بالا صاحب نہ ہوتے تو آج میں زندہ نہ ہوتا:امیتابھ بچن

ممبئی : نواز دین صدیقی کی آنے والی فلم ‘ٹھاکرے’ کا ممبئی میں کا ٹیزر لانچ ہوا ۔اس موقع پر پہنچے بالی وڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن بھی پہنچے جہاں انہوں نے گزرے وقت کی کئی باتیں شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے کہا کہ اگر بالا صاحب نہ ہوتے آج میں زندہ … Read more