سلمان خورشید نے ایوش مان بھارت اسکیم کی ستائش کی

لکھنو۔ سینئرکانگریس لیڈر سلمان خورشید نے منگل کے روزایوش مان بھارت اسکیم کی ستائش کی او رکہاکہ ہر ایک کو اس کی حمایت کرنا ضروری ہے۔ فینانس کمیشن کی پندروہویں اجلاس سے بات کرتے ہوئے خورشید نے کہاکہ ”غریب اور متواسط طبقے کے لئے یہ ایک عظیم پہل ہے۔ ہر کسی کو اسکیم کی حمایت … Read more

کشمیرکو لے کرکوئی بھی ملک پریشان نہیں ہے‘ نقوی

پریاگ راج۔یونین منسٹر مختارعباس نقوی نے منگل کے روزکہاکہ دنیاکاکوئی بھی ملک کشمیر کو لے کرپریشان نہیں ہے کیونکہ ہندوستان وہا ں ترقی کے راہیں ہموار کررہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ”وزیراعظم نریندر مودی نے صاف کردیاہے کہ ہندوستان کشمیرکے متعلق کسی پریشان ہونے نہیں دے گا۔ مذکورہ حکومت ریاست اور عوام کی ترقی کے … Read more

انجینئرس کو رام سیتو‘ گیتا اور ایورویدا پر تحقیق کرنے چاہئے تاکہ حقائق منظرعام پر لاسکیں‘ ایچ آر ڈی منسٹر کا بیان

ائی ائی ٹی کھرگپورمیں 65ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کی سائنسی اور تکنکی پروگریس کا روحانیت میں مضبوط بنیاد ہے وزیر انسانی وسائل ترقی رامیش پوکھریال نیشانک نے منگل کے روز ملک کی تعمیر کرنے والے انجینئرس نے سے استفسار کیاکہ وہ رام سیتو‘ گیتا‘ سنسکرت اور … Read more

آر ایس ایس کا نازی تحریک سے تقابل کرتے ہوئے عمران خان نے الزام عائد کیا کہ ہندوستان کشمیر کا جغرافیہ تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے

مذکور ہ پاکستان کے وزیراعظم نے مرکز پر الزام عائد کیاکہ وہ راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے اشاروں پر کام کررہی ہے اور اس کاتقابل نازی سے کیا۔ نئی دہلی۔جموں کشمیر کے خصوصی موقف کی برخواستگی او رارٹیکل 370کی منسوخی کو ہندوستان کاداخلی معاملہ قراردئے جانے کے ایک روز بعد پاکستان کے … Read more

کارگل میں احتجاج‘ ایودھیا معاملہ کی سنوائی اور دیگر۔ ویڈیو

اس راونڈ اپ میں کشمیری کے لداخ اور کارگل کی پہاڑیوں میں جاری احتجاج پر بات کرتے ہوئے کہاکہ گیا ہے کہ کارگل کے لوگ لداخ کو یونین ٹریٹری بنائے جانے کے سخت خلاف ہیں۔ مذکورہ ویڈیو میں لداخ کے لوگوں کو یہ کہتے ہوئے صاف سنا جاسکتا ہے کہ وہ ہر گز جموں اور … Read more

جموں کشمیر کو دو مرکز کے زیرنگرانی علاقے(یوٹی) میں تقسیم کردیاگیا ہے۔ یہاں پر دیکھیں اس کا کیامطلب ہے۔

پہلے سے موجودہ یوٹیز پانڈیچری اور دہلی کے پاس قانونی سازی ہے ٹھیک اسی طرح جموں کشمیر کے لئے بنایاگیامنصوبہ’دیگر پانچ یوٹیز چندی گڑھ دادری اور نگر حویلی‘ دامن اور دیو‘ لکشا دیپ اور انڈومان نیکوبار جزیرے راست طور پر مرکز کی نگرانی میں کام کرتے ہیں نئی دہلی۔ جموں او رکشمیر سے ارٹیکل 370کی … Read more

ملک کو پولیس اسٹیٹ میں بدلنے کی تیاری۔ میم افضل

این ائی اے کے اختیارات میں اضافہ او رامیت شاہ کی دھمکی ایک بڑے خطرہ کااشارہ این ائی اے (قومی تحقیقاتی ایجنسی) ترمیم بل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری مل چکی ہے۔ ضرورت کے مطابق ملک میں قانو ن بنائے جاتے ہیں اور ضرورت کے حساس سے اس میں ترمیم بھی ہوتی ہے … Read more

مرکز کی نگرانی کے دوران کشمیر میں پتھر بازی کے واقعات میں کمی ائی

ہندوستان ٹائمز کو دستیاب تفصیلات کے مطابق این سی ائی این سی کے دور حکومت کے دوران2009اور 2017کے درمیان 2010میں مچلی سیکٹر میں فوج کے ہاتھوں مبینہ قتل کے خلاف جب سے احتجاجی مظاہرے شرو ع ہوئے جملہ 2690پتھر بازی کے واقعات رجسٹرارڈ کئے گئے تھے نئی دہلی۔ کشمیر وادی میں پتھر بازی کے واقعات … Read more

تین طلاق بل پر تازہ طریقے سے کابینہ میں آج ہلچل کا امکان

راجیہ سبھا میں بل کی عدم منظوری کے بعد اسی طرح کے بل کو تبدیل کرتے ہوئے سابق حکومت نے فبروری میں ایک آرڈیننس کو منظوری دی تھی نئی دہلی۔چہارشنبہ کے روز منعقد ہونے والے پہلے کابینہ اجلاس میں پہلے فیصلے توقع ہے کہ بیک وقت تین طلاق بل کو جرم قراردئے جانے والے بل … Read more

نقوی نے کہاکہ مدرسہ ٹیچروں کو مرکز ی دھاری کے مضامن کی تربیت دی جائے گی

انہوں نے کہاکہ مذکورہ حکومت نے کہاکہ اقلیتوں بالخصوص لڑکیوں کی ”سماجی‘ معاشی تعلیمی ترقی“ کے لئے سنجیدہ ہے‘ اور اس کے لئے ”تین ای) پر توجہہ مرکوز کی جائے گی جو ایجوکیشن‘ ایمپلائمنٹ اور ایمپارومنٹ پر مشتمل ہے نئی دہلی۔ اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کے روز یہ اعلان … Read more