کیا کنہیا کمار نے لوگوں سے اسلام قبول کرنے کہا تھا؟ ناندیڑ میں دی تقریر سوشل میڈیا میں وائرل
مہاراشٹر کے ناندیڑ میں، اگست میں منعقد ہوئے ایک پروگرام 'کنہیا کے ساتھ گفتگو' میں کنہیا کمار کی تقریر کی ویڈیو کلپ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے اسے سوشل میڈیا پر کچھ شرپسند کی جانب سے وائرل کرکے یہ بتایا جارہا ہے کہ کنہیا نے ہندو مذہب کی توہین…