پوجا شامل ہونے پر علماؤں نے نصرت جہاں کو بنایاتنقید کا نشانہ

میرٹھ۔ دیو بند نژاد ایک عالم دین نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں کوکلکتہ میں جاری درگاپوجا جشن میں شامل ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا‘ انہوں نے اس کو ”غیراسلامی“ قراردیا او رمشورہ دیاکہ وہ ”اپنانام او رمذہب تبدیل“ کرلے۔ ٹی وی چیانلوں پر دیکھا گیا کہ اداکارہ سے سیاست داں بننے … Read more

نصرت کا دو ٹوک جواب

نئی دہلی۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ او راداکارہ جمعرات کے روز کلکتہ می ں ایسکون کی جانب سے رتھ یاترا پروگرام کی شروعات کے دوران پوجا کی تھی۔ ان کے ”غیر اسلامیہ رویہ‘‘ کو شدید تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود اپنے شادی کے استقبالیہ کے موقع پر نصرت نے بھگوان جگناتھ کی … Read more

میں کیا پہنتی ہوں اس پر کوئی مجھے کچھ کہہ نہیں سکتا۔ نصرت جہاں کا فتوی پر رد عمل

نئی دہلی: مغربی بنگال سے نئی رکن پارلیمنٹ بنی نصرت جہاں جس نے کچھ ہی دن قبل ایک غیر اسلامی شخص سے شادی کرلی ہے۔ بعد ازاں 25جون کو انہوں نے پارلیمنٹ میں حلف لیا۔ اس وقت نصرت جہاں نے مانگ میں سندور، گلے میں منگل سوتر اور حلف لینے کے بعد انہوں نے وندے … Read more