ناندیڑ میں 26 و 27 جنوری کو ریاستی ادبی کانفرنس اور آل انڈیا مشاعرہ
ناندیڑ :22۔جنوری۔(ورق تازہ نیوز ) ان دنوں ناندیڑ شہر میں ریاستی ادبی کانفرنس اور آل انڈیا مشاعرہ کی گہما گہمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ ادب اسلامی مہاراشٹرا کی جانب سے ۱۵ ویں ریاستی ادبی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں 26 و 27 جنوری کو مختلف پروگرامس لئے جائنگے۔ *بچوں کا مشاعرہ* … Read more