یوپی کے دیو بند میں بی جے پی لیڈر کو گولی مار کرہلاک کردیاگیا‘ علاقے میں کشیدگی

سہارنپور۔ اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں بی جے پی لیڈر چودھری یشپال سنگھ کو منگل کے روز موٹریکل سوار نامعلوم حملہ آور نے دیوبند میں ان کے آبائی گاؤں کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا۔ سنگھ بی جے پی کسان مورچہ کے ضلع نائب صدر تھے اور ان کے بڑے بھائی چودھری شیوا کمار … Read more

درالعلوم میں تعمیراتی کام پر پہلی بار اعتراض جتایاگیا۔ مولاناارشد مدنی۔ ویڈیو

دیو بند۔ جمعیتہ علماۂ ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ درالعلوم ایک مذہبی ادارہ ہے۔ چاہئے کانگریس کا دور رہاہو یا سماج وادی پارٹی کی حکومت رہے ہو۔ درالعلوم میں ہونے والے تعمیر پر کبھی کوئی اعتراض نہیں کیاگیا‘ پہلی بار ایسا ہوا کہ یہاں ہونے والے تعمیرات کو لے کر کوئی … Read more

دارلعلوم دیو بند میں ہیلی پیڈ بنانے کی شکایت‘ تفتیش میں غلط نکلے الزامات

ڈی ایم او رایس ایس پی سمیت تمام افسران درالعلوم دیو بند پہنچے‘ شکایت ملی تھی کہ یہاں غیرقانونی ہیلی پیڈ بنایاجارہا ہے دیو بند۔ درالعلوم دیو بند میں زیرتعمیرلائبریری کی چھت پر بغیر اجازت ہیلی پیڈ بنانے کی وزیراعظم کے دفتر میں کی گئی شکایت کے بعد انتظامیہ کی طرف سے زیر تعمیرعمارت کی … Read more

دارالعلوم دیوبند کی شیخ الہند لائبریری کی جانچ کے لیے پہنچے ڈی ایم اور ایس ایس پی سمیت کئی ضلعی حکام !

دیوبند ۔ 03؍جولائی 2019 دارالعلوم دیوبند میں زیر تعمیر فن تعمیر کا عظیم شاہکار شیخ الہند لائبریری کی تعمیری کام کی جانچ کے بارے میں پچھلے کئی دنوں سے خبریں سرگرم تھیں۔ آج ایس ایس پی سمیت کئی ضلعی حکام نے دارالعلوم پہنچ کر از خود لائریری کا مشاہدہ کیا اور یہ افواہ بھی سرگرم … Read more

اندریش کمار کی دیو بند کے علماؤں سے ملاقات۔ پروفیسر اپوروا نند کی خاص بات۔ ویڈیو

ان دنوں آر ایس ایس کے اہم لیڈر او رمسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمار کی دیو بند کے علماؤں سے ملاقات زیر بحث ہے۔ سوشیل میڈیا پر اندریش کمار او ردیو بند کے علماؤں کے درمیان ملاقات کی تصویریں اور ویڈیوز بھی تیزی کے ساتھ گشت کررہے ہیں۔ا س ملاقات پر مختلف شعبوں … Read more

دیو بند کے علماؤں نے تین طلاق بل کی مخالفت کی

مذکورہ علماؤں نے حکومت کے اس اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے وقت او رمنشاء پر اٹھایاسوال۔ انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیاکہ وہ خاص طور پر ایک مخصوص کمیونٹی کونشانہ بنارہی ہے دیو بند۔ مودی حکومت کی دوسری معیاد کے آغاز کے ساتھ ہی جمعہ کے روز پارلیمنٹ میں طلا ق ثلا ثہ پر … Read more