دارلحکومت دہلی کے مسلمانوں نے پیش کی انسانیت کی عظیم مثال، دیکھیے مفتی محمد مکرم نے کیا بڑا اعلان۔

دارالحکومت دہلی کے جامع مسجد علاقہ کے حوض قاضی میں مندرکو نقصان پہنچنے کے معاملے شاہی مسجد فتحپوری کے امام مفتی مکرم احمد نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں پولیس اچھا کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مندرمیں جو بھی نقصان ہوا ہے، اس کو علاقے کے آرڈبلیواے کے … Read more

اترپردیش: اسپتال کی جانب سے لڑکا مردہ قرار، تدفین کے کچھ دیر بعد زندہ

لکھنؤ: ایک بیس سالہ محمد فرقان کا سڑک حادثہ ہوگیا۔ اسے فوری ایک خانگی اسپتال میں لیجایا گیا۔ جہاں اسے مردہ قرار دیدیا گیا۔ بعد ازاں ایمبولنس کے ذریعہ گھر لا یا گیا۔ جہاں ان کی تجہیز و تکفین کا عمل میں لایا گیا۔ بعد ازاں ان کی نماز جنازہ اد ا کرنے کے بعد … Read more

کسی کا بھی بیٹا ہو جہالت او ربد سلوکی ناقابل برداشت،اس طرح کے واقعات سے پارٹی کے بدنام ہونے کا باعث: وزیر اعظم نریندرمودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے سینئر بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ کے رکن اسمبلی کے فرزند کے ہاتھو ں ایک سرکاری عہدیداروں کو بیاٹ سے مارنے کے معاملہ میں سخت رد عمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ جہالت او ربدسلوکی قطعا برداشت نہیں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی … Read more

زائرہ وسیم کولے کرانوپم کھیرنے دیا بڑا بیان، پڑھیے کیا کہا۔

ان دنوں فلم انڈسٹری میں زائرہ وسیم کولےکرکافی بحث ہورہی ہے۔ زائرہ وسیم نےمحض 18 سال کی عمرمیں بالی ووڈ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حال ہی میں زائرہ نےایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ لوگوں کو بتایا کہ انہوں نےاب فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور یہ وہ نہیں ہے، جو وہ … Read more

رکشا بندھن منانے والا بابا عصمت دری کے الزام میں گرفتار

بیتول۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کی مجلس مقامی کے آزاد امیدوار کارپوریٹر 59 سالہ راجندر سنگھ چوہان جسے ’’کنڈو بابا‘‘ بھی کہا جاتا ہے، اسے گزشتہ دوشنبہ کو ایک کمسن بچی کی متعدد بار عصمت ریزی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ لڑکی کا طبی معائنہ کیا گیا اور مجسٹریٹ کے … Read more

کچا کھلاڑی ہے۔بی جے پی لیڈر کیلاش وجئے ورگیا نے سرکاری ملازمین کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں اپنے بیٹے کا کیابچاؤ

کیلا ش وجئے ورگیا نے کہاکہ جہاں کرکٹ بیاٹ کا واقعہ غیرمعمولی ہے‘ دونوں فریقین پر ملوث ہونے کا الزام ہے۔ انہو ں نے یہ بھی کہاکہ دونوں اکاش وجئے ورگیا اور میونسپل افیسر دھریندر سنگھ نے جس پر حملہ کیاگیاتھا دونوں کا آپسی جھگڑا تھا اور مزیدکہاکہ معاملے کو غیرضروری طول دیاگیا نئی دہلی۔ … Read more

مالیگاؤں۔ ایک لاکھ سے زائد لوگوں کا احتجاج‘ مخالف ہجومی تشدد قانون کی مانگ

ہجومی تشدد کے خلاف پہلا احتجاجی مظاہرہ قراردیتے ہوئے مذکورہ منتظمین نے کہاکہ24سالہ تبریز انصاری کی جھارکھنڈ میں ہلاکت‘ آخری واقعہ ہوگا۔ مالیگاؤں۔برطانیہ حکومت کے ہاتھوں سات مجاہدین آزادی کو پھانسی پر لٹکائی جانے کے 97سال بعد پیر کے روز مالیگاؤں کے”شہیدوں کی یادگار“ پر منتظمین کے مطابق اتنی ہی تاریخی پروگرام جس میں مذکورہ … Read more

