کنور دانش علی نے بھی حلف لیا۔ ویڈیو
سماج وادی پارٹی کے نو منتخبہ رکن پارلیمنٹ کنو ردانش علی نے بھی ایوان میں اپنا حلف لیا۔ کنو ردانش علی نے اللہ سبحان وتعالی کے نام پر حلف لیا۔ انہوں نے اپنے حلف کے اختتام پر کہاکہ جئے ہند‘ جئے سماج وادکا بھی نعرہ لگایا۔ حالانکہ بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ نے اس … Read more