اسپیکر اوم برلا’پارلیمنٹ میں مذہبی نعروں کی اجازت نہیں دی جائے گی“
مذکورہ نعروں کا ذکر لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے چہارشنبہ کے روز اسپیکر کے لئے اپنے خیر مقدمی خطاب میں کیاتھا۔ نئی دہلی۔ لو ک سبھا کے نو منتخبہ اسپیکر اوم برلا نے چہارشنبہ کے روز یہ کہاکہ وہ حزب اختلاف اراکین پارلیمنٹ جب حلف لے رہے تھے تو اس … Read more