قیدیوں کی مدد کرنے کی وجہ سے اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں نچلی عدالت سے 14 سالوں کی سزا پانے والے اورنگ آباد کے ساکن محمد مظفر تنویر کو گذشتہ کل تلوجہ جیل حکام … Read more

سری لنکا سے 200 مسلم علماء سمیت 600 غیرملکی باشندے ملک بدر

کولمبو، 5 مئی (یو این آئی) سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد سے اب تک 200 مسلم علماء سمیت 600 غیر ملکی باشندوں کو ملک سے باہر نکالا دیا گيا ہے۔ سری لنکا کے وزیر داخلہ واجیرا ابھیواردینا نے آج بتایا کہ حکومت نے سلسلہ وار بم دھماکوں … Read more

رمضان المبارک کے آغاز کیساتھ ہی اسرائیل کا غزہ پرحملہ ‘معصوم بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید

غزہ:6مئی(ایجنسیز)غزہ اور اسرائیل کے درمیان ہفتہ کے روز سے کشیدگی بڑھنے کے بعد وہاں دونوں طرف سے حملے جاری ہیں۔ اتوار کی صبح غزہ کی پٹی سے سرائیل پر راکٹ داغے گئے جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پٹی پر ہوائی حملے کئے۔ غزہ کے حکام کے مطابق، اسرائیلی حملوں میں کم از کم … Read more

مسلم میڈیا ہاؤس کی عدم موجودگی » ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات۔۔!

ہم نے کتابوں میں پڑھا تھا کہ "خرد کا جنوں رکھ دیا جنوں کا خرد؛ جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے” لیکن اس پرفتن دور میں اس کی مثال ایسی بھیانک و خطرناک ملے گی کہ عالم اسلام اور مسلمانوں کے جگر چھلنی کر دے گی اور دشمنان اسلام کی فتنہ پروری و … Read more

جنسی عمل سے ایڈز کا وائرس اب منتقل نہیں ہو گا: معالجین

معالجین نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ نئی دوا کے استعمال سے ہم جنس پرستوں میں بھی ایڈز وائرس کی منتقلی نہیں ہوئی۔ اس عمل میں انہوں نے کنڈوم کا بھی استعمال نہیں کیا تھا۔ معالجین نے اس نئی دوا کے اثرات کو غیر معمولی قرار دیا ہے اور یہ بھی واضح کیا کہ … Read more

ایک قصائی کو عشق ہو گیا

ایک قصائی اپنے کسی پڑوسی کی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوگیا. لڑکی کے گھر والوں نے اپنے کسی کام سے لڑکی کو دوسری بستی میں بھیجا،قصائی کو علم ہوا تو وہ بھی اس کے پیچھے پیچھے چلا اور راستے میں روک کر اسے گناہ پر اکسایا.لڑکی نے کہا ایسا نہ کر میرے دل میں … Read more

بھیونڈی کارپوریشن بھرتی گھوٹالے کی جانچ معاملہ ‘ڈپٹی سیکرٹری نے فوری تحقیقات کا حکم دیا

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- 2012 میں بھیونڈی کارپوریشن میں ہوئی بھرتی گھوٹالہ کی جانچ کو انتہائی سنجیدگی سے لیتے ہوئے مہاراشٹر حکومت کے ڈپٹی سیکرٹری شنکر جادھو نے نگروكاس پرنسپل سکریٹری منیشا مہیسكر کو بھیونڈی کارپوریشن میں ہوئی بھرتی گھوٹالے کی مجموعی رپورٹ جلد دیئے جانے کا حکم دیا ہے۔ بھیونڈی کارپوریشن ملازمین کی … Read more

بھیونڈی :خطرناک اور انتہائی خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو منہدم کرو’ کمشنر نے افسران کو دیا حکم

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- برسات کے پہلے کارپوریشن کے ذریعہ خطرناک ، انتہائی خطرناک اعلان کی گئی عمارتوں کو توڑنے کا حکم دیتے ہوئے کارپوریشن کمشنر منوہر ہیرے نے افسران سے کہا کہ بھیونڈی کارپوریشن کی طرف سے اعلان کی گئی خطرناک اور انتہائی خطرناک عمارتوں کو منہدم کئے جانے کیلئے فوری کاروائی کریں … Read more

ناندیڑ کے شہریان کی زند گیوں سے کارپوریشن کا کھلواڑ

ناندیڑ:5مئی( ور ق تازہ نیوز)شہر کے غیرقانونی ہورڈنگس ‘موبائیل ٹاور ور کیبل ڈالنے سے خطرناک بنی شہر کی سڑکوں کی آڈیٹ کرنے کی قراراداد 14فروری 2019 کو منظور ہونے کے بعدبھی انتظامیہ کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی گئی ۔اسی اثناءمیں کل شہر کے ہنگولی گیٹ علاقہ میں موبایل ٹاور کوآگ لگ گئی خوش … Read more

