سعودی عرب میں پیر کو یکم رمضان ، انڈیا اور پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا
سعودی عرب میں اتوار کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور پیر 6 مئی کو پہلا روز ہوگا جبکہ انڈیا اور پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا ،اس لیے یکم رمضان منگل کو ہوگی ۔ العربیہ کی خبر کے مطابق سعودی عرب کے ایک چھوٹے گاؤں حوطۃ سدير میں فلکیاتی مبصرین کی … Read more