بی جے پی کی شکست میں این آر سی کا ’خوف‘

دلیپ گھوش اور ان کے بی جے پی ساتھی گھر گھر جاکر مہم کی شروعات کے ذریعہ بازیابی کی کے لئے پر امید ہیں کلکتہ۔ بنگال بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے ہفتہ کے روز ”این آر سی کے متعلق خوف او رالجھن“ پارٹی کے اسمبلی ضمنی الیکشن میں ہار کا اہم عنصر ہے … Read more

بائیکلہ سے شکست کے بعد اعجاز خان نے ویڈیومسیج شیئر کیا

ممبئی۔ مسٹر اعجاز خان جس نے بائیکلہ اسمبلی حلقہ سے الیکشن میں قسمت آزما یا تھا‘ الیکشن میں شکست کے بعد ایک ویڈیومسیج شیئر کیا۔ مسٹر خان نے کہاکہ پانچ دن کے مختصر مہم کے باوجود انہوں نے 2000ووٹ حاصل کئے ہیں جس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اس کے علاوہ … Read more

مہارشٹرا‘ ہریانہ اسمبلی الیکشن‘ 303سے زیادہ کے بعد370نے اس مرتبہ کوئی بڑا جادو نہیں دیکھایا ہے

مہارشٹرا‘ کے علاوہ ہریانہ اسمبلی الیکشن میں بی جے پی جواپنے 303لوک سبھا سیٹیوں پر سوار ہے ارٹیکل 370‘ او رغیر ملکی تارکین وطن کو ملک سے باہر نکالنے کے اعلان کے علاوہ سارے ملک میں قوم رجسٹرار برائے شہریت نافذ کرنے کے اعلان کے باوجود دونوں ریاستوں میں ناکامی سے دوچار ہوئی ہے۔ دونوں … Read more

ہریانہ میں کانگریس کی سبقت میں تیزی‘ کانگریس اور بی جے پی میں کانٹے کا مقابلہ

حیدرآباد۔ اسمبلی الیکشن کے نتائج کے لئے گنتی کی شروعات عمل میں آچکی ہے۔ پہلے‘ دوسرے‘ تیسرے اور چوتھے روانڈ کی گنتی پوری ہوگئی ہے۔ ہریانہ میں کرشماتی طور پر رحجان اچانک کانگریس کے موافق ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ ہریانہ میں کانگریس کے بھوپندر ہڈا اور بی جے پی کے منوہر لال کھٹر کے … Read more

ملک کو برباد کسی اور نے نہیں نریندر مودی نے برباد کیاہے۔جسٹس بی جے کولسے پٹیل۔ ویڈیو

مسلمانوں کا خوف دیکھاکر ہندو خطرے میں بتاکر اقتدار حاصل کرنے کا مقصد ساورکر کے نظریات کو فروغ دینے کاکام کیاجارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جسٹس بی جے کولسے پٹیل نے ایک انٹرویو میں کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ سارے ملک کے مسلمان اور دلتوں‘ قبائیلیوں کے علاوہ دیگر پسماندہ طبقات کا ڈی این اے … Read more

ہمارے قائد پیچھے ہٹ گئے۔ کانگریس کی بیماری پر سلمان خورشید کا بیان

سلمان خورشید نے مزیدکہاکہ کانگریس کو تنہائیو ں کی لہر کا سامنا ہے کیونکہ اپریل مئی میں پارلیمانی شکست کے بعد اپنی شکست کو تسلیم کرنے میں انہیں کافی وقت لگا کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر سلمان خورش نے کہا ہے کہ لوک سبھا الیکشن میں شکست کے بعد پارٹی صدر کی حیثیت سے راہول … Read more

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات: مجلس اتحاد المسلمین نے سات نئے امیدوار میدان میں اتارے