کانگریس کے دواراکین اسمبلی کے پارٹی چھوڑنے کے بعد کرناٹک میں الائنس کے لئے بڑا خطرہ؟۔

اگر استعفیٰ قبول کرلیاجاتا ہے تو ایوان اسمبلی میں اکثریت گھٹ پر 222ہوجائے گی۔ آنند سنگھ و رامیش جر کی ہولی کے استعفوں کی وجہہ سے اجتماعی استعفوں کا خدشہ بڑھ گیاہے بنگلورو۔کانگریس کے اراکین اسمبلی آنند سنگھ اور رمیش جرکی ہولی نے پیر کے روز اپنا استعفیٰ پیش کردیاہے‘ جس کی وجہہ سے کرناٹک … Read more

ہجومی تشدد کے خلاف مارچ کرنے والوں پر پولیس نے برسائی لاٹھیاں

میرٹھ۔بناء کسی مشکل کے میرٹھ میں دن تو گذر گیا مگر یوگی ادتیہ ناتھ حکومت کے پاس نہیں ہے جس نے ہجومی تشدد کے خلاف ردعمل سے منسلک حالات کو قابو پانے کے لئے کئی گھنٹوں تک انٹرنٹ سرویس پر روک لگادی۔ پیر کے روز مقامی اداروں کی جانب سے اعلان کردہ ”بھارت بند“ کو … Read more

مشکلات میں اضافہ

ارٹیکل 370پر آنے والی مشکلات سے بچنے کے لئے بی جے پی کی زیرقیادت مرکز جموں کشمیر میں غلط موڑ پر جارہا ہے نئی دہلی۔ مذکورہ جموں کشمیر تحفظات (ترمیم) بل پچھلے ہفتہ لوک سبھا میں منظور کرلیاگیاہے اور پیر کے روز یہ راجیہ سبھامیں بھی پیش کردیاگیا‘ جوکہ آرٹیکل370پر ایک خراب تجویز ہے۔ مذکورہ … Read more

دہلی: ایک آدمی نے اپنی دونوں بیویوں کا قتل کردیا۔

نئی دہلی: ایک آدمی کو اپنی دوبیویو ں کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ملزم جمشید عالم یہ جرم کرنے کے بعد اپنے گھر کو باہر سے تالا لگاکر چلاگیا۔ پولیس ٹیم اس کے آبائی وطن بہار کا دورہ بھی کی لیکن اس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ جب وہ دوبارہ دہلی لوٹ … Read more

آندھراپردیش: حاملہ خاتون دواخانہ میں فوت، ڈاکٹرس کی لاپرواہی، شوہر کا الزام

سریکا کلم: آندھرا پردیش کے سریکاکلم ضلع میں ایک حاملہ خاتون ایک خانگی اسپتال میں دوران علاج فوت ہوگئیں۔ اس کے شوہر نے ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا ہے۔ متوفیہ کے شوہر نریش نے کہا کہ 24سالہ بی ریواتی کو شیوا درگا وشنو ہاسپٹل میں زچگی کے لئے شریک کروایا گیا تھا۔ اس … Read more

ممبئی: زبردست بارش، 54فلائٹس کا رخ موڑدیا گیا، 52فلائٹس منسوخ، 5ٹرینوں کو جز وقتی طور پر روک دیا گیا۔ آج ریاستی حکومت نے کیا عام تعطیل کا اعلان

ممبئی: پچھلے تین چار دنوں سے ممبئی میں زبردست بارش ہورہی ہے۔ عام زندگی متاثر ہوگئی۔ بعض اسکولس کو تعطیل کا اعلان کردیاگیا ہے۔ 54فلائٹس کو قریبی ایئر پورٹس روانہ کردیاگیا ہے جبکہ 52فلائٹس کو تیز بارش کی باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ ممبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمٹیڈ کے ترجمان نے بتایا کہ ایئر پورٹ … Read more

کشمیر کی کم عمر رگبی کوچ ارتکاایوب، لڑکیو ں کیلئے ایک اعلیٰ مثال، مفت میں رگبی کی کوچنگ دیتی ہیں۔

نئی دہلی: گھر والوں سے چھپ چھپ کر فٹ بال اور رگبی کھیلنے والی ارتکا ایوب نے قومی سطح اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ ابتداء میں کھیل کے دوران ان کے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ تو رشتہ داروں نے ان پر طعنہ دینا شروع کردیا کہا کہ کھیل کود چھوڑو اور شادی کر … Read more

