ہجومی تشدد میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، ملک آئین سے چلتا ہے فرقہ واریت سے نہیں : شاہی امام سید احمد بخاری

نئی دہلی: جھارکھنڈ میں تبریز انصاری کے اجتماعی قتل اور الورر راجستھان میں پہلو خان کے خلاف داخل کی گئی چارج شیٹ پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے بی جے پی او رکانگریس دونوں حکومتوں کوکٹھہرے میں کھڑا کیا او رکہا کہ مجرم قانون سے زیادہ طاقتور ہوتا … Read more