Browsing Tag

President

فیروز خان کا تقرر منسوخ کیاجائے۔ ایس وی ڈی وی اسکالرس نے صدر جمہوریہ اور وزیراعظم مودی کو لکھا

ریوا دیوڈی جنھوں نے سنسکرت میں 1991کا ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ حاصل ہے کہ اوروہ سابق ایچ او ڈی ایس وی ڈی وی ہیں نے کہاکہ لیٹر انہوں نے اور دیگر سنسکرت کے کچھ ساتھیوں نے ملکر تیارکیاہے نئی دہلی۔ بی ایچ یو کے سنسکرت دھرم وگیان (ایس وی ڈی وی) کے…

اسرائیل میں دوبارہ ہوئی الیکشن میں کسی پارٹی کو بھی اکثریت نہ ملنے کے پیچھے گہرا پیغام چھپا ہے

نتن یاہو کے کام نہیں آیاٹرمپ کا فیصلہ۔ کے سی تیاگی الیکشن میں لڑکھڑانے کے باوجود اسرائیک کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو اقتدار کی چابی حاشصل کرنے میں کامیاب رہے۔صدر ریوالین روین نے انہیں حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔ حالانکہ انہیں ایوان…

ٹرمپ سے نزدیکیاں کیا وزیر اعظم مودی کے لئے سیاسی فائدے کا سودا ہے؟۔

نئی دہلی۔ کیاامریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ سے نزدیکیاں وزیراعظم نریندر مودی وک سیاسی مضبوطی دیتا ہے۔ کیاٹرمپ کا مودی کی حمایت میں تعریف یا ان کا مودی کے ساتھ شہہ نشین پر ساتھ آنا‘ مودی کو سیاسی شکل سے فائدہ کے زمرے میں رکھتا ہے؟یہ سوال تب اٹھا جب…

اگر مودی اور عمران کشمیر کے لئے کچھ کام کریں گے تو بڑی بات ہوگی۔ ڈونالڈ ٹرمپ

ٹرمپ جو منگل کے روز مودی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے پیش نظر رپورٹرس سے بات کررہے تھے‘ دہشت گردوں کے حمایتی کے طور پر پاکستان کو بہت ہم مورد الزام ٹہرایااور ایران کی طرف دہشت گردی کے اسپانسر کے طور پر اشارہ کیا] نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر…

ارٹیکل 370سے چھیڑ چھاڑ۔ کشمیر کی نہیں بلکہ مرکز نے کس طرح خصوصی موقف کھویاہے۔ویڈیو

ممتاز صحافی کرن تھاپر اور ماہر قانون اور نلسار یونیورسٹی کے وائس چانسلر فیضان مصطفی نے اس انٹرویو میں بات چیت کے دوران ارٹیکل 370میں چھیڑ چھاڑ کی وجہہ سے ہندوستان کو ہونے والے نقصان پر روشنی ڈالی ہے۔ ارٹیکل370کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور عدالت…

عمران خان سے بات چیت کے دوران ٹرمپ نے ہند او رپاکستان دونوں سے کشمیر مسلئے پر بات چیت کے لئے دیازور

ڈونالڈ ٹرمپ اور عمران خان نے افغانستان پر بھی بات چیت کی جہاں پر امریکہ کی طالبان کے ساتھ با ت چیت جاری ہے۔ نئی دہلی۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ فون پر ہوئی بات چیت میں زوردیا کہ وہ کشمیر…

سونیا گاندھی نے سچائی‘ عدم تشدد اورحب الوطنی کا پرچم لہرایا۔ویڈیو

سونیاگاندھی نے جو تقریر کی وہ مودی کے لال قلعہ سے دی گئی تقریر سے کافی مختلف تھی۔ نئی دہلی۔ کانگریس صدر سونیاگاندھی نے یوم آزادی کے موقع پر کہاکہ لاکھوں ہندوستانی یومیہ اساس پر امتیازی سلوک اور انصافی کاشکار ہیں اور زوردیا کہ سماجی ہم…

کانگریس کی قیادت پر غیر یقینی صورتحال بڑھنے لگی ہے۔

نئی دہلی۔ایسا لگ رہا ہے راہول گاندھی کے استعفیٰ کے بعد پارٹی کی قیادت کون کرے گا اس بات کو لے کر غیریقینی صورتحال غیرمعینہ مدت تک بڑھ گئی ہے‘ وہیں پارٹی کے منتظمین اس حساس مسلئے کو ختم کرنے میں پوری طرح ناکام دیکھائی دے رہے ہیں۔ راہول…

ڈونالڈ ٹرمپ نے کہاکہ قومی سطح پر ایمگریشن گرفتاریاں اتوا ر سے شروع ہونگی

دس بڑی عدالتیں جس میں شیکاگو‘ لاس اینجلس‘ نیویارک اور میامی بھی شامل ہیں کیااحکامات پر مذکورہ اپریشن کے نشانے پر وہ لوگ ہیں جن کو حتمی جلاوطن کیاجائے گا۔ واشنگٹن۔ایمگریشن اور کسٹمس انفورسمنٹ کے سربراہ نے کہاکہ ملک چھوڑنے کے احکامات کے ساتھ…

امیت شاہ کے ’مجلس‘ والے بیان پر اسدالدین اویسی کا ردعمل

حیدرآباد۔ اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے مرکزی وزیر داخلہ مسٹرامیت شاہ کے مجلس کے متعلق دئے گئے بیان پر اپنا ردعمل پیش کیا۔ ایک پبلک میٹنگ میں مسٹر شاہ نے کہاکہ نظام کے رضاکاروں نے بہت ناانصافی کی ہے۔ انہو ں یہ بھی کہاکہ…