پرگیاٹھاکر نے لوک سبھا میں گوڈسے کو ’دیش بھگت‘ سے تعبیرکیا

نئی دہلی۔بی جے پی کی رکن پرگیا ٹھاکر نے ایس پی جی گروپ(ترمیم) بل2019کے دوران لوک سبھا میں جاری بحث کے دوران پیرکے روزمہاتماگاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو ”دیش بھگت“ سے تعبیرکیا‘ جس پر کئی اپوزیشن قائدین نے اعتراض جتایا۔ انہوں نے مذکورہ تبصرہ اسوقت کیاجب ڈی ایم کے رکن اے راجہ بل … Read more

ڈیفنس پینل میں داخلہ نے پرگیا سنگھ کو ٹاپ ٹرینڈ میں کیاشامل

جمعرات کے روز سوشیل میڈیاپر پرگیا سنگھ ٹھاکر دن بھر ٹرینڈ کرتی رہی نئی دہلی۔ٹوئٹر صارفین نے جمعرات کے روز مالیگاؤں بم دھماکوں کی ملزم اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر کو پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع میں شامل کرنے پر تیکھا تبصرہ کیاہے‘ اور یاددلایا کہ وزیراعظم مودی نے کہاتھا کہ … Read more

پرگیا ٹھاکر بالآخر این ائی اے کورٹ میں ہوئی پیش

شمالی مہارشٹرا کے مالیگاؤں میں ایک مسجد کے قریب میں کھڑی ایک موٹرسیکل میں 29ستمبر2008کے روز ہوئے بم دھماکے میں چھ لوگوں کی موت اور ایک سو سے زائد لوگ زخمی ہوئے تھے ممبئی-مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر آج بالآخیر ممبئی کی … Read more

عدالت جانے کے لئے پرگیا ٹھاکر بیمار ہیں مگر تقریب میں جانے کے لئے صحت مند

جمعرات کے روز ان کے وکیل نے کہاکہ وہ ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہیں بھوپال سے ممبئی سفر کرنے کی حالت میں نہیں ہیں بھوپال۔مالیگاؤں 2008بم دھماکہ کیس میں اس ہفتہ دوسری مرتبہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر پیش ہونے سے قاصر رہی۔جمعرات کے روز ان کے وکیل نے کہاکہ … Read more