بہار سے بنگلہ دیشیوں کو بھگانے کے لئے بی جے پی این آ رسی کی مانگ کرے گی
پٹنہ۔ قومی راجسٹرار برائے شہریت کے معاملے میں جے ڈی(یو) کے سرکاری موقف کے برعکس بی جے پی نے اب چاہتی ہے کہ ملک کے دیگر حصوں بشمول بہار کے سیمانچل علاقے میں بھی اس کا نفاذ عمل میں لایاجانا چاہئے تاکہ بنگلہ دیش سے غیرقانونی داخل ہونے والوں کو نکال باہر کیاجاسکے۔ بی جے … Read more