اورنگ آباد: مجلس اتحاد المسلمین کے مہاراشٹرا یونٹ کے صدر و رکن پارلیمنٹ اورنگ آباد امتیاز جلیل نے مہارشٹرا اسمبلی انتخابات کے لئے 7نئے امیدواروں کے نام جاری کئے ہیں۔پربھنی سے معین خاں‘ بیڑ سے شیخ شفیق محمد‘ پیٹھن پرلہا دوھونڈی رام راٹھور‘ کامٹی ناگپور سے شکیب الرحمن‘ ہتھ کنگلے کولہا پور سے ساگر نام … Read more

مہارشٹرا میں ہم شیواجی کے اصولوں پر چلیں گے‘ تخت دہلی کے سامنے جھکیں گے نہیں

ممبئی۔این سی پی چیف شراد پاوار نے وہ ان کے خلاف ایجنسی کی جانب سے ان پر منی لانڈرنگ کے عائد کردہ مقدمہ کے سلسلے میں 27ستمبرکے روز انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے دفتر جائیں گے۔ یہاں پر میڈیاسے بات کرتے ہوئے پاوار نے ای ڈی کی جانب سے اٹھائے جانے والے قدم کے وقت پر بھی … Read more

جے این یو ایس یو پول پینل چاہتا ہے کہ انتخابی نتائج ڈین کے پاس داخل کریں

نئی دہلی۔مذکورہ جواہرلال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین الیکشن کمیٹی نے اتوار کے روز کہا ہے کہ وہ ڈین برائے طلبہ سے وقت مانگ رہا ہے تاکہ رسمی طور پر مہر بند لفافہ میں انتخابی نتائج داخل کرسکیں۔ مذکورہ اقدام جمعہ کے روز کونسلرس برائے اسکول اور سنٹر ل پینل پوسٹ کے بیالٹس کی الیکشن کمیٹی … Read more

نقاب پوش خواتین کے لئے توہین آمیز تبصرہ پر جانسن کا اظہار معذرت

کنز رویٹو پارٹی کے اندر اسلام معاند عناصر کا قلع قمع کیاجائے۔ ساجد جاوید لندن۔ برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن نے نقاب پہننے والی خواتین کے حوالے سے سابقہ توہین آمیز تبصروں پر معذرت کا اعلان کیاہے۔ یہ پیش رفت جانسن کے اس دھماکہ خیز انکشاف کے بعدس امنے ائی ہے جس میں … Read more

ای وی ایم کے خوف سے سونیا نے نہیں کیا انکار او رکہا’جہاں آگ ہوتی ہے وہیں دھواں اٹھتا ہے‘

رائے بریلی میں کانگریس لیڈرنے کہاکہ شکوک وشبہات کو ختم کیاجاناچاہئے رائے بریلی۔ آخر کار سونیاگاندھی الکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے متعلق سماج کے ایک حصہ سے شبہ کے اظہار پر اپنی زبان کھولی‘ اور کہاکہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جہاں پر آگ لگتی ہے وہاں پردھواں ضرور اٹھتا ہے‘ اور شکوک … Read more

راہول گاندھی کے ناندیڑ سے الیکشن لڑنے کی خبروں پر اشوک چوہان نے کیا کہا دیکھئے

اس سے قبل مہاراشٹر میں ناندیڑ حلقہ لوک سبھا سے اشوک چوہان نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی گزشتہ دنوں ناندیڑ میں ایسی خبریں گشت کر رہی تھی کہ حلقہ لوگ سبھا کے لئے اشوک چوہان کی بیوی امیتا چوہان کو الیکشن میں کھڑا کیا جاسکتا ہے لیکن اب راہول گاندھی کا نام … Read more

لوک سبھا انتخابات 2019ءکےلئے بی جے پی کا ٹی ۔20فارمولہ

نئی دہلی ۔ 16ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی ٹی ۔20فارمولہ 2019ءکے عام انتخابات میں کامیابی کو یقینی بنانے کےلئے استعمال کرے گی ۔ بی جے پی ایک سینئر قائد نے کہا کہ ٹی ۔20 کی موجودگی میں ہر کارکن کےلئے کم از کم 20مکانات کا دورہ لازمی کردیا گیا ہے اور … Read more