ناندیڑ میں حضور قطب الاقطاب سیّدنا مخدوم میراں مکھا شاہ اولیاء ؒ کے عرس کی تیاریوں کا آغاز
ناندیڑ:26؍ستمبر ۔(ور ق تازہ نیوز)حضور قطب الاقطاب سیّدنا مخدوم میراں مکھا شاہ اولیاء جعفریہ اہل طبقاتُ العاشقان مداریہ رحمۃ اللہ علیہ بڑی درگاہ شریف گاڑی پورہ ناندیڑ مہاراشٹرا کی سالانہ تقاریب عرس مبارک کی شروعات ۱۴؍محرم سے 20؍ محرم الحرام عرس مبارک تک مکمل ہوتی ہے ۔اس سال440 ؍ویں عرس مقدس کی تقاریب کا آغاز … Read more