Browsing Tag

Leaders

رام دیو’امن کے لئے 300کو 2-3ماہ کے جیل بھیج سکتے ہیں‘۔

فی الحال حراست میں موجود قائدین کی بات کرتے ہوئے مادھو نے کہاکہ ”میں پوچھنا چاہتاہوں کون تشدد چلارہا ہے؟اس کو سیاسی فائدہ کے لئے چلایاجارہا ہے“۔ اگست 5کے روزارٹیکل 370کی برخواستگی کے بعد جموں او رکشمیر کو دوحصوں میں جے اینڈ کے اور لداخ…

بلاک الیکشن پر نظر۔ جموں لیڈران کی حمل ونقل پر عائد تحدیدات میں نرمی‘ وادی میں انتظار اب بھی برقرار

جموں کے اپوزیشن قائدین کی حمل ونقل پر عائد تحدیدات ریاست میں منعقد ہونے والے بلاک ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات سے عین قبل ہٹائے گئے ہیں‘ 24اکٹوبر کے روزمذکورہ الیکشن منعقد ہونے والے ہیں۔ سری نگر۔ ارٹیکل370کی برخواستگی کے بعد سے ریاست میں عائد…

ایک طرف پاوار او رسونیا الیکشن پر تبادلہ خیال کررہے ہیں تودوسری طرف کرپا شنکر اور ارمیلا ماٹونڈکر نے…

پوار اور سونیا گاندھی کی ملاقات اور مہارشٹرا میں مساوی سیٹوں پر مقابلے کے متعلق فیصلے کے کچھ گھنٹوں بعد استعفیٰ کا فیصلہ سامنے آیاہے۔ ممبئی۔ مہارشٹرا میں مجوزہ اسمبلی انتخابات کے لئے دونوں پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر این سی…

بہار سے بنگلہ دیشیوں کو بھگانے کے لئے بی جے پی این آ رسی کی مانگ کرے گی

پٹنہ۔ قومی راجسٹرار برائے شہریت کے معاملے میں جے ڈی(یو) کے سرکاری موقف کے برعکس بی جے پی نے اب چاہتی ہے کہ ملک کے دیگر حصوں بشمول بہار کے سیمانچل علاقے میں بھی اس کا نفاذ عمل میں لایاجانا چاہئے تاکہ بنگلہ دیش سے غیرقانونی داخل ہونے والوں…

اویسی نے سرما کے ہندو تبصرے کی سخت الفاظوں میں مذمت کی

اسوقت ساوتھ افریقہ کے اختیار کردہ نسلی اصول کو ائین سازاسمبلی نے مستر د کردیاتھا۔ حیدرآباد۔قومی رجسٹرار برائے شہریت(این آ رسی) کو لے کر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی اور آسام کے وزیر فینانس ہیمنت بسواس کے درمیان لفظی جنگ چھڑ…

این آرسی میں سدھار نہیں لایاگیا تو آسام اسلامی ریاست بن جائے گا۔ اے بی وی پی۔

اے بی وی پی نے کہاکہ ریاست بھر میں شعور بیداری مہم اور بڑے پیمانے پر احتجاج کی شروعات کرے گی۔ گوہاٹی۔ تازہ ترین این آرسی کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کے لئے اگر کہاجائے تو غلط نہیں ہوگا‘کیونکہ چہارشنبہ کے روز آر ایس ایس کی محاذی تنظیم اکھل…

این آر سی کی فہرست سے آسام کے بی جے پی لیڈران ناخوش’ہندوؤں کو باہر رکھنے کے لئے سازش‘۔

آسام این آر سی فہرست۔ ہیمنت بسواس شرما‘ جو آسام میں بی جے پی کے بڑے قائدین میں ہیں‘ نے سابق میں کہاتھا کہ انہیں این آرسی پر کوئی بھروسہ نہیں ہے اور وہ نہیں سمجھتے کہ یہ غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے میں مددگار ثابت ہوگا گوہاٹی۔کیونکہ آسام…

کشمیر مسلئے پر پرینکا گاندھی نے پھر بولا حملہ‘ پوچھا’کیا مودی شاہ حکومت مانتی ہے کہ جمہوریت ہے؟‘۔

نئی دہلی۔ جموں کشمیر میں کانگریس لیڈران کو گرفتار کئے جانے پر پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی اور ہوم منسٹر امیت شاہ کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے سوال کیاکہ ’مودی شاہ کی حکومت مانتی ہے کہ ہندوستان میں جمہوریت ہے؟…

سیتا رام یچوری‘ ڈی راجہ کی سری نگر ائیرپورٹ پر گرفتاری

سیتا رام یچوری اور سی پی ائی کے جنرل سکریٹری راجہ نے ستیاپل ملک کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے اپنے دوری کی جانکاری دی اور انہیں سری نگر جانے کا موقع فراہم کرنے کی درخواست کی۔ نئی دہلی۔ سی پی ائی (ایم) جنرل سکریٹری سیتار ام یچوری نے جمعہ کے روز…

راہول کو صدر بنانے کی چاہت میں کانگریس لیڈران کا استعفیٰ

نئی دہلی۔پچھلے دو دونوں سے کانگریس پارٹی میں استعفیٰ کی سیاست عروج پر ہے‘ کانگریس کے چھوٹی بڑے ایک سو سے زائد لیڈران نے کانگریس پارٹی کے صدر راہول گاندھی کو ان کا استعفیٰ واپس لینے کے لئے راضی کرنے کے مقصد سے اجتماعی استعفیٰ کے مکتوب روانہ…