سوامی لکشمی نارائنہ نے قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتایا مذہب اسلام دنیاکے بہتر مذہب ہے۔ ویڈیو

مذہب اسلام کی بنیادی تعلیمات میں پڑوسی کے حقوق کی ادائیگی ہے۔ اسلام بدلا لینے‘ جنگ لڑنے‘ برائی کی بدلا برائی نہیں ہے۔ان خیالات کا سوامی لکشمی نارائنہ نے کیا۔ قرآن مکمل نظام حیات ہے‘ پیغمبر اسلام کی حیات مبارکہ اللہ کے حکم کے مطابق ہے اور قرآن کی روشنی میں گذاری ہوئی زندگی ہے۔ … Read more

مخالف اسلام نظریات کو دور کرنے کی سعی

جماعت اسلامی ہند (جے ائی ایچ) نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وہ اگلے چار سالوں میں مخالف اسلام نظریات کو دور کرنے کے لئے انفارمیشن سنٹرس کا قیام عمل میں لائی گئی اور سوشیل میڈیاکا استعمال کرتے ہوئے‘ اسلام کے خلاف پھیلائے جانے والے منفی پروپگنڈوں کا جواب دے گی اس کے علاوہ … Read more

ہاں میں زائرہ وسیم ہوں۔۔۔!

جی وہی زائرہ وسیم جو سابق بالی ووڈ اداکارہ، دنگل گرل سے شہرت کی بلندی چھونے والی ۔۔۔انتہائی حسین، خوبصورت، شوخ وچنچل، کمسن، وادئ کشمیر کی حسین وادیوں میں آنکھیں کھولنے والی، برفانی پہاڑوں اور خوبصورت جھیلوں میں پروان چڑھنے والی زائرہ وسیم ہوں۔ مجھے پیار سے گھر والے اور عزیز واقارب ’زائے‘ پکارتے ہیں۔ … Read more

हलीमा (RA) के घर का अवशेष जहां रसुल (SA) को दुध पिलाई

हुदैबियह : ये खंडहर हुदैबियह के रेगिस्तान में बानू साद क्षेत्र में हलीमा सादिया (رضي الله عنه) के घर के अवशेष हैं। हलीमा ने उनके जीवन के शुरुआती वर्षों में यहां पैगंबर हजरत मोहम्मद (صلى الله عليه وسلم) को दुध पिलाई और पाल पोस का बड़ा की थी। मक्का के नागरिकों के बीच प्रथा थी … Read more

عقائد پر منڈالتے خطرے کے بادل۔ چین کی جانب سے داڑھی او رمساجد پر حملے

  مذکورہ بی بی سی کوکچھ نئے شواہد ملی ہے کہ ایرا ن کے دوردراز والے مغربی علاقے کے زنچیانگ میں کس طرح اسلام پر قابو اور ختم کرنے کا کام تیزی سے بڑھتا جارہا ہے‘ جس میں بڑے پیمانے پر مساجد کو مہندم کرنا بھی شامل ہے۔ انتظامیہ نے مذہبی مقامات اور اعلی اسلامی … Read more

نیوزی حملہ کے بعد: مائیکل جیکسن کی ساتھی سنگر ڈیلا مائلس نے قبول کیا مذہب اسلام، جانئے کیا کہا ؟

استنبول: مشہور امریکن سنگر ڈیلا مائلس ترکی دورے پر ہیں جہاں انہوں نے راجدھانی استنبول میں واقع تاریخی مسجد سلطان محمد فاتح پہنچ کر اپنے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا. مائکل جیکسن کے ساتھ کرچکی ہے کام سنگر ڈیلا مائلس کو دنیا بھر میں انکے گانوں کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے،اس وقت … Read more

ٹک ٹاک!

گھر والوں کو خبر بھی نہیں اور ان کی بیٹیوں کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔نوجوان لڑکوں ا ور لڑکیوں کے درمیان جنسی جملوں کا تبادلہ ہوتا ہے اور نیم و عریاں لباس کی نمائش کی جاتی ہے۔ شروع میں جنسی جملوں اور فحش لباس کے لیے پیشہ ور عورتوں … Read more

خدیجہ رحمان کا اقدام و پیغام قابل ستائش

مضمون نگار : سراج آرزوؔ، بیڑ ۔مہاراشٹر ۔موبائیل نمبر: 9130917777 خدیجہ رحمان ! وہ نام جو خاص طور پر گذشتہ روز سے میڈیا ،سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں زیر گفتگو ہے۔ خدیجہ گذشتہ روز ایک پروگرام میں نقاب کے ساتھ اسٹیج پر نمودار ہوئی اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ۔ موقع تھا … Read more

اے آر رحمٰن کی بیٹی کا برقعے کو پسماندگی کی علامت سمجھنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ

تحریر : یاسر ندیم الواجدی اے آر رحمن کی بیٹی خدیجہ نے پہلی مرتبہ میڈیا کا سامنا کیا اور وہ بھی مکمل پردے میں۔ ان کی باتوں اور ان کے عمل سے اسلام اور خصوصاً برقعے کو پسماندگی کی علامت سمجھنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ لگا ہے۔ اسی لیے اسلام دشمنوں نے سوشل … Read more

کیا کنہیا کمار نے لوگوں سے اسلام قبول کرنے کہا تھا؟ ناندیڑ میں دی تقریر سوشل میڈیا میں وائرل

مہاراشٹر کے ناندیڑ میں، اگست میں منعقد ہوئے ایک پروگرام ‘کنہیا کے ساتھ گفتگو’ میں کنہیا کمار کی تقریر کی ویڈیو کلپ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے اسے سوشل میڈیا پر کچھ شرپسند کی جانب سے وائرل کرکے یہ بتایا جارہا ہے کہ کنہیا نے ہندو مذہب کی توہین کی اور اسلام کو بہتر … Read more

توہینِ رسالت کی سزا کے لیے عالمی قانون بنایا جائے

25اکتوبر 2018کو یوروپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے تاریخ ساز فیصلہ میں پوری دنیا کو بتایا کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی دوسرے نبی کی شان میں توہین آمیز بات کہنا یا لکھنا آزادی رائے نہیں، بلکہ اس سے لوگوں میں نفرت وعداوت پیدا ہوتی ہے اور اس … Read more

ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر میں

سوشل میڈیا پر کوئی بھی دینی پیغام تحقیق کئے بغیر ہرگز فارورڈ نہ کریں صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینہ میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینہ میں مسنون یا مستحب نہیں … Read more