لندن سے چھٹیاں منانے کے لئے دہلی آیاتھا بزنس مین کابیٹا۔

نئی دہلی۔ مرسڈیز کار چلانے والا ملزم سندھیا لندن سے گریجویشن کررہا ہے۔ وہ چھٹیوں پر گھرآیاہے۔حادثے والی رات وہ ساکت میں اپنے نانا کے گھر گیاتھا۔ اس کے بعد ماڈل ٹاؤن ٹو میں واقع اپنے گھر جارہاتھا۔ سوری فورٹ روڈ ریڈ لائٹ پر حادثہ ہوگیا۔ معاملے کی جانچ گریٹر کیلاس تھانے کی پولیس کی … Read more

پرنس ولیم نے شہزادی ڈائنا کی سالگر ہ کے موقع پر کینسنگٹن پیالیس کے باہر لوگوں سے ملاقات کی اور مبارکباد قبول کیا

پرنس ولیم کے اس اقدام سے لوگ حیران رہ گئے۔ انہوں نے لوگوں سے کہاکہ انہیں ہمیشہ سالانہ پروگرام یادرہتا ہے اور کینسنگٹن میں ان کی حمایت کاشکریہ۔ لندن۔ کنسنگٹن پیالیس کے باہر مداح 5:30صبح سے ہی جمع ہونا شروع ہوگئے تھے تاکہ ویلس کی شہزادی ڈائنا کی 58ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں … Read more

مانا جارہا ہے کہ دبئی کی شہزادی حیا ’اپنے دو بچوں کے ساتھ لندن میں روپوش‘ہے

امارات کے ارب پتی حکمران سے علیحدگی کے بعد اپنے دوبچوں کے ساتھ دبئی کی شہزدای حیا 32ملین پاونڈس کے ساتھ ملک سے فرارہونے کے بعد لندن میں روپوش بتائی جارہی ہیں۔ایک سال قبل ان کی بیٹی بھی فرار ہوگئی تھیں۔ شہزادی حیا الحسینی کے متعلق ابتداء میں غیر مصدقہ عرب میڈیا ذرائع کی اطلاع … Read more

نقاب پوش خواتین کے لئے توہین آمیز تبصرہ پر جانسن کا اظہار معذرت

کنز رویٹو پارٹی کے اندر اسلام معاند عناصر کا قلع قمع کیاجائے۔ ساجد جاوید لندن۔ برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن نے نقاب پہننے والی خواتین کے حوالے سے سابقہ توہین آمیز تبصروں پر معذرت کا اعلان کیاہے۔ یہ پیش رفت جانسن کے اس دھماکہ خیز انکشاف کے بعدس امنے ائی ہے جس میں … Read more

لندن کو جلد سے جلد ایک نئے میئر کی ضرورت ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ

صادق خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹرمپ نے یونائیٹڈ کنگ ڈم کے پہلے مسلم میئر کو ہٹانے کے لئے اپنے تیکھی تیور کو ایک نئی سطح پر پہنچادیا ایران کو بھول کر ڈونالڈ ٹرمپ نے لندن ایک دور کی تبدیلی چاہی ہے۔ مذکورہ صدر نے ایک ٹوئٹر صارف جس نے اپنے ٹوئٹ … Read more

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی 2016کی نفرت انگیزتقریر کے معاملے پر لندن میں گرفتاری

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے متحدہ قومی مومنٹ(ایم کیوایم) کے بانی الطاف حسین کو لندن میں منگل کے روز 2016کی نفرت انگیز کیس کے معاملے پر گرفتار کرلیاگیا‘ جسمیں انہوں نے اپنے حامیوں سے قانون اپنے ہاتھوں میں لینے کا زوردیاتھا۔ لندن/اسلام آباد۔پاکستان کی ایک بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک متحدہ قومی مومنٹ(ایم کیوایم) … Read more

ہندوستانی EVM ہو سکتی ہے ہیک، گوپی ناتھ منڈے کو پتہ تھا اسی لئے انھیں قتل کیا گیا: ای وی ایم ہیکر کا دعوی

ای وی ایم ایکسپرٹ سعید شجاع نے دعوی کیا کہ 2014 میں بی جے پی لیڈر گوپی ناتھ منڈے کو بھی اسی لیے قتل کر دیا گیا تھا کہ انہیں ای وی ایم ہیکنگ کے بارے میں پتہ تھا ان کا دعویٰ ہے کہ 2014 کے عام انتخابات میں مہاراشٹر اور گجرات میں بڑے پیمانے … Read more

فوجی خاتون نے نشے کی حالت میں مرد فوجی کو بنایا ہوس کا شکار

لندن : انگلینڈ کے برک شائر میں ایک فوجی خاتون کی طرف سے نشے میں سبھی حدیں پار کرتے ہوئے مرد فوجی سے جنسی استحصال کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس معاملے میں ملزم فوجی خاتون کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق … Read more