سرمایہ کاروں کے مفاد میں پبلک کمپنیوں کو بحران میں ڈال رہی حکومت: سونیا گاندھی کی پارلیمان میں تقریر

ترقی پسند اتحاد ( یوپی اے ) کی صدر سونیا گاندھی نے لوک سبھا میں رائے بریلی کی ریل کوچ فیکٹری کی کمپنی کاری کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے حکومت پر مخصوص سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے پپلک کمپنیوں کو بحران میں ڈالنے کا الزام عائد کیا ۔ وقفہ صفر میں یہ مسئلہ اٹھاتے … Read more

غیر شائستہ لباس پہن کر داخلہ پرپابندی، لکھنؤ کے تاریخی امام باڑہ میں سیاحوں کیلئے نئی ہدایت

لکھنؤ: لکھنؤ کے تاریخی امام باڑہ میں غیر مہذب کپڑے پہن کرداخلہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حالانکہ ڈی ایم کوشل راج شرما نے واضح کیا ہے کہ کوئی مخصوص ڈریس کوڈ نافذ نہیں کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے بہت جلد ہدایت نامہ صدر دروازہ پر آویزاں کیا جائے گا۔ سیاحوں نے انتظامیہ … Read more

جمعیۃ علماء ہند کے تعاون سے تبریزی انصاری کو انصاف دلانے کیلئے رانچی ہائی کورٹ میں عرضی داخل۔

نئی دہلی: جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد میں ہلاک ہوئے تبریز انصاری کو انصاف دلانے کیلئے اب جمعیۃ علماء ہند میدان میں اتر چکی ہے۔ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر جھارکھنڈ ہائی کورٹ کاد روارزہ کھٹکھٹایا گیا ہے۔او رمطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جاری ہدایات کو فوری … Read more

اندریش کمار کا دارلعلوم دیوبند کا دورہ کیا گل کھلائے گا، دیکھیں پروفیسر اپرونندا اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔

پچھلے دنوں مسلم راشٹریہ منچ کے صدر اندریش کمار نے دارلعلوم دیوبند کا دورہ کیا اور وہاں کے اساتذہ اور مہتمم صاحب سے ملاقات کی اور انہوں نے انکے اس دورے کا خیر مقدم کیا اور پرتپاک استقبال کیا۔ کیا انکی یہ ملاقات مسلم قوم کےلیے نیک شگون ثابت ہوگی، یا مسلمانوں کے بارے میں … Read more

دہلی میں بھی فرقہ وارانہ فسادات کروانے کی سازش، شاہی امام احمد بخاری ودیگر اثر ورسوخ شخصیات کی مداخلت سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔

نئی دہلی: قومی راجدھانی نئی دہلی میں گذشتہ شب اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک موٹر سیکل کے معاملہ میں دو طبقہ کے نوجوانوں میں جھگڑا ہوگیا۔ یہ جھگڑا طویل ہوگیا۔ امام جامع مسجد دہلی سید احمد بخاری، سابق ریاستی وزیر اور دہلی کانگریس کے کاگذار صدر ہارون یوسف، کونسلر آل محمد اقبال سمیت … Read more

ہجومی تشدد کی آگ مغربی بنگال پہنچی، 20سالہ نوجوان کو بھیڑ نے پیٹ پیٹ کرمارڈالا۔

کلکتہ: مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں موٹرسیکل چوری کے الزام میں ایک بیس سالہ نوجوان کو بے رحمی سے اتنا مارا گیا ہے کہ اس کی جان چلی گئی۔ اس کے حالات کشیدہ ہوگئے۔ پولیس انتظامیہ کی جانب سے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پولیس نے اس معاملہ میں دو افراد کو حراست میں … Read more

گرفتاری سے بچنے کے لئے فراری کو دیاجارہا ہے نقل مقام کا نام

شاملی۔یہاں کے ایک محلے میں ملزمین گرفتاری سے بچنے کے لئے فراری کو نقل مقام کا نام دے رہے ہیں۔ ایس پی نے جب ملزمین کی گرفتاری او رتلاشی کا حکم دیاتو راتوں رات کئی ملزمین سامان سمیت فار ہوگئے۔ ادھر ایس پی نے یہ دعوی کیاہے کہ علاقے میں کئی ملزمین فرار ہونے کے … Read more

