ریاض : 7 مئی: سعودی عربیہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی اہلیہ اور ولی عہد محمد بن سلمان کی والدہ پرنس حیسا بنت سعود بن عبداللہ بن سعود بن فیصل السعود کا کل 6 مئی یکم رمضان المبارک کو انتقال ہو گیا ہے ۔ ان کی نماز جنازعہ کل بعد نماز عصر ترکی بن عبدالعزیز مسجد ریاض میں ادا کی گئی ۔
#SaudiPrince #MohammadBinSalmanAlSaud #Mother #PassedAwady #UrduNews