حیدر آباد: مسجد شہید ہونے کے بعد بڑھی کشیدگی: پتھراؤ میں مسلم نوجوان زخمی» بی جے پی ایم ایل اے راجہ سنگھ گرفتار

حیدرآباد: 400 سالہ قدیم مسجد کو مسمار کرنے کے بعد عنبرپیٹ پر کشیدگی کا ماحول بنا ہوا ہے آج رات دیر گئے راجہ سنگھ کو گرفتار کیا گیا. مسجد اراضی پر دو گروپوں کے کشیدگی بڑھ گئی. پولیس نے بی جے پی ایم ایل اے حلقہ گوشہ محل اسمبلی راجہ سنگھ کو بھی گرفتار کیا.شرپسندوں … Read more

سعودی عرب میں پیر  کو یکم رمضان ، انڈیا اور پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں اتوار کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور پیر 6 مئی کو پہلا روز ہوگا جبکہ انڈیا اور پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا ،اس لیے یکم رمضان منگل کو ہوگی ۔ العربیہ کی خبر کے مطابق سعودی عرب کے ایک چھوٹے گاؤں حوطۃ سدير میں فلکیاتی مبصرین کی … Read more

برقعہ پر پابندی کا مطالبہ شیوسینا کا نہیں ہے:سنجے راﺅت کا یو ٹرن

ممبئی5مئی(ایجنسیز) سری لنکا میں برقعہ پر پابندی عائدکیے جانے کے بعدشیوسینا نے بھی ہندوستان میں برقعہ پرپابندی عائد کیے جانے کا مطالبہ کیا تھا ،اور اس تعلق سے پارٹی کے ترجمان سامنا میں ایک اداریہ لکھا گیا ،لیکن سخت مخالف کے بعد شیوسینا نے اس کی تردید کی اور آج سامنا کے مدیر اور ایم … Read more

سابق ایم پی شکیل احمد کانگریس سے معطل

نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) کانگریس نے سابق ایم پی اور پارٹی کے ترجمان شکیل احمد کو بہار میں مدھوبنی لوک سبھا سیٹ سے پارٹی کے امیدوار کے خلاف الیکشن لڑنے کی وجہ معطل کر دیا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری (انتظامیہ) موتی لال ووہرا نے اتوار کو یہاں ایک بیان میں بتایا کہ … Read more

پہلا روزہ منگل کو ،ممبئی میں رمضان کی آمد پر بازروں میں بھیڑ میں اضافہ

ممبئی،5مئی(ایجنسیز) جامع مسجد مرکزی ہلال کمیٹی اورسنی جمعیتہ علماءبری مسجد نے اعلان کیا ہے کہ آج 29شعبان المعظم1440 ھ مطابق5 مئی2019 کو رمضان المبارک کا چاند نہیں ہوا ہے۔ اس لیے یکم رمضان المبارک منگل7مئی2019کو ہوگی۔جامع مسجد کے مفتی اشفاق قاضی اور ہانڈی والی مسجد کے امام وخطیب مولانا اعجاز کشمیری نے بڑی مسجد سے … Read more

منموہن سنگھ کے دور میں سرجیکل اسٹرائیک کی گئی:لیفٹنٹ جنرل ہڈا کا دعویٰ

نئی دہلی:5مئی( ایجنسی)لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ڈی ایس ہڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی فوج مودی حکومت کے آنے سے قبل بھی سرجیکل اسٹرائیک کرتی رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستانی فوج کا نام انتخابی تشہیرمیں استعمال کیا جانا اچھی بات نہیں ہے۔ واضح رہے کہ سال 2016 میں اڑی حملے کے … Read more

چناو میں بی جے پی ریاستی صدر اورانکی ٹیم نے آزادامیدوار جادھو کا کام کیا‘کھیرے کاالزام

اورنگ آباد:5مئی(ورق تازہ نیوز) ضلع اورنگ آباد میں 23اپریل کو ہوئے لوک سبھا انتخابات کے بعد قیاس آرائیاں اور الزامات کا دور شروع ہوچکا ہے۔ پہلے ایم آئی ایم اور ہرش وردھن جادھو میں ایک وائرل ویڈیو کو لیکر زبانی جنگ چلی اور اب شیو سینا کے امیدوار چندر ا کانت کھیرے نے بی جے … Read more

پاکستان کے اس دھماکہ دار بلے بازکو لڑکے سے پیارہوگیاتھااور پھر؟

اسلام آباد:شاہد آفریدی ان دنوں اپنی کتاب گیم چینجر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ انہوں نے اپنی کتاب میں کرکٹ سے وابستہ کئی انکشافات کئے ہیں ، جنہوں نے سنسنی پھیلادی ہے۔ اس درمیان انہوں نے ایک راز سے بھی پردہ اٹھایا ہے۔ آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک مرتبہ فون پر … Read more