پہلے بھی نکلتا رہا ہے ’بکاؤ مکان‘ کا جن۔

میرٹھ۔ لیساڈا گیٹ تھانے کے پرہاد نگر محلے میں چہارشنبہ کو نصف درجن لوگوں نے ’مکان بکاؤ ہے‘ لکھ کر ہلچل مچادی۔ مکان بکاؤ کا جن میرٹھ میں پہلے بھی کئی مرتبہ باہر آیاہے۔ ماضی میں بھی ’مکان بکاؤ ہے‘ کی تحریر گوکل پور کے لساڈا گیٹ تھانے کے تحت آنے والے مختلف گاؤں میں … Read more

حج مہنگا ہوگیا ہے :حج سیوا سمیتی

نئی دہلی یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آل انڈیا حج سیوا سمیتی نے دعویٰ کیا ہے کہ پچھلے پانچ برسوں میں حج تقریباً ایک لاکھ روپے مہنگا ہوا ہے ۔ بغیر سبسڈی کے بھی حج کے سستا ہونے سے متعلق مرکزی وزیر حج کے ایک بیان پر اپنے ردعمل میں سمیتی کے صدر حافظ نوشاد … Read more

بی جے پی مہیلا مورچہ کی لیڈر نے ایف بی پر جنسی تشدد کے لئے اکسایا’کھلے عام مسلم عورتوں کی عصمت ریزی کرو‘۔

نئی دہلی۔ برسراقتدار بی جے پی کی اترپردیش میں مہیلا مورچہ لیڈر رام کولا سنیتا سنگھ گور کو سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر ملک میں مسلم خواتین کے ساتھ جنسی تشدد کو بڑھاوا دینے اور عصمت ریزی کے لئے اکسانے کا پیغام ارسال کرنے کی وجہہ سے مبینہ طور پرعہدہ سے ہٹادیاگیاہے۔ دی وائیر کی … Read more

امتیاز جلیل’میں اورنگ آباد ایم پی ہوں‘ مسلم ایم پی نہیں ہوں‘

سترویں لوک سبھا کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل پہلی مرتبہ رکن پارلیمنٹ بنے امتیاز جیل کا گھر گلدستوں سے بھرا پڑا تھا اور وہ محض ایک گھنٹہ ہی آرام کرپارہے تھے اورنگ آباد۔سترویں لوک سبھا کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل پہلی مرتبہ رکن پارلیمنٹ بنے امتیاز جیل کا گھر گلدستوں سے بھرا پڑا … Read more

صرف کشمیر خاتون ڈی سی ہی کلاس میں ماہ واری کے موقع پر لڑکیوں کی مدد کرتی ہیں

ایک2013کے بیاچ کی ائی اے ایس افیسر اصغر(33)نے کہاکہ حیض حفظان کے متعلق بات چیت کی شروعات ناگزیر ہے‘ انہوں نے اس بات کی بھی امیدہے کہ قدرتی اور عام معاملات میں انسان ہونے کی وجہہ سے کسی بھی چیز کو کم کرنا یا چھپانے کی ضرورت نہیں ہونے چاہئے“ سری نگر۔ ایک ٹی شرٹ … Read more

اکاش وجئے ورگیا کی ضمانت پررہائی‘ بی جے پی نے منایاجشن

جیل سے رہائی کے بعد حامیوں نے کثرت کے ساتھ گلپوشی اور میٹھائی تقسیم کی‘ جس کے فوری بعد کانگریس اس کو بات کا الزام عائد کرنے کا موقع مل گیا کہ بی جے پی”غندہ گردی“ کو فروغ دے رہی ہے بھوپال۔جے پی رکن اسمبلی آکاش وجئے ورگیا کو چار دن قبل کیمرہ پر ایک … Read more

پچھلے تین سالوں میں جھارکھنڈ کے اندر پیش ائے ہجومی تشدد کے واقعات میں اٹھارواں شکار تبریز انصاری

مذکورہ واقعہ کے پس پردہ مختلف محرکات ہیں‘ مشتبہ میویشیوں کا ذبیحہ اور چوری‘ اور بچوں چوری کے افواہیں اس میں شامل ہیں رانچی۔ جھارکھنڈ میں پچھلے تین سالوں میں پیش ائے ہجومی تشدد کے واقعات میں 22سالہ تبریز انصاری جس کو چوری کے شبہ میں ہجوم نے اس قدر پیٹا کے اس کی مو … Read more