کانگریس کی شکست پر اشوک راؤ چوہان نے کیا کہا دیکھئے

عوام کا فیصلہ تسلیم ہے: اشوک چوہان ممبئی:ممبئی: (ورق تازہ نیوز) لوک سبھا انتخاب میں عوام نے اپنے ووٹوں کے ذریعے جو فیصلہ دیا ہے اسے کھلے دل سے قبول کرتے ہوئے مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدرکی حیثیت سے اس شکست کی ذمہ داری میں تسلیم کرتا ہوں۔ پارلیمانی انتخاب کے نتائج کے بعد … Read more

مولانا آزاد نے تعلیم وٹیکنالوجی کی فیلڈ میں ملک کو خود کفیل بنایا ہے: اشوک چوہان

ہندوستان کی تعمیر میں مولانا آزادکی خدمات کے تحت پروگرام کا انعقاد اور مولانا آزاد کے نام پر ایمبولینس سروس کا افتتاح ممبئی: (ورق تازہ نیوز) مجاہدِ آزادی، دانشور، ملک کے پہلے وزیرتعلیم اورعبقری شخصیت کے مالک مولانا ابوالکلام آزاد کی ہندوستان کی تعمیرمیں خدمات میں تحت منعقدہ ایک پروگرام میں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی … Read more

راہول گاندھی کے ناندیڑ سے الیکشن لڑنے کی خبروں پر اشوک چوہان نے کیا کہا دیکھئے

اس سے قبل مہاراشٹر میں ناندیڑ حلقہ لوک سبھا سے اشوک چوہان نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی گزشتہ دنوں ناندیڑ میں ایسی خبریں گشت کر رہی تھی کہ حلقہ لوگ سبھا کے لئے اشوک چوہان کی بیوی امیتا چوہان کو الیکشن میں کھڑا کیا جاسکتا ہے لیکن اب راہول گاندھی کا نام … Read more

پرینکا گاندھی کو جنرل سکریٹری بناکر راہل گاندھی جی نے صحیح وقت پر اچھا فیصلہ کیا ہے: اشوک چوہان

مہاڈ: پرینکا گاندھی کے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کا جنرل سکریٹری بنائے جانے پر مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان نے استقبال کرتے ہوئے اسے ملک کی سیاست کے لئے ایک نئے دور سے تعبیر کیا ہے۔ کوکن میں جاری جن سنگھرش یاترا کے دوران مہاڈ میں انہوں نے کہا کہ … Read more

राहुल यांच्या नांदेड `एंट्री`मागे चव्हाण विरोधकांचा मास्टरस्ट्रोक!

नांदेड : 22.जनवरी-पंतप्रधान पदाच्या शर्यतीत असलेले काँग्रेसचे राहुल गांधी हे नांदेड लोकसभा मतदारसंघातून संभाव्य उमेदवार असल्याच्या बातमीने संपुर्ण देशातील काँग्रेसजण आणि विरोधी पक्षांच्या नेत्यांसह सामान्य कार्यकर्त्यांचे लक्ष नांदेडकडे वेधले गेले आहे. त्याचबरोबर राहुल गांधीना नांदेडची उमेदवारी म्हणजे काँग्रेसमधील अशोक चव्हाण विरोधकांचा ‘मास्टरस्ट्रोक’ असल्याची चर्चा राजकीय वर्तुळात आहे. یہ بھی پڑھیں راہول گاندھی کے ناندیڑ سے … Read more

سرجیکل اسٹرائیک کے ذریعے بی جے پی کو تڑی پار کیجئے: اشوک چوہان

جن سنگھرش یاترا کی وجہ سے گڈچرولی ضلع کانگریس کے رنگ میں رنگ اٹھا، مختلف پارٹیوں کے سینکڑوں کارکنان کی کانگریس میں شمولیت گڈچرولی: 13 جنوری (ورق تازہ نیوز) بی جے پی کی مطلق العنانی و عوام مخالف پالیسیوںسے پورا ملک پریشان ہوچکا ہے۔ اس ملک کو اگردوبارہ ترقی کی راہ پر لانا ہے تو … Read more