پرگیاٹھاکر نے لوک سبھا میں گوڈسے کو ’دیش بھگت‘ سے تعبیرکیا

نئی دہلی۔بی جے پی کی رکن پرگیا ٹھاکر نے ایس پی جی گروپ(ترمیم) بل2019کے دوران لوک سبھا میں جاری بحث کے دوران پیرکے روزمہاتماگاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو ”دیش بھگت“ سے تعبیرکیا‘ جس پر کئی اپوزیشن قائدین نے اعتراض جتایا۔ انہوں نے مذکورہ تبصرہ اسوقت کیاجب ڈی ایم کے رکن اے راجہ بل … Read more

افغانستان سے منسوب کرنا کشمیر پر بلیک میل کرنے کے مترادف ہے۔ عہدیداران

جب سے حکومت ہند نے جموں اور کشمیر کے خصوصی موقف کو برخواست کرتے ہوئے ریاستوں کو 5اگست کے روز دو مرکز کے زیراقتدار علاقوں میں تقسیم کردیا ہے‘ پاکستان باربار عالمی کمیونٹی سے اس مسلئے کو اٹھانے کے لئے رجو ع ہورہا ہے مگر اس کی یہ کوششیں ہر وقت رائیگاں ہوتی دیکھائی دے